Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

jb one on one chat nahi krni hoti ya phir bat to please maire fan bhi mt bna kro
AOR apni age ky logon maien raha kro.

MAKT_PAK
 

آپ نے کسی عورت کے بارے میں نہیں سنا ہوگا کہ اس نے ملک فروخت کر دیا یہ کام بھی ہم مردوں کے گلے پڑا ہے۔
کوئی یہ نہیں کہتا بی بی ڈکیت مگر نواز ڈاکو،زرداری ڈاکو،عمران ڈاکو،مولانا ڈاکو وغیرہ ضرور سنا ہوگا۔

MAKT_PAK
 

بہت سے لوگ مطلب معاشرہ مرد کو بھی شرابی،زانی،کام چور،جواری،چور،ڈاکو،چرسی،پوڈری،منشیات فروش وغیرہ وغیرہ کے القاب سے پکارتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

میرا دل جس دل پہ فدا ہے پتہ نہیں وہ کہاں ہے؟
😂

MAKT_PAK
 

خود سوچو میں اگر تیز ہوتا تو آج کیا اکیلا ہوتا؟
چار،پانچ لڑکیاں ہر وقت میرے آگے پیچھے دائیں بائیں رہتیں اور مجھ پہ پیسہ خرچ کرتیں میرے ساتھ گھومنے پھرنے کی ضد کرتیں وغیرہ وغیرہ
😂

MAKT_PAK
 

سچ پوچھو ناں تو لڑکیاں بہت تیز ہوتیں ہیں مجھ جیسے کو بھی بیچ کر آلو،چھولے اور نان سموسے پکوڑے کھاتیں ہیں۔
ہم لڑکے اکثر پاگل ہوتے ہیں فورا سے پہلے ہر دل کی بات لڑکی کو بتا دیتے ہیں پھر ساری زندگی خود کا مذاق بنواتے ہیں۔
😂

MAKT_PAK
 

زیادہ پڑھی لکھی لڑکی بھی کسی کو منہ نہیں لگاتی ہے وہ اپنی ہی دنیا میں مگن رہتی ہے ہاں یہ بات سچ ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

یہ بات بھی غلط ہے کہ عورت کبھی اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتی ہے مرد سے،عورت اپنے پسندیدہ مرد کو فورا سے اظہار کرتی ہے میں نے دیکھا ہے۔
ہاں یہ بات سچ ہے عورت کبھی کمزور مرد کا انتخاب نہیں کرتی ہے اور نہ اس سے پیار کرتی ہے،مجبوری میں بنائے گئے رشتے کی الگ بات ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

چکلے والی عورت کے جسم سے آپ کھیل سکتے ہو پیسے دے کر مگر وہ کبھی آپکو اپنے دل سے کھیلنے نہیں دے گی،چاہے آپ کتنے بھی بڑے تررم خان کیوں نہ ہو۔
🙂

MAKT_PAK
 

میں نے کسی چکلے والی عورت کو پیار کرتے نہیں دیکھا کسی مرد سے،نا سنا ہے کہ فلاں دھندے والی عورت کسی سے پیار کرتی تھی چاہے وہ کتنی ہی جواں خوبصورت اور بہادر ہی کیوں نہ ہو۔

MAKT_PAK
 

چکلے کی عورت پتہ ہے کس وجہ سے مجھے سب سے اچھی لگتی ہے کیوں کہ وہ پیسے لیتی ہے اور آپکو آپکا کام کرنے دیتی ہے۔
پھر اسکے راستے الگ اور ہمارے الگ۔
🙂

MAKT_PAK
 

تم اس وقت تک خود کو نہیں بدل سکتے جب تک تم خود نہیں چاہتے۔
کتابیں ذیادہ پڑھ لینے سے انسان نہیں بدل جاتا بس اسکی جنرل ناولج ذرا بڑھ جاتی ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

مرد اور عورت کی کبھی نہیں بنتی ہے،کیوں کہ مرد مرد ہے اور عورت عورت ہے،دونوں اپنی اپنی طبعیت کے باعث مشہور بدتمیز ہیں۔
😂

MAKT_PAK
 

Maire ki hui koi baat tumhary aagy nahi aye gi balky tumhari he kahi hui sub baatain tumhary aagy aye gi.
😂

MAKT_PAK
 

km sy km 4 paison ki khatir mujhy kisi ky chukny nahi prty hain.
😂

MAKT_PAK
 

Azad larkiyon ki azadi oss waqt khatam ho jati hai jb koi onn sy kehta hai jan aao na maire bahon maien.
😂

MAKT_PAK
 

https://vt.tiktok.com/ZSF26aJth/
.
.
.
اسلحہ رکھنے والوں کے لیے خوشخبری

MAKT_PAK
 

Message to bouth dehan sy mairy read krti ho mgr I LOVE YOU kehny sy drti ho?
🙂

MAKT_PAK
 

14 February ko Jis ny mujh sy milna ho wo ankhy bnd kr ky srif mujhy souchna maien fir aapky khayalon ky siwa kahi aor nahi jaon ga really.

MAKT_PAK
 

Allah ny mujhy aik dil diya phir oss dil maien apni makhlok ky liye bouth sari muhabbat dali,Ab aap khud btao es sy behtareen dil aor koi ho sakta hai?