باز تو ایسی ایسی بھکارن عورتیں لڑکیاں ہوتیں ہیں پورا پردہ کیا ہوتا ہے اور سڑکوں گلیوں میں بھیک مانگتیں پھرتیں ہیں،جنکو دیکھ کر دل کرتا ہے بندہ پکڑ کر انکے والدین کے پاس لے جائے اور انکو بھی صحیح سنائے کہ اولادیں جب سنبھال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟؟ ہم شریف لوگوں کے لیے ہر جگہ پچیس فتنے تقریباً ہر وقت تیار رہتے ہیں،زہر کھا کر مر جاؤ ایسے لوگ جنکو ذرا کسی کا احساس نہیں اور باتیں سنو تو جیسے کسی ریاست کے شہزادے،شہزادیاں ہو۔
اتنی پیاری لڑکیاں بھیک مانگ رہیں ہوتیں ہیں سڑکوں پہ مگر اللّٰہ انہیں یہ توفیق نہیں دیتا کہ محنت کر کے بنا کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے کچھ کما لیں،یہ حال تقریباً ہر جگہ ہے اور رمضان میں تو ایسے ایسے بھکاری پتہ نہیں کدھر کدھر سے آکر سڑکوں پہ نکل آتے ہیں جنکے نا ماں کا پتہ ہوتا ہے نا باپ کا۔
میں نے بہت دیکھے ہیں اصل خاندانی کنگلے خان،ملک،چوہدری،راجپوت،قریشی وغیرہ جنکی صرف باتیں ہی ہوتیں ہیں اتنے خاندانی اور اصل ہو تو پورا کرایہ دے کر میرے ساتھ سفر کیا کرو، ہماری گاڑیاں پیٹرول پہ چلتیں ہیں پانی پہ نہیں اور بھی بہت سے خرچے ہوتے ہیں خود کے اور گاڑی کے علاؤہ ڈرائیور ہی پتہ ہے دوہزار صرف دیہاڑی لیتا ہے تب اے سی والی گاڑی میں بیٹھتا ہے۔
میری درخواست ہے اعلیٰ حکام سے جیسے آوارہ فضول لوگوں پہ بھونکنے والے کتوں کو سرکاری گاڑی اٹھا کر لے جاتی ہے ویسے ہی ایک گاڑی ان پاگل لوگوں کے لئے بھی ادھر آنی چاہیئے اور انھیں اٹھا کر لے کر جانا چاہیئے جو اول تو لوگوں کے کام خراب کرتے ہیں اور پھر غلطی خود کر کے الٹا گالیاں دوسروں کو دیتے ہیں ماں بہنوں کی اور پھر بعد میں سارا بازارومحلہ ایک ہوجاتا ہے۔
ساری برائیاں تو بس ہمارے علاقے میں ہے ذرا سا اپنے علاقے سے باہر نکلو ہر جگہ سب ٹھیک۔ جو بھی ہمارے ایریا میں آتا ہے یا نہیں بھی آتا اسکا ایک ہی شکوہ ہے یار یہاں کا ماحول بہت خراب ہے،بچے بچے کی زبان پہ ماں،بہن کی گالیاں ہوتیں ہیں،ہر محلے میں پوڈری،چرسی،شرابی،جواری،چور وغیرہ ملے گے۔
جن لڑکیوں کے خواب بڑے بڑے ہوتے ہیں مطلب جنکو خواب میں بڑی بڑی گاڑیوں والے لڑکے نظر آتے ہیں،آخر میں انکی اپنی اس آنٹی کے بیٹے سے شادی ہوجاتی ہے جسکو سائیکل بھی صحیح چلانے نہیں آتی ہے۔ 🙂
منافقوں تم لوگ ہمیشہ غموں میں ہی مبتلا رہو گے،کیوں کہ جس پہ اللّٰہ فرشتوں اور تمام نبیوں خاص کر اللّٰہ کے محبوب محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی لعنت ہے وہ کیسے خوش رہ سکتے ہیں؟؟
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دس سے پندرہ لوگوں کی ضرورت ہے مجھے اپنی کمپنی کے لیے اچھی تنخواہوں کے ساتھ ساتھ کام بھی آسان ہے بالکل اور جیسے جیسے جتنا وقت گزرتا جائے گا انکم میں بھی اضافہ ہوتا رہے گا انشاءاللّٰہ تعالیٰ جاب کے امیدوار مجھے میرے ذاتی نمبر پہ رابطہ کریں۔ شکریہ
اور جب تمہارا رب اللّٰہ جھوٹے منافق کی تمام عبادتیں روزے حج عمرے زکوٰۃ وغیرہ انکے منہ پہ مارے گا تو پھر تم لوگ کیا کرو گے؟؟ اس دن تمہارا استغفار تمہارے کسی کام نہیں آئے گا،کیوں کہ رب کہے گا کیا تم جانتے نہیں تھے یہ سب باتیں غلط تھیں پھر بھی تم لوگ شیطان کی پیروی کرتے رہے،اب بھگتو جہنم ہی تمہارا اور تمہارے جیسوں کا اصل گھر ہے۔
مجھے اک بات آج تلک سمجھ نہیں آئی جب اوقات لوکل ٹرانسپورٹ کی ہے تو آف لائن بائیک چلانے والے لوگوں کو کیوں تنگ کرتے ہو؟؟ ایک تو ویسے ہی پیٹرول اور ہر چیز مہنگی ہے اوپر سے غریب عوام کے ڈرامے میں تو یہ دیکھ دیکھ کر پریشان ہو گیا ہوں قسمے روز کوئی ناں کوئی فری کی رائیڈ ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ اور مجھے تو چھ گھنٹے میں ایسی کئی سواریاں مل جاتیں ہیں جو مفت کی رائیڈ لینے کے چکروں میں ہوتیں ہیں۔
پہلے میں نئے کپڑے پہنتا تھا پھر مجھے کسی بھکاری کی نظر لگ گئی اسکے بعد دل ہی نہیں کیا کہ عید پہ یا پھر کسی خاص ایام تہوار وغیرہ پہ نئے کپڑے سلاؤں اور پہنوں یا پھر ریڈی میٹ کپڑے خریدوں۔
کسی لڑکی نے میرے ساتھ شادی کرنی ہے تو بیشک مجھے کال کر لے میں اسے اسکے گھر سے بالکل ایسے ہی لے جاؤں گا،مجھے ایک روپے کی بھی چیز نہیں چاہیئے لڑکی سے یا پھر لڑکی والوں سے اور جس نے کی لالچ تو یاد رکھنا پھر میں بھی استاد ہوں اتنا مانگوں گا کہ سات نسلیں بھی لڑکی والوں کی مجھے وہ چیزیں نہیں دے سکیں گی۔
میں نے کیا کرنی ہے عید کی شاپنگ کر کے؟ مگر ہاں اپنی بیوی کو سب کچھ نیا اسکی اپنی پسند کی ہر چیز لے کر دوں گا انشاءاللّٰہ تعالیٰ وہ بھی ایک سو دس فیصد حلال اور اپنے پسینے کی کمائی سے آپ بھی کیا یاد رکھو گی کہ کوئی سچا صحیح چاہنے والا اور ذمےدار شوہر ملا ہے۔ 🙂
بچوں آپ سب کی عیدی آگئی ہے بالکل کڑک کڑک نوٹ جسکو بھی مجھ سے عیدی چاہیئے ہو آجانا عید والے دن میرے گھر پہ کوئی بچہ بنا عیدی کے واپس نہیں جائے گا انشاءاللّٰہ تعالیٰ 🙂