یہ تو طے شدہ بات ہے اس میں قسمت کا کوئی عمل دخل نہیں
جو جیسا ہوگا ویسا ہی اسکا جوڑ بھی بنے گا۔
جو جیسا ہوگا اسکو ویسا ہی جیون ساتھی ملے گا۔
باپ جاہل ہوگا تو شوہر بھی جاہل ہی ملے گا۔
باپ لالچی ہوگا تو شوہر بھی لالچی ہی ملے گا۔
باپ بھکاری ہوگا تو شوہر بھی بھکاری ہی ملے گا۔