Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

پہلے دو پاگل ہوتے ہیں
لڑکا اور لڑکی
پھر ان دو پاگلوں کی باقی پاگل ملکر شادی کرا دیتے ہیں
پھر وہ دو پاگل ملکر کئی پاگل پیدا کر لیتے ہیں۔
اسی طرح پوری دنیا وجود میں آئی ہے۔

MAKT_PAK
 

کبھی کبھی تو میرے گھر میں بھی چکلے والی آکر رہتیں ہیں مطلب پورا گھر چکلہ بنا ہوتا ہے۔

MAKT_PAK
 

ہمارے ہاں ادھر بڑے بڑے گریڈ کے افسروں کی بیویاں چکلے چلاتیں ہیں۔
چوریاں ڈاکے پڑواتیں ہیں۔

MAKT_PAK
 

دو نمبر کو دو نمبر ہی کہوں گا ناں میں کوئی اچھی عورت تو نہیں بولوں گا ناں میں
آپ خود بتاؤ
جو چکلہ چلاتی ہو وہ کدھر سے شریف عورت ہوئی؟
اور جو چکلہ چلاتی ہے اسے میں چکلہ چلانے والی ہی کہوں گا ناں
حرام کھانے والوں کو حرام خور ہی بولوں گا ناں۔
یہ باتیں انہیں بری لگتیں ہیں ظالموں کو۔

MAKT_PAK
 

یہ لوگ اتنے ظالم ہیں ان لوگوں نے میرے ہاتھ پاؤں خود دوبارہ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یہ لوگ مجھ سے بھیک منگوائے اور پھر میری بھیک سارے ملکر کھائیں۔
کوئی ان ظالموں کو پکڑو یہ لوگ بہت خطرناک اور ظالم ہیں ان لوگوں نے اور بھی چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنا قیدی بنا کر رکھا ہے اور انکو بھی بہت پریشان کرتے ہیں اور ساتھ میں انکے ساتھ غلط کام مطلب بدفعلی بھی کرتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

ایک وقت کی روٹی پتہ ہے کب ملتی ہے جب جب دس گالیاں سن لیتا ہوں اور ایک کپ چائے پتا ہے کب ملتی ہے جب بیس گالیاں سنتا ہوں۔
اپنی مرضی سے کچھ بھی کھا پی نہیں سکتا ہوں بہت ظالم لوگ ہیں یہ جدھر میں ابھی رہتا ہوں،اور ایک روپیہ بھی نہیں دیتے ہیں بلکہ الٹا کہتے ہیں کما کر لاؤ اور خود بھی کھاؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ ہم نے تمہارا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا ہے،جبکہ میں اپاہج بھی ہوں۔

MAKT_PAK
 

مجھے کوئی کام نہیں آتا ہے اور نا میں پڑھا لکھا ہوں،کیا کروں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے،جاؤں تو کدھر جاؤں،جہاں رہتا ہوں ان لوگوں نے بھی طعنے دینے شروع کر دیئے ہیں،کبھی کھانے پہ کبھی نہانے پہ کبھی سونے پہ کبھی جاگنے پہ وغیرہ وغیرہ،کیوں کہ میں نے انکا قرض دینا ہے بقول انکے بہت سارا۔
یار کوئی مجھے آسان سا کام کہیں بھی لگوا دو،یہاں تو دھوبی والے کتے سے بھی برا حال ہے اور اوپر سے میں ہوں بھی،یتیم،مسکین،غریب،کمزور اور بہت غریب

MAKT_PAK
 

کس کس کے ابو امی نہیں ہیں؟مطلب کون کون یہاں یتیم ہے میری طرح اور غریب بھی،جسکے پاس ایک وقت کی روٹی بھی نہیں ہوتی ہے۔

