"Never mock someone’s situation,Because time has the power to make you experience the same thing you laughed at in others."
And the saying of Hazrat Ali (R.A):
"A person is recognized by his words and his character."
✨ Respect for others is a reflection of your own dignity.
.
.
.
SALAM AND GOOD MORNING EVERYONE!
قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
> وَأَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌۢ بِقَدَرِهَا
(الرعد: 17)
یعنی اللہ پانی نازل فرماتا ہے اور زمین کے اندر اپنی مقدار کے مطابق ذخیرہ ہوتا ہے۔
علماء اس آیت کی تفسیر میں بیان کرتے ہیں کہ زمین کے اندر اللہ نے پانی کے خزانے بھی رکھے ہیں جن سے چشمے،کنویں اور دریا پھوٹتے ہیں۔
"تمہاری مسکراہٹ کسی کے لیے زندگی کا سہارا بن سکتی ہے۔اس لیے کبھی مسکراہٹ بانٹنے میں کنجوسی نہ کرو۔"
اور حدیثِ مبارکہ:
"مسکرانا بھی صدقہ ہے۔"
(ترمذی،حدیث: 1956)
🙂
https://youtu.be/Ygq4vmRI0ks?si=wzA3NEGQqY4j9075
.
.
.
Breaking News: Iran-Israel War Live Updates | Latest News | SAMAA TV
https://youtu.be/QMRUVdQFbmU?si=XhM6YmToEtN7EXbE
.
.
.
عید پر کیسے ہوگیا؟
ایک دردناک واقعہ بچے نہ دیکھے
تھوڑے دن بعد پتہ چلے،پارلیمنٹ میں بھی ایک نیا قانون بل پاس نا ہوجائے۔
اور وہ قانون بل ہوگا
غریبوں کیلئے شادی کا خواب دیکھنا بھی جرم بن گیا ہے۔
لہذا غریب مزدور جس نے بھی شادی کا خواب دیکھا اسکو بیس چھتر ماریں جائیں گے بیچ بازار میں
😂
https://www.facebook.com/share/v/1Ssk6fTcxw/
.
.
.
Slow Jams With Sana Humayun Official
https://youtu.be/9bZ1JbJ8BFk?si=LHswsFiSUchlNwQ3
.
.
.
Best of Sad Ghazals-Volume 1 | Sentimental Ghazal Hits | Audio Jukebox | Raat Chup Chap
یہ بھی شکر ہے کہ ابھی تلک کنوارہ ہوں میں اور بیگم نہیں میری
ورنہ وہ تو مجھے یہ طعنے دے دے کر مار دیتی،بتاؤ روز نہا دھو کر اور تیار ہوکر کونسی والی کے پاس جاتے ہو؟ اور آتے کے ساتھ ہی پہلے نہاتے ہو پھر کوئی کسی سے بات کرتے ہو۔
😂
https://www.youtube.com/live/RqUZ2Fv9l8w?si=f7dALTb2q3XkKvOs
.
.
.
🔴 ARY NEWS LIVE | Latest Pakistan News 𝟐𝟒/𝟕 | Headlines,Bulletins,Breaking News
گورنمنٹ اعلان ضرور کردیتی ہے کہ پرائیوٹ ملازم کی تنخواہ بڑھ گئی ہے مگر ملتے بیس ہزار یا اس سے بھی کم ہیں۔
ہم غریب لوگ مہنگائی کے اس دور میں کہاں جائیں؟
سڑکوں پہ آؤ تو کہتے ہیں ملک کا نقصان ہوگا،نہیں آؤ تو یہ بھی ظلم ہے اپنے ساتھ۔
مجھے کوئی بتائے بیس ہزار سے غریب بندہ کیا کرے؟
بجلی،سوئی گیس کا بل دے؟
گھر میں راشن پورا کرے؟
بچوں کی سکول فیس دے؟ یا پھر بیمار ہونے پہ ان پیسوں سے بیوی،بچوں،والدین یا خود کا علاج کرا لے؟
کیا کرے ان بیس ہزار سے یا اس سے کم پیسوں سے اپنے ساتھ؟
آخر میں ایک ہی حل بچتا ہے ان بیس ہزار سے زہر خرید کر خود بھی کھاؤ اور بیوی بچوں کو بھی زہر کھلا دو اور تو اس سے ذیادہ وقت بسر نہیں ہوسکتا ان بیس ہزار روپوں یا اس سے کم روپے میں۔
"Go ahead,Read history you won’t find a single instance where anyone ever achieved success by sticking with a useless person."
Good Morning ❤️
Today’s Beautiful Thought:
"If you don't have good words to say choose silence,because a wound caused by a sword may heal,But the wound caused by words never does."
And the beloved Prophet Muhammad ﷺ said:
"Whoever believes in Allah and the Last Day should speak good or remain silent."
(Bukhari,Hadith: 6018)
✨ Sometimes our silence itself becomes an act of worship.
https://youtu.be/wYRm1xyadoY?si=d7ahNkVTsxYZgLBy
.
.
.
Mein Jeena