Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

اک دن ایک لڑکی نے مجھ سے آئی فون تحفے میں مانگا
میں نے کہا بی بی پہلے اپنی شکل دیکھ آئنیہ میں پھر اپنی خواہش دیکھ
کہیں سے بھی تو آئی فون کی مالک نہیں لگے گی،لوگ چور سمجھ کر پکڑ لیں گے
اور میرا دیا ہوا تحفہ بھی چھین کر اپنے پاس رکھ لیں گے۔
پہلے بٹنوں والا موبائیل تو صحیح استعمال کرنا سیکھ لو۔
😂

MAKT_PAK
 

آجکل لڑکیوں اور عورتوں کی بچے دانیوں میں ایسی ایسی خطرناک بیماریاں آرہیں ہیں جسکا علاج ہی کوئی نہیں ہے۔
اور
اسکے علاؤہ بھی بےشمار بیماریاں ہیں جنکے علاج کوئی نہیں ہے ڈاکٹروں کے پاس۔

MAKT_PAK
 

جیسے آجکل حالات چل رہے ہیں میں پیسے لیکر بھی کسی لڑکی کو اپنے گھر نہ لاؤں
بچے تو بہت دور کی بات ہیں۔

مکھن سے اصلی دیسی گھی بنا رہا ہوں میں اس وقت۔
🙂
M  : مکھن سے اصلی دیسی گھی بنا رہا ہوں میں اس وقت۔ 🙂 - 
MAKT_PAK
 

اللّٰہ بھی انکو ہدایت دیتا ہے جو خود اپنے لیے ہدایت چاہتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

میں نے تو اپنا شیطان انجیکشن کے ذریعے سلا دیا
اب نا کہیں سامان کھڑا ہوگا نہ مجھے کوئی پریشانی ہوگی،تم بھی ایک انجیکشن لگوا لو اور سچ میں گناہوں سے خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاؤ۔
🙂

MAKT_PAK
 

کسی نے کہیں بھی جانا ہو بائیک پہ وہ مجھے کال کر سکتا ہے
مگر چارجز میں دو ہزار چوبیس والے ہی لوں گا دو ہزار بارہ والے نہیں جب پیٹرول ایک سو بیس روپے لیٹر تھا۔
سن اور پڑھ لیا ناں سب سواریوں نے۔

MAKT_PAK
 

بعض دفعہ تو ایسا لگتا ہے فل چوروں،ڈاکوؤں میں پیدا ہوا ہوں میں۔

MAKT_PAK
 

تیرے جانے کے بعد بھی جی رہے ہیں
دیکھ کیسےخودہی سےخودلڑے رہے ہیں

MAKT_PAK
 

میری محبت سے تمہیں انکار کیوں ہے؟؟
کیا مجھ سے بھی ذیادہ تمہیں پیار ہے کسی سے؟؟
🙂

MAKT_PAK
 

اسرائیل پتہ ہے کیوں کامیاب ہورہا ہے
کیوں کہ پٹھان اکثر یہودی ہیں جو دکھاوے کے صرف مسلمان ہیں اور جنگ میں فلسطین میں اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کا ساتھ نہیں دے رہے بلکہ الٹا انکے حقوق پہ ڈاکا ڈال کر خود دوسرے ممالک میں انکے ناموں پہ لوٹی رقم پہ عیاشی کر رہے ہیں۔

MAKT_PAK
 

میری تو بیوی بھی نہیں ہے اور میرا بڑا دل کرتا ہے روز رات کو یا جب بھی مجھے نیند آئے اپنی بیوی سے زور کی جھپی لگا کر سویا کروں۔

MAKT_PAK
 

آڑے نی لعنت بیشمار
بلوچ نے اپنی بیوی کو بولا جب وہ ٹی وی پہ اپنا پسندیدہ ڈرامہ دیکھ رہی تھی
کیوں کہ اس ڈرامے میں نامحرم مرد اور عورتیں اسے دکھائی دے رہی تھی۔
ایسے میں بلوچ کی بیوی بولی
اب یہ تو کہاں سے سیکھ کر آگیا ہے؟
ذرا شرم کر لے میں تیری بیوی ہوں اور بیوی پہ کوئی لعنت نہیں بھیجتا
ابھی اتنی ہی بات ہوئی تھی بلوچ کو غصہ آگیا
بلوچ بولا ٹھہر میں ابھی تیرا بندوبست کرتا ہوں اور تیرے باپ بھائی کو بلا کر فیصلہ کرتا ہوں مجھے ایسی بیوی نہیں چاہیئے جو غیرمحرم لوگوں سے متاثر ہو کر میرے اللّٰہ اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک رد کرے۔
بلوچ کی بیوی بولی ہاں ہاں بلا لے بلکہ میں ہی جارہی ہوں اپنے باپ بھائی کے گھر اور اب مجھے لینے مت آنا۔
تو بچوں اس بات سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟؟
🙂

MAKT_PAK
 

بےپردہ اور بےحیاء لڑکیوں اور عورتوں پہ اللّٰہ،اسکے فرشتے تمام ملائکہ اور سبھی رسول لعنت بھیجتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/y754MFfsXwQ?si=BTYNDu95jxVKO3UZ
۔
۔
۔
ISLAM MAIEN AURTON KA PARDA
BY DR FARHAT HASHMI ISLAMIC KNOWLEDGE

Islamic Quotes image
M  : احکام پردہ - 
Islamic Quotes image
M  : پردہ لباس زینت سے متعلق احادیث نبویہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم - 
پردہ لباس زینت
M  : پردہ لباس زینت - 
چمڑوں کا جلنا اور انکی تبدیلی
M  : چمڑوں کا جلنا اور انکی تبدیلی - 
جہنمیوں کے لباس
M  : جہنمیوں کے لباس -