MAKT_PAK
 

یہ آنکھیں بالکل ویسی ہیں
جیسی مرے خواب میں آتی تھیں
پیشانی تھوڑی ہٹ کر ہے
پر ہونٹوں پر مسکان کی بنتی مٹتی لہریں ویسی ہیں
آواز کا زیر و بم بھی بالکل ویسا ہے
اور ہاتھ جنہیں میں خواب میں بھی
چھونا چاہوں تو کانپ اٹھوں
یہ ہاتھ بھی بالکل ویسے ہیں
یہ چہرہ بالکل ویسا ہے
پر اس پر چھائی خاموشی کچھ ان دیکھی
اور اس چہرے پر شام ذرا سی گہری ہے
ان شانوں کا پھیلاؤ تھوڑا کم ہے
لیکن قامت بالکل ویسی ہے
اور تم سے مل کر میرے دل کی حالت بالکل ویسی ہے
ثمینہ راجہ

MAKT_PAK
 

چند گلے بھلا دئے چند سے درگزر کیا
قصۂ غم طویل تھا جان کے مختصر کیا
جھوٹ نہیں تھا عشق بھی زیست بھی تھی تجھے عزیز
میں نے بھی اپنی عمر کو اپنے لیے بسر کیا
جیسے بھی تیرے خواب ہوں جو بھی ترے سراب ہوں
میں نے تو ریت اوڑھ لی میں نے تو کم سفر کیا
تیری نگاہ ناز کا لطف و گریز ایک ساتھ
شوق تھا کچھ اگر رہا رنج تھا کچھ اگر کیا
ٹوٹ کے پھر سے جڑ گیا خواب کا زرد سلسلہ
میں نے ترے فراق کو نیند میں ہی بسر کیا
راہ بہت طویل تھی راہ میں اک فصیل تھی
اس کو بھی مختصر کیا اس میں بھی ایک در کیا
ہم تو عجیب لوگ تھے ہم کو ہزار روگ تھے
خوب کیا جو آپ نے غیر کو ہم سفر کیا
ثمینہ راجہ

MAKT_PAK
 

وہ غم قبول ہے جو تری چشم سے ملے
ہم کو ہنر تمام اسی زخم سے ملے
روشن ہے ساری زندگی اس دل کی آگ سے
اور دل کو آنچ اک سخن گرم سے ملے
جب رنگ و نور و نغمہ نہیں اختیار میں
اک اعتبار شوق ہی اس بزم سے ملے
دل کو لپیٹ لیتا ہے اک ریشمیں خیال
جب بھی نگاہ اس نگہ نرم سے ملے
اس دل کے سارے خواب محبت کے سب گلاب
اک شعر سے کھلے کبھی اک نظم سے ملے
ہم راہ چل رہا تھا فلک بھی تمام شب
یوں اہل خاک و خواب مہ و نجم سے ملے
دل میں تو ان کی آب کوئی دیکھتا نہ تھا
در ثمین تھے جو در چشم سے ملے
ثمینہ راجہ

MAKT_PAK
 

رہ فراق کسی طور مختصر کیجے
جو ہو سکے تو کبھی خواب سے گزر کیجے
ہمارے دل میں بھی منظر عجیب سیر کا ہے
نہ آ سکیں تو بلندی سے ہی نظر کیجے
یہاں پہ چاروں طرف ہے سراغ رستوں کا
پر اختیار کوئی راہ دیکھ کر کیجے
یہ شہر و کوہ و بیابان و دشت و دریا تھے
اب آگے خواب ہے رک جائیے بسر کیجے
بنے تھے خاک سے ہم کو قیام کرنا تھا
ہوا ہیں آپ اڑا کیجئے سفر کیجے
ہم اپنے عہد تمنا پہ اب بھی قائم ہیں
ذرا شریک تمنا کو بھی خبر کیجے
ثمینہ راجہ

MAKT_PAK
 

موٹی لڑکی کو ہاتھی کا انڈا بولنے میں جو مزہ ہے وہ کچھ اور بولنے میں مزہ نہیں آتا۔
😂

