میرے اندر مدد کرنے کا کیڑا اسی دن مر چکا تھا جب میں نے قرآن مجید میں یہ آیت پڑھی تھی
اے بندے تو اک ذرے کا بھی مالک نہیں ہے۔
میرے پاس جس دن کچھ نہیں ہوتا اس دن میں اللّٰہ کا اور بھی ذیادہ شکر ادا کرتا ہوں کہ اللّٰہ آج میں تیری پکڑ سے دور ہوں۔
کیوں اللّٰہ دے کر بھی آزماتا ہے اور لیکر بھی
دنیا بھری پڑی ہے ان بے وقوفوں سے جو پیسہ جوڑ جوڑ کر رکھتے ہیں یہ پتہ ہونے کے باوجود بھی کہ موت کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔
کیا پتہ چلتا ہے میں کسی بھی وقت مر سکتا ہوں
تو کیوں اتنا پیسہ بچا کر رکھوں جو میرے بعد میرے کسی کام کا نہیں ہے۔
🙂
خدا جیسا بننا ہے تو پھر خدا جیسا سوچو بھی
خدا جیسا کرتا ہے ویسا کرو بھی
منہ پہ انگلی رکھ کر کسی کو بھی خاموش کرانا بہت آسان ہے
پہلے وہ بن تو جاؤ جسکا تم دعویٰ کرتے ہو۔
🙂
ایک میری بات یاد ہمیشہ رکھنا
لوگ بےوفا ہوتے ہیں وقت نہیں
میرے پاس خودکشی کرنے کی سو سے زیادہ وجوہات ہیں،مگر میں پھر بھی خودکشی نہیں کرتا ہوں،کیوں کہ زندگی بھی جوئے کی مانند ہے صحیح داؤ لگاتے جاؤ اور ہر میدان فتح کرتے جاؤ۔
😂
اچھی دوستی بھی نصیب والوں کو ملتی ہے
ورنہ لوگ تو آپکو گلی،سڑکوں،چوک اور موڑ پہ بیشمار مل جاتے ہیں۔
لڑکیوں لڑکوں کو دھوکا دینے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیا کرو
تمہارے بھی گھر میں باپ بھائی ہیں۔
🙂
https://youtu.be/8Ae6Z3qT5Hc?si=Blz8BgEv3A3lKoU8
.
.
.
Jaanam Fida e haideri
https://youtu.be/bIddENCG5JU?si=CZHHTOU4kDz0a72J
.
.
.
LANGRA Hassan sy milta hai pani Hussain sy
https://youtu.be/r5bvN17JFPk?si=wNU8M_5DgYI2Cv0w
.
.
.
kismt maien jo nahi hai likha wo mango hussain sy
میرے ہاں سب کا دین ایک دوسرے سے بہت مختلف ہے
ہر کوئی اپنی اپنی نماز پڑھتا اور پڑھاتا ہے
قرآن تو سب پڑھتے ہیں مگر اپنے اپنے اسٹائل میں
روزے تو رکھتے ہیں مگر اپنی اپنی حیثیت کے مطابق
ہمارے ہاں عیدیں تو بہت آتیں ہیں مگر سب مناتے اسکو اپنے اپنے طریقے سے ہیں۔
😂
پندرہ سے بیس سال کے اندر اندر دو بار یا تین بار نئے کپڑے لیے ہونگے میں نے شاید بازار سے جاکر بلکہ مجھے تو صحیح یاد بھی نہیں کہ آخری بار کب عید پہ نیا سوٹ سلوایا ہو میں نے۔
جنکو ہماری قدر نہیں ہوتی قدرت انکو ہم سے دور کر دیتی ہے،پہلے بستر الگ ہوتے ہیں
پھر کمرے پھر گھر اور پھر شہر
اور باز دفعہ تو دنیا ہی بدل جاتی ہے کسی کسی کی۔
🙂
شادی شدہ عورت اپنے شوہر سے دو باتیں چاہتی ہے
ایک اسکا خیال رکھو
دوسرا اسکے بچوں کا
اور جو مرد اسکی ان دو باتوں کا خیال نہیں رکھ سکتے انکی اکثر عورتیں خراب ہوجاتیں ہیں مطلب پھر وہ باہر منہ مارتیں ہیں بنا کچھ سوچے سمجھے۔
افطاری سے تھوڑی دیر پہلے نکلوں گا گھر سے مزدوری کے لیے
ابھی آرام کرتے ہیں
ویسے بھی روزہ ہے مزدوری کے چکروں میں نماز بھی باجماعت رہ جاتی ہے میری اکثر
اور پھر دل اداس رہتا ہے جب بھی کوئی نماز میری قضا ہو جائے۔
اللّٰہ آپ سب کو بھی نیک کام کرنے توفیق دے۔

مزے تو فل صرف اپنی بیوی کو دوں گا
باقی صرف میرے پیچھے بیٹھ کر گزارا کیا کیجئے۔
😂
کس قدر خوش تھا کبھی یاروں کے بیچ
اب ترستا ہوں میں خرکاروں کے بیچ
کچھ خبر بھی ہے مری کُٹیا تجھے
گِھر گئی ہے کتنے زرداروں کے بیچ
دیکھ کر دشمن مرا رونے لگا
کھلکھلایا میں جو انگاروں کے بیچ
کیا کرے گا سر پکڑنے کے سوا
اک مسیحا اتنے بیماروں کے بیچ
جانے کیوں دیوار ٹیڑھی ہو گئی
اور وہ بھی اتنے معماروں کے بیچ
میرا گریہ رائگاں جانے لگا
کیا ہوا حاصل ریاکاروں کے بیچ
رہ سکیں گی کس طرح پرواز خوش
چند سانسیں اتنے آزاروں کے بیچ
یعقوب پرواز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain