باپ شرابی ہوگا تو شوہر بھی شرابی ہی ملے گا۔
باپ حرام خور ہوگا تو شوہر بھی حرام خور ہی ملے گا۔
باپ شریف ہوگا تو ہی شوہر بھی شریف ملے گا۔
باپ چور ہوگا تو شوہر ڈاکو ہی ملے گا۔
باز لوگ نوکری ہونے کے باوجود بھی اپنا،بیوی،بچوں وغیرہ کا سارا خرچہ نہیں اٹھا سکتے۔
میں نے کئی ایسے لوگ دیکھے ہیں۔
شادی خوشی کا نام ہے ناکہ مذید پریشانیاں گھر لے آؤ وہ بھی پیسے خرچ کر کے مفت بھی نہیں۔
😂😂
میرا ایک سکول کا دوست تھا اس نے گریجویشن کے بعد جزبات میں آکر پسند کی شادی کرلی،جبکہ ابھی تک اسکی نوکری بھی نہیں لگی تھی۔
پھر کیا ہوا کچھ ہی عرصے بعد تنگ ہو کر دونوں نے آپس میں لڑائی کی اور پھر شادی ختم
یہ ہوتا ہے جلد بازی کا نتیجہ
شکر ہے میں نے اپنی زندگی میں ایسا کوئی پاگل پن نہیں کیا۔
😂
Insan shadi zindagi maien bar bar to krta nahi hai es liye jahan bhi jis sy bhi shadi kry bouth souch smhj kr faisla LY taky baad maien pareshani ka samna na krna pry
pareshani maien jeeny sy bouth behtr hai bnda single jee ly.



https://youtu.be/uBf8MMpaCs8?si=KyFeidcoWFmao7w5
.
.
.
Awam ki pur zor frmish py aik bar phir song suny
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں
پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی
نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں
کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
مجھ سے لاغر تری آنکھوں میں کھٹکتے تو رہے
تجھ سے نازک مری نظروں میں سماتے بھی نہیں
دیکھتے ہی مجھے محفل میں یہ ارشاد ہوا
کون بیٹھا ہے اسے لوگ اٹھاتے بھی نہیں
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
داغ دہلوی

غریب کی تو عید اس دن ہوتی ہے،جب اسکو کھانے پینے کو اچھا اور کھلا ملے
اور
جیب میں کھلے نوٹ ہو،پیاری سی گاڑی ہو،بڑا سا رہنے کے لیے ذاتی گھر ہو۔
نیک،پیاری اور فرما بردار بیوی ہو۔
بچے نہ بھی ہو تو گزارہ ہوجاتا ہے۔
ساس،سسر بھی اچھے ہو۔
پڑوسی اور رشتے دار بھی اچھے ہو۔
🙂




اکثر اوقات لڑکا اپنی شادی میں خاندان کے ذیادہ سارے لوگوں کو دعوت دے دیتا ہے یہ سوچ کر کہ جتنے ذیادہ لوگوں کو میں بلاؤں گا اتنے ہی ذیادہ پیسوں کے لفافے اکھٹے ہونگے،مگر ہوتا ہمیشہ اسکے الٹ ہی ہے۔
😂
بچپن کے دوست کی کبھی اس بات پہ یقین مت کرنا بیشک کتنا بھی خاص کیوں نا ہو
چاند رات کو اکھٹے عید کی شاپنگ کرنے چلے گے اور سارا خرچہ میں اٹھاؤں گا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain