Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

جو گھر والے اپنے سگے بیٹے کو بیشمار کام کرنے کے باوجود بھی ہر ماہ بیس ہزار نہیں دے سکتے وہ غیر کی بیٹی کو ہر ہفتے بیس ہزار دے سکتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

ایک پاکستانی سعودی عرب گیا
وہاں زمین پہ گٹر کے ڈھکن پہ یہ لکھا تھا جسکو دیکھ کر پاکستانی گٹر کا ڈھکن چومنے لگا۔
لا تسرق غطاء فتحة التفتيش
😂

MAKT_PAK
 

کسی بھی کام کی ذیادتی اچھی چیز نہیں ہوتی اسلیئے کہتے ہیں ہر کام میں میانہ روی اختیار کریں،اس سے آپ بیشمار بیماریوں،تھکن وغیرہ سے بچے رہتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

میں معاشرے کے اس طبقے سے بھی ملا ہوں جو کام اپنی ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ اتارنے کے لئے کرتے ہیں صرف پیسہ کمانے کے لیے نہیں۔
🙂

MAKT_PAK
 

https://www.facebook.com/share/p/gVpxEPbhrU1eXuhA/?mibextid=ZbWKwL
.
.
.
BEST BUSINESS HAI JISNY BHI KRNA HO APNY ELAQY MAIEN

MAKT_PAK
 

I am Muhammad Awais Khan Tareen & I am from pakistan,Koi ameer,pyari,parhi likhi aor mujh sy bouth zada pyar krny wali larki shadi krna ya phir sath rehna chahy to contact me,Contact Number +923135852238

MAKT_PAK
 

https://www.facebook.com/reel/384383717682893?mibextid=clAStenag2xWjlf4
.
.
.
بہاولنگر میں ایک آدمی نے اپنا سامان کاٹ دیا چھری سے

MAKT_PAK
 

💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST)

💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST)
M  : 💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST) - 
💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST)
M  : 💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST) - 
MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جو قوم اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد ترک کر دیتی ہے اللہ تعالیٰ اس پر ذلت اور خواری مسلط کر دیتا ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جو امر پیش آتا ہے وہ نزدیک ہے لیکن موت اس سے بھی نزدیک تر ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جسے رونے کی طاقت نہ ہو وہ رونے والوں پر رحم ہی کر لیا کرے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جس پر نصیحت اثر نہ کرے اسے سمجھ لینا چاہیئے کہ اسکا دل ایمان سے خالی ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جب کسی قوم میں بے حیائی پھیل جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر بلائیں اور عذاب نازل کر دیتا ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
جب عقل کامل ہو جاتی ہے تو بولنا کم ہو جاتا ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
تو دنیا میں رہنے کے سامان بنانے میں لگا ہے اور دنیا تجھے اپنے سے نکالنے میں سرگرم ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
تم میں سے کوئی بھی کسی مسلمان کو حقیر نہ سمجھے کیونکہ حقیر مسلمان بھی اللہ کے نزدیک بہت معزز ہوتا ہے۔

MAKT_PAK
 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
پیغمبروں کی میراث علم ہے اور فرعون و قارون کی میراث مال۔