MAKT_PAK
 

میرا تو دل لرز جاتا ہے آجکل کے بعض لوگوں کے حالات دیکھ کر مگر ایک وہ کافر ہیں جنکو ذرا خوف خدا نہیں
یار اپنی پوتی،نواسی جتنی عمر کی بچیوں کے ساتھ بھی زنا کرتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

نکاح وٹہ سٹہ کو شرعی طور پر شغار کہا جاتا ہے اور شغار کی ممانعت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کی کئی ایک احادیث میں موجود ہے۔ جیسا کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا:
( لا شِغَارَ فِي الإِسْلامِ )
"اسلام میں نکاح شغار (وٹہ سٹہ)نہیں ہے۔"
(صحیح مسلم کتاب النکاح باب تحریم نکاح الشغار وبطلانہ 2/1035،(1415)مسند احمد 2/91،35)
یہ روایت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے اس طرح بھی مروی ہے کہ:
"أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الشِّغَارِ "
(صحیح مسلم کتاب النکاح باب تحریم نکاح الشغار وبطلانہ 2/1034،(1415) مؤطا الامام مالک ،باب جامع مالا یجوز من النکاح (124)کتاب الام للشافعی 5/76صحیح بخاری ، کتاب النکاح باب الشغار (5112) و کتاب الحیل (6960)اب

MAKT_PAK
 

"حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے "نکاحِ شغار" سے منع فرمایا ہے۔
(صحیح مسلم، باب تحريم نكاح الشغار وبطلانه، ج:2، ص:1034، ط:داراحیاء التراث العربی)،

MAKT_PAK
 

بدلے کی شادی میں،جسے وٹہ سٹہ بھی کہا جاتا ہے،جس خاندان میں اپنی لڑکی بیاہی جاتی ہے اسی گھر کی لڑکی سے اپنے بیٹے کا رشتہ جوڑا جاتا ہے۔یہ رواج پاکستان کے علاوہ جنوبی بھارت،چین اور مغربی افریقہ کے کئی ممالک میں عام ہے۔لیکن پاکستان کے دیہی علاقوں میں ہونے والی ہر تین شادیوں میں سے ایک وٹہ سٹہ کے تحت ہوتی ہے۔

MAKT_PAK
 

خشک ہوگئیں نہریں پیڑجل چکےہیں کیا
کچھ چمن تھےرستےمیں دشت ہوگئےہیں کیا
ایک ایک سےپوچھاہم نےایک وحشت میں
زندگی کےبارےمیں آپ جانتےہیں کیا
التفات مشکل ہے بات تو کیا کیجے
ہم نہیں برے اتنے اتنے ہی برے ہیں کیا
اپنی زندگانی کو اور رائیگانی کو
ہم اٹھائے پھرتے ہیں لوگ دیکھتے ہیں کیا
یوں ہی آتے جاتے ہو بے سبب ستاتے ہو
سنگ تو نہیں ہیں ہم راہ میں پڑے ہیں کیا
خواب دیکھنے والے معتبر ہوئے کیسے
یہ پرانے سکے یاں پھر سے چل رہے ہیں کیا
صبر کر لیا جائے اب بھی جانے والوں پر
پہلے جانے والے بھی واپس آ سکے ہیں کیا
ہم نے اک تمنا کا راستہ چنا تو ہے
ایک راستے میں بھی اور راستے ہیں کیا
اشتیاق کتنا تھا اور فراق کتنا تھا
جانے پوچھتے ہیں کیوں جانے پوچھتے ہیں کیا
جب رہا نہ کچھ چارہ ہم نے ہار مانی تھی
بس یہی کہانی تھی آپ روپڑے ہیں کیا

MAKT_PAK
 

میں کہاں جاؤں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی

MAKT_PAK
 

خود کی بھی نظروں سے گر چکا ہوں میں
اے موت تو ہی آجا اور مجھے لے جا