میرا ہر وہ وقت اچھا گزرتا ہے جب میرا پیٹ خالی ہوتا ہے۔
کہاں سے اتاروں گا میں اتنا سارا قرض جو مجھ پہ چڑھا ہے؟
میرا تو پوری دنیا میں کوئی اپنا ہے ہی نہیں۔
☹️
پتہ نہیں یہ سب باتیں جان کر مولوی صاحب میرا جنازہ بھی پڑھائے گے کہ نہیں؟
کیوں کہ قرض دار کا تو نماز جنازہ ہوتا ہی نہیں ہے اور نہ اسکو دفنانے کی اجازت ہے۔
فرشتے تو سب کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں کہاں کب کس سے کتنا کھایا کتنا پیا کس سے کتنا لیا
انکا حساب تو دنیا اور آخرت دونوں میں دینا پڑتا ہے۔
قرض پہ قرض چڑھے جا رہا ہے مجھ پہ دن با دن کچھ سمجھ نہیں آرہی کیا کروں میں
نا کوئی کام مل رہا ہے کہیں کہ چلو آہستہ آہستہ میں وہ قرض بھی اتارتا رہوں گا خود کے خرچے کے ساتھ ساتھ۔
میں نے کسی کا قرض نہیں دینا سوا انکے علاؤہ جہاں ابھی میں رہتا ہوں
انکے کھانے پلانے اور گھر میں رکھنے کا قرض ہے مجھ پہ۔
پتہ نہیں میرے مرنے کے بعد کون اتارے گا میرا اتنا بڑا قرض،شاید مولوی صاحب کوئی فتویٰ ہی نہ لگا دیں دفنانے سے پہلے کہ پہلے اس بندے کا قرض اتارو پھر دفنایا جائے گا اس شخص کو۔
بس یہ ہی سوچ کر اکثر راتوں کو نیند نہیں آتی مجھے۔
میں نے تو بول دیا کفن خریدنے کے پیسے نہیں ہیں میرے پاس گھر کی پرانی کسی چادر میں لپیٹ کر دفنا دینا مجھے اگر کہیں کسی کو مرا ہوا ملا میں تو۔
ویسے کسی کو پتہ ہے آجکل کفن کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟
اکثر لڑکے میری عمر میں آکر گھر بنا لیتے ہیں اپنا ذاتی دنیا میں اور ایک میں ہوں جسکے پاس اپنے کفن کے پیسے بھی اکھٹے نہیں ہو رہے ہیں جیب میں۔
غربت چیک کرو میری؟
میرے لیے غریب لڑکی سے شادی کرنے کا مطلب ایک اور بھوکی کا اضافی ہے بھوکے کے ساتھ۔
ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے
مل کے تمکو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے
اگر ہوتی تم سے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری تم سے محبت کا حساب تھوڑی ہے
اب تم ڈھونڈوگے میری اس غزل کا جواب
یہ میرے دل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے
🙂
آجکل کی میٹرک پاس لڑکیاں خود تو دو دو بوائے فرینڈ بنائے
مہنگے سے مہنگے فون رکھے
ہر جگہ ہر کسی سے باتیں کریں
اور شادی کے لیے لڑکا ایسا چاہیئے جو کسی لڑکی کیطرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھے،اسکی کسی سے دوستی بھی نہ ہو،بہت ذیادہ پیسہ کمانے والا ہو اور پڑھا لکھا بھی بہت ذیادہ ہو۔
Baad maien aany wali duniya jb mairy bary maien parhy gi to onnko ye parh ky zarur dukh hoga ky ye bnda jb duniya maien aya tha tb bhi gareeb tha aor jb duniya sy gaya tb bhi gareeb he mr gaya.
😂
ایک دن مجھ سے کسی نے پوچھا
آپ انگریزی زبان کے استاد ہیں؟
میں نے جواب دیا ، میں اُردو زبان کا بھی استاد نہیں ہوں ، بس ذرا ذرا سی آتی ہے مجھے اُردو زبان
🙂
"Every man takes the limits of his own field of vision for the limits of the world."
🙂
Arthur Schopenhauer
"Intellect is invisible to the man who has none."
🙂
Arthur Schopenhauer
"The most disadvantageous peace is better than the most just war."
🙂
Erasmus
"There is only one good, knowledge, and one evil, ignorance."
🙂
Socrates
"The soul of man is divided into three parts, intelligence, reason, and passion. Intelligence and passion are possessed by other animals, but reason by man alone."
🙂
Pythagoras
"We ourselves are the entities to be analyzed."
Martin Heidegger
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain