اور جب تمہارا رب اللّٰہ جھوٹے منافق کی تمام عبادتیں روزے حج عمرے زکوٰۃ وغیرہ انکے منہ پہ مارے گا تو پھر تم لوگ کیا کرو گے؟؟
اس دن تمہارا استغفار تمہارے کسی کام نہیں آئے گا،کیوں کہ رب کہے گا کیا تم جانتے نہیں تھے یہ سب باتیں غلط تھیں پھر بھی تم لوگ شیطان کی پیروی کرتے رہے،اب بھگتو جہنم ہی تمہارا اور تمہارے جیسوں کا اصل گھر ہے۔
مجھے اک بات آج تلک سمجھ نہیں آئی جب اوقات لوکل ٹرانسپورٹ کی ہے تو آف لائن بائیک چلانے والے لوگوں کو کیوں تنگ کرتے ہو؟؟
ایک تو ویسے ہی پیٹرول اور ہر چیز مہنگی ہے اوپر سے غریب عوام کے ڈرامے
میں تو یہ دیکھ دیکھ کر پریشان ہو گیا ہوں قسمے
روز کوئی ناں کوئی فری کی رائیڈ ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔
اور مجھے تو چھ گھنٹے میں ایسی کئی سواریاں مل جاتیں ہیں جو مفت کی رائیڈ لینے کے چکروں میں ہوتیں ہیں۔
جو یہاں اپنی اصلیت چھپائے ہوئے ہے وہ حقیقی زندگی میں بھی تمہیں ہمیشہ گمراہی کے اندھیروں میں رکھے گا رکھے گی۔
🙂
پہلے میں نئے کپڑے پہنتا تھا پھر مجھے کسی بھکاری کی نظر لگ گئی اسکے بعد دل ہی نہیں کیا کہ عید پہ یا پھر کسی خاص ایام تہوار وغیرہ پہ نئے کپڑے سلاؤں اور پہنوں یا پھر ریڈی میٹ کپڑے خریدوں۔
success ye nahi ky aap bouth zada kamaty ho ya phir lutaty ho balky asli success ye hai ky Allah ki makhloq aap sy kitni khush hai?
🙂
کسی لڑکی نے میرے ساتھ شادی کرنی ہے تو بیشک مجھے کال کر لے میں اسے اسکے گھر سے بالکل ایسے ہی لے جاؤں گا،مجھے ایک روپے کی بھی چیز نہیں چاہیئے لڑکی سے یا پھر لڑکی والوں سے
اور جس نے کی لالچ تو یاد رکھنا پھر میں بھی استاد ہوں اتنا مانگوں گا کہ سات نسلیں بھی لڑکی والوں کی مجھے وہ چیزیں نہیں دے سکیں گی۔
وہ پیسے سارے الگ رکھے ہیں میں نے جس سے اپنی بیوی کو عید کی ساری شاپنگ کرواؤں گا۔
پورے دس ہزار
کافی ہیں ناں عید کی شاپنگ کے لیے؟
🙂
میں نے کیا کرنی ہے عید کی شاپنگ کر کے؟
مگر ہاں اپنی بیوی کو سب کچھ نیا اسکی اپنی پسند کی ہر چیز لے کر دوں گا انشاءاللّٰہ تعالیٰ وہ بھی ایک سو دس فیصد حلال اور اپنے پسینے کی کمائی سے
آپ بھی کیا یاد رکھو گی کہ کوئی سچا صحیح چاہنے والا اور ذمےدار شوہر ملا ہے۔
🙂
بچوں آپ سب کی عیدی آگئی ہے بالکل کڑک کڑک نوٹ
جسکو بھی مجھ سے عیدی چاہیئے ہو آجانا عید والے دن میرے گھر پہ
کوئی بچہ بنا عیدی کے واپس نہیں جائے گا انشاءاللّٰہ تعالیٰ
🙂

آج برطانوی پاونڈ کی قیمت 351.43 ہے۔
مطلب پندرہ پاؤنڈ بنے پانچ ہزار دو سو اکہتر روپے اور پینتالیس پیسے فی دہاڑی پاکستانی اور پورے ماہ کے بنے
158,143.5
میرے خیال میں اتنے پیسے بھی پاکستان میں ایک ماہ میں بہت کم لوگ کماتے ہونگے۔
🙂

تاریخ گواہ ہے
آج تک سچا پیار کرنے والوں کی آپس میں شادی نہیں ہوئی
مجھے بھی تین سو ساٹھ بار سے ذیادہ مرتبہ کبھی کس لڑکی سے سچا پیار ہوگیا کبھی کس لڑکی سے۔
وہ گھر والے پوچھ رہے تھے بیٹا روز گھر اکیلے منہ اٹھا کر آجاتے ہو؟ہماری بہو نے کیا قصور کیا ہے جو روز اسکو اسکے باپ کے گھر چھوڑ آتے ہو۔
😂
اک امانت تمہاری میرے پاس ہے
بتاؤ کب واپس کروں؟؟
تمہیں پاس بلا کر
نظریں جھکا کر
رسم وفا نبھا کر
تمہیں گلے سے لگا کر
اک امانت تمہاری میرے پاس ہے
(abhi ki maire khud ki bilkul fresh ghazl)
Ching pong ping pong ting ting ting ge chi aa 🙂🙂
smhj I? 😂
acha nahi I smhj?? 🤔
waisy aik baat kahon? ☺️
Kon sa normal aap maire koi baat smhjty ho? 💔
Hr baat maire aapky upr sy guzr jati hai..... 🙂
نوٹ:چھوٹے گھر اور سستی پرانی گاڑیاں میں فروخت نہیں کرتا اس لیے مہربانی فرما کر چھوٹے گھر اور سستی پرانی گاڑیاں خریدنے کے لیے کسی اور سے رابطہ کریں۔
شکریہ



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain