کس کس کے خاندان کا دین ایمان صرف پیسہ ہے؟
میرے خاندان والوں کا تو سارا کا سارا دین ایمان پیسہ ہے،اللہ کی قسم۔
بہت سے لڑکیوں کو اول تو گڈ بوائے فرینڈ نہیں ملتا ہے اور اگر گڈ بوائے فرینڈ مل جائے تو اسکی ذرا بھی قدر نہیں کرتیں ہیں۔
🙂
میرا ایک دوست مجھے اپنی کہانی سنا رہا تھا
کہنے لگا ایک بار مجھ سے شادی شدہ عورت سیٹ ہوگئی۔
ایک دن اس نے مجھے اپنے گھر بلایا
میں چلا گیا اسکے گھر ملنے اسے
جیسے ہی میں اس شادی شدہ عورت کے گھر کے اندر گیا اس نے فورا کنڈی لگا کر مجھے رکنے کو کہا،میں رک گیا وہ پیچھے سے آئی اور زور کی جھپی لگا کر مجھے پیار کر کے کمرے میں لے گئی۔
پھر تھوڑی دیر بعد کہنے لگی
اپنے کپڑے اتارو،میرے دماغ میں ایک آئیڈیا آیا،میں نے کہا جان کنڈوم نہیں ہے ٹھہرو میں وہ بازار سے لاتا ہوں پھر کرتے ہیں۔
عورت مان گئی اور مجھے بھاگنے کا موقع مل گیا
اور میں پھر دوبارہ اسکے گھر اس سے ملنے نہیں گیا۔
میں اسکی یہ اصل کہانی سن کر پھر زور زور سے ہنسنے لگا۔
😂😂
✌️
بہت سی لڑکیاں دل میں سوچتیں ہونگیں اور آپس میں کہتیں ہونگیں
یہ لڑکا ہمیں گرم تو کر دیتا ہے مگر ہاتھ نہیں چڑھتا ہے۔
😂😂
✌️
خالی جگہ پر کریں
اڑی اڑی چھکا جل گئی _____ اب کیا رکھا
✌️
کمپنیاں تو ساری انگریزوں کی ہیں جنکو اکثر مقامی لوگ چلاتے ہیں اور خود الٹے کام کر کے کہتے ہیں گورے صاحب کی ماں نوں ______ ہاہاہا 😂😂😂
جس مذہب میں حکم ہے لڑکی کی شادی اسکی پسند کے لڑکے سے کرائی جائے
اگر وہی لڑکی باہر کوئی لڑکا پسند کر کے شادی کر لے تو پورے خاندان میں قیامت برپا ہوجاتی ہے۔
✌️
اکثر لوگ سچ ہی کہتے ہیں ذیادہ سچ بھی نہیں بولنا چاہیئے کیوں کہ اکثر لوگ سچ کا سامنا نہیں کر پاتے ہیں اور آخر میں برا مان جاتے ہیں۔
✌️
پاکستان میں اسلام بھی کافر لا رہے ہیں منافقت کے ذریعے
اب بھلا ایسے اسلام کو کون مانے گا؟
🙂
آجکل خوبصورت باتیں صرف دیواروں،کتابوں،انٹرنیٹ ویب سائٹ ایپلیکیشن وغیرہ میں پڑھنے کو ملتیں ہیں کسی انسان کے اندر نہیں
اگر خدانخواستہ کسی انسان کے اندر وہ باتیں مل جائیں تو کوئی مانتا نہیں ہے۔
✌️
آپ لوگ بڑی بڑی فوجی پریڈوں میں حصہ لے چکے ہونگے اور وہاں مزہ بھی آیا ہوگا
مگر چھتر پریڈ کا حصہ کبھی نہیں بنے ہونگے ورنہ یہ صورتحال دیکھنے میں نہ آتی کہیں بھی۔
چھتر پریڈ بھی دکھانا ضروری ہوجاتا ہے کبھی کبھی گورنمنٹ کو
لہذا ٹھپے مار اور بدمعاش اس پریڈ کو بھول مت جانا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
✌️
شاباش لگے رہو جتنا زور ہے بعد میں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں موقع نہیں دیا گیا تھا،کیوں کہ سرکاری چھتر ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا ہے پکڑے جانے کے بعد۔
😂😂
بیرسٹر گوہر اور انکے ساتھی بھی ووٹوں کے ڈبے سے فٹبال کھیلتے رہے،شاید انکو بچپن میں کسی نے اصل فٹبال سے کھیلنے کا موقع نہیں دیا ہوگا۔
😂😂
اس بار تو پاکستان میں ٹھپہ گورنمنٹ بنتی دکھائی دے رہی ہے۔
جہاں دیکھو ٹھپے مار پارٹی بیٹھے تھے یا پھر بدمعاش پارٹی
😂😂
یہ بات تو کنفرم ہے بہت کم جگہوں پہ شفاف الیکشن ہوئے ہیں یا پھر شاید ادھر بھی نہیں
ہر حلقے جگہ میں دھندلی ہوئی ہے بڑے پیمانے پہ۔

میں ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں اس معاشرے کے جو بہت انمول موتی ہیں
جنکی کمائی کا مجھے نہیں پتہ کیسی ہے مگر وہ خرچ کرنے سے پہلے یا بعد میں بات بات پہ یہ بات ضرور کرتے ہیں
میرا مال حرام کا تھوڑی ہے۔
😂😂
پیسے کی قدر اس جہاں میں صرف حلال کمانے والے نہیں حرام کمانے والے بھی بہت کرتے ہیں۔
اپنا مال دیکھ بھال کر خرچ کریں کیوں کہ ہر کوئی اس مال کو کھانے کے لائق نہیں ہوتا ہے،اسے لگتا ہے شاید حرام کا مال ہے تبھی یوں فری میں کھلا پلا رہا ہے۔
وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر پاتا جس معاشرے میں سود لیا دیا جاتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain