اے اماں دیکھو ناں یہ آئی نیڈ ہسبینڈ لکھ کر اور اپنی فوٹو لگا کر فیسبک پہ پوسٹ شیئر کر دیتیں ہیں اور میرے میسج کرنے پہ جواب بھی نہیں دیتیں ہیں،میں کیا لڑکی ہوں؟
دلیری یہ ہے کہ سچائی کو مانو تسلیم کرو۔نہ کہ لڑائی جھگڑا کرو۔
لوگوں کو گمراہ مت کرو یہ بول کر فلاں ہے فلاں ہے
کہیں کوئی بھی نہیں سب خود کا بنایا ہوا ہے جو بھی کہیں بھی ہے۔
درندے صفت لوگ،مولوی وغیرہ بچوں،بچیوں،لوگوں وغیرہ کی عزتیں لوٹتے ہیں اگر اللّٰہ ہوتا تو کیا درندے صفت لوگ،مولوی وغیرہ کسی کی عزت لوٹ سکتے تھے کیا؟
نہیں ہے اللّٰہ۔
اللّٰہ نہیں ہے ناں ورنہ فلسطین،شام،عراق وغیرہ میں جتنے اللّٰہ کے لوگ گولیوں بم راکٹ وغیرہ سے مرے وہ نہ مرتے اللّٰہ ہوتا تو ان سب کو بچا لیتا۔
مسجدیں اگر اللّٰہ کا گھر ہے یا پھر اللّٰہ ہوتا تو سیلاب کی وجہ سے جتنی مسجدیں ہیں وہ نہ ڈوبتیں کبھی۔
آجکل سارے جاہل،ڈنگر لوگ سب مسجدوں میں نظر آئے گے۔
پڑھا لکھا انسان ایسی سب جگہوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔
بہت سے بچوں کو جنکے والدین صحیح سلام کرنا بھی نہیں سکھاتے ہیں باقی کیا خاک اندر کے دین کی باتیں سمجھاتے ہونگے۔جاہل ان پڑھ
جو وفادار رہا اس کی ہی تعظیم ہوئی
ورنہ مجھ کو یہ بتا کس کی یاں تکریم ہوئی ؟
عشق تقسیم ہوا ہے نہ کبھی ہو گا کہیں
جس طرح پھول کی خوشبو نہیں تقسیم ہوئی
آپ آئے ہیں سرِ بزم نہیں دیکھا میں نے
اس سے بڑھ کر بھی کہیں آپ کی تعظیم ہوئی
اک تغافل کے سبب حال مرا ایسا ہوا
نیم جاں جان تھی پہلے ہی کہ دو نیم ہوئی
امتحاں لیتا رہا وقت یہ استاد رہا
اس طرح سے ہی مکمل مری تعلیم ہوئی
عشق کے نور نے جب دل مرا معمور کیا
دل کے آئین میں اس وقت ہی ترمیم ہوئی
آپ کہتے ہیں جدائی بھی ضروری ہے، اگر
کچھ بھی کہیے ہمیں ہر بات ہی تسلیم ہوئی
میری ہر بات کا اس نے لیا الٹا مطلب
چہ بہت خوب مرے لفظوں کی تفہیم ہوئی
دلشاد نسیم
Seedhy hath agr tu na hota to maira kya hota.... 😂
https://www.facebook.com/100057513666954/posts/862313392362442/?mibextid=clAStenag2xWjlf4
.
.
.
puppity aor ossky beej ky faidy
Facebook py beshumar rishty hain Jinhon ny likha I need hansband,Jb
KY maien ny kai ko reply kiya,l am available but she not reply my text,Mujhy koi ye btaye ky maien kya koi kuri hoon Yar??
🙂
https://www.facebook.com/reel/1807119296379845?mibextid=clAStenag2xWjlf4
۔
۔
۔
تم جو چھپاتی ہو وہ ہم دیکھ دیکھ کر رج گئے ہیں۔
🙂
میری ماں تو پھر اچھی تھی
پیدا کر کے کچرے کے ڈبے میں ڈال گئی
بعض لوگوں کی ماں تو انہیں پیدا بھی نہیں کرتیں ہیں بلکہ ضائع کر کے کہتی ہے اچھا کیا۔
😂
میری دو بیویاں ہیں ایک کا نام سیدھا ہاتھ ہے دوسری کا نام الٹا ہاتھ ہے مگر ہیں دونوں بانجھ۔
اور تیسری بھی کوئی بانجھ لڑکی مل جائے تو میری ہیٹرک پوری ہو جائے گی۔
🙂
SACHI MUHABBAT MY FOOT NAHI LIKHON GA ME BALKY MY HAND LIKHON GA 😂
https://www.facebook.com/share/r/8WTFfuJUB1GsC991/?mibextid=9drbnH&s=yWDuG2&fs=e
.
.
.
DOST WO NAHI JO....
CLASSIC VIDEO
مختلف لوگوں کے لیے مختلف چیزوں کی بہت ویلیو ہوتی ہے
جیسے بھوکے کے لیے روٹی
قیدی کے لیے آزادی
وغیرہ وغیرہ
آپکے لیے اپنی نظر اور ضرورت کے حساب سے کس چیز کی ویلیو سب سے ذیادہ ہے؟
🙂
KHASH MAIRY BHI MAMA PAPA HOTY TO AAJ MAIEN BHI KHUSH HAL ZINDAGI GUZAR RAHA HOTA,SUB KUCH SEEKHA HOTA. 😔
Educated person bhi 2 trha ky hoty hain
Aik neech & 2nd theek
AAP KON SY WALY HO?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain