Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

"Man reaches the highest point of his knowledge about God when he knows that he knows him not, inasmuch as he knows that that which is God transcends whatsoever he conceives of him."
Thomas Aquinas

MAKT_PAK
 

انسان کا ایمان اور عقیدہ اور خود انسان یہاں سب فروخت ہوتا ہے بس کسی کی قیمت عبارت ہوتی ہے اور کسی کی قیمت روپے ہوتے ہیں۔
🙂

MAKT_PAK
 

دو بری خصلتیں یعنی بدخلقی اور بخل مومن میں اکھٹی جمع نہیں ہوتیں۔
🙂

Kya kabhi kisi ky ishq maien aap ny itni books read ki hain?
Such such btana ya phir kharidi ho aor wo aapko aagy sy dhoka dy jaye.
M  : Kya kabhi kisi ky ishq maien aap ny itni books read ki hain? Such such - 
MAKT_PAK
 

زونگ کمپنی والے فری منٹ بھیجتے ہیں مگر جب کال کرو تو آگے سے سننے کو ملتا ہے آپکے اکاؤنٹ میں اس کال کے لیے رقم نا کافی ہے برائے مہربانی اپنا اکاؤنٹ ریچارج کریں۔شکریہ

MAKT_PAK
 

فیسبک پہ بھی بہت پیارے پیارے رشتے،شادی وغیرہ کرانے والے گروپ ہیں،مگر مزے کی بات ادھر بھی صرف وقت ہی ضائع ہوتا ہے کوئی لڑکی نہیں ملتی شادی کے لیے غریب بندے کو۔
مجھے بہت وقت ہوگیا ہے ادھر بھی دھکے کھاتے کھاتے
🙂

MAKT_PAK
 

جانتا ہوں آجکل کی محبتوں کو میں
جو پیسے سے شروع ہو کر پیسوں پہ ہی ختم ہو جاتی ہے
💔

MAKT_PAK
 

سچ پوچھو تو میں اٹھارہ سال کی عمر سے لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں شادی کرنے کے لیے اور اب چھتیس کا ہوگیا ہوں مگر مجھے آج تک ایک لڑکی بھی نہیں ملی جو مجھ سے شادی کرے۔
رشتہ چلا ہے مگر ہر بار میری غربت میری خوشیوں کے درمیان آجاتی رہی ہے۔
یہ ساری بات بالکل سچ ہے۔

MAKT_PAK
 

وہ مثال نہیں سنی آپ لوگوں نے جب لڑکا لڑکی راضی
تو بھاڑ میں گیا قاضی عدالتیں اور جج وغیرہ
😂

MAKT_PAK
 

برابری کی سطح پہ جو لڑکے اور لڑکیاں آپس میں شادی کرتے ہیں قانونی طور پہ وہاں لڑکے پہ حق مہر کا بوجھ نہیں رہتا ہے اور نہ لڑکی پہ۔
جلد ہی ایک اور قانون پاکستان میں آرہا ہے اور وہ قانون ہے بنا شادی کے لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ رہ سکتے ہیں بنا نکاح اور شادی کیے۔
🙂

MAKT_PAK
 

پاکستان وہ ملک ہے جہاں سود پہ پیسے کھانے کو گورنمنٹ اور بعض عوام ہنر سمجھتی ہے مگر جب انکی بہن،بیٹی میرے جیسے کے ساتھ سڑک پہ ہاتھ پکڑ کر چلتی ہے تو غیرت فورا زندہ ہوجاتی ہے۔

MAKT_PAK
 

چلتا ہوں،اس سے اچھا سویا جائے ویسے بھی ادھر کوئی اپنی نہیں جو میرے لیے یہاں بیٹھی ہو اور مجھ سے پیار کرتی ہو یا پھر باتیں۔
🖐️

MAKT_PAK
 

ایک آنٹی روز اپنی بیٹی کو یہ کہتی جب بھی وہ آنٹی کا کہنا نہ مانتی
تو صبر کر میں تیری شادی تیرے تائے کے پتر سے کراتی ہوں،لڑکی یہ سن کر کہتی نہیں امی تائے کے بیٹے سے میری شادی مت کرانا۔
میں یہ سن کر بہت وقت تک انکے آگے پیچھے گھومتا رہا،شاید لڑکی کی ماں کو یا باپ بیٹی کو میں پسند آجاؤں تو بات بن جائے۔
مگر ایسا نہیں ہوا۔
اور میں ابھی تک کنوارہ ہوں۔
🙂

I need job.
M  : I need job. - 
MAKT_PAK
 

چھتیس سال کا ہوگیا ہوں کہیں کوئی ڈھنگ کا کام نہیں لگا
نا شادی ہوئی ہے
جو بھی کام کرتا ہوں چار دن بعد اس جگہ کا ٹھیکیدار آکر کام ختم کروا دیتا ہے۔
کچھ کماؤں اس سے پہلے نقصان ہو جاتا ہے۔
جاؤں تو کہاں جاؤں؟

MAKT_PAK
 

ایک تو میں پیدا بھی پرائے لوگوں میں ہوا ہوں
کہیں کوئی نا جانتا ہے اور نہ ساتھ دیتا ہے میرا۔
اوپر سے ہاتھ پاؤں بھی ٹوٹے ہوئے ہیں اور ہر وقت فراڈی لوگوں سے سامنا رہتا ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

میرے محلے میں تو پکوڑوں،چپیس،پاپڑ،چاٹ وغیرہ کی بھی ریڑھی،دوکان نہیں چلتی ہے۔
پتہ نہیں کیا بنے گا میرا آگے آنے والے وقت میں۔

MAKT_PAK
 

کاش میرے بھی باپ ماں وغیرہ ہوتے تو میں بھی آج ڈاکٹر،انجینئر وغیرہ ہوتا
کہیں اچھی سی جگہ پہ صاف ستھرا لباس پہن کر کام کر رہا ہوتا۔

MAKT_PAK
 

گرمیاں آگئیں ہیں فالودے والی ریڑھی کا انتظام کریں۔
پھر گولا گنڈا بیچا کروں گا۔
پچاس،سو،دوسو اور پانچ سو والا
🙂

MAKT_PAK
 

میں بھی کدھر کدھر چلا جاتا ہوں بعض مرتبہ
حالانکہ کہ میں تو ابھی کنوارہ ہوں۔
🙂