بعض لوگ کباب میں ہڈی جان بوجھ کر بھی ڈالتے ہیں تاکہ سامنے والا خود سمجھ جائے۔
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتےہیں،مطلب انکا دل ٹوٹا ہوتا ہے اور وہ کسی دوسرے کا بھی دل سلامت نہیں رہنے دیتے ہیں۔
😂
میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں جو دوسروں کے پیسوں پہ بہت اچھے بڑے بڑے ہوٹلوں پہ کھانا کھاتے ہیں اور جب انکی باری آجائے تو یا تو بھاگ جائیں گے یا پھر لڑیں گے یا پھر وہی گلی کے عام ریڑھی والوں کے پاس لے جائیں گے اور بولے گے یہاں سے کھاتے ہیں بہت اچھا کھانا ہوتا ہے۔
حد ہوتی ہے ویسے یار کمینے پن کی بھی۔
😂
بعض دفعہ بہت سی جگہوں پہ ہمیں یہ تعلیم دی جارہی ہوتی ہے کہ بھئی فلاں بندہ،بندی تو بہت بڑے ہے،بہت اچھے ہے وغیرہ
مگر جب ہم ان لوگوں کے ساتھ اصلیت میں ملتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ انکی اصل اوقات تو دوٹکے کی بھی نہیں ہے۔
اسلیئے بہت سوچ سمجھ کر کسی کو بھی اپنا استاد،دوست وغیرہ بنائے کیوں کہ کل کو آپکا استاد چور،ڈاکو وغیرہ نکل آیا تو لوگوں نے آپکو بھی چور،ڈاکو وغیرہ کہنا سمجھنا ہے۔
https://youtu.be/vVGshBMEcVc?si=LEyy9FYyK5zvKA30
.
.
.
Teri Yaadein Atif Aslam
تنہا ہو کر بھی انسان کہاں تنہا ہوتا ہے؟
اسکی یادیں تو ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں

پیسہ ایسی چیز ہے جب انسان کے پاس نہیں ہوتا تو لوگ اسے کنگلا کہتے ہیں اور جب ہو تو مغرور
اے اللّٰہ! آپکے لوگ کسی حال میں خوش نہیں۔
انسان پیسہ کمانے کیلئے رشتے داروں سے دور ہوتا ہے پھر دوبارہ رشتے بنانے کیلئے انسان اپنے پیسے خرچ کرتا ہے۔
ایسی انمول اور قیمتی باتیں جاننے کیلئے ہمارے ساتھ رہے۔
شام بخیر
اینڈ
پاکستان زندہ آباد
میں اتنا شریف ہوں کہ میری زندگی میں بچی کا ب بھی نہیں ہے۔
حقیقتاً
لڑکیوں اور لڑکوں میک اپ آپکے چہرے کو وقتی خوبصورت بنا سکتا ہے مگر کردار کو نہیں۔
اصل خوبصورت بننا ہے تو اپنے اپنے کرداروں پہ فوکس کریں نہ کے مہنگی مہنگی کریموں لوشن وغیرہ پہ
بیوی کا آپکی غربت اور دوست کا مصیبت میں پتہ چلتا ہے۔

کسی بھی کام میں شدت اختیار کرو گے تو وہ صحیح نہیں اسلیئے اسلام میں اللّٰہ تعالیٰ نے میانہ روی کا حکم دیا ہے۔
دنیا میں ناحق کسی کا ایک روپیہ بھی کھاؤ گے تو قیامت والے دن ایک کی بجائے ستر دینے پڑیں گے۔
https://youtu.be/TzdMLhGOIhA?si=Dh9ypxHUCn9um5tU
.
.
.
Coke Studio Season 10| Sab Maya Hai| Attaullah Esakhelvi & Sanwal Esakhelvi
https://youtu.be/m334-sWFpgg?si=ueONissy_zwvOtYc
.
.
.
Salman Alvi live mehfil-Ajnabi Sheher Ke Ajnabi Raste
https://youtu.be/HgD8NfV6edA?si=4omb1XaI10bz8aSq
.
.
.
Gorea Main Janran pardes - Naseem Ali Siddiqui Live | Tere Bajo Sajran Dil Nhin Lagna
https://youtu.be/XEMmT6rU0VE?si=o-G7-pxxOwYJslru
.
.
.
Kithe Nain
اللّٰہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے انکو ہر قسم کی مشکلات سے دور رکھے جنہوں نے ساری زندگی نیکی کمائی دولت کی جگہ۔
دولت تو بس دنیا میں ہمارے ساتھ ہے جبکہ آخرت میں نیکیاں ہی کام آئے گی اور وہ لوگ بالکل پریشان مت ہو جو یہ سوچتے ہیں کہ کاش ہم دولت کما لیتے نیکیوں کو کون پوچھتا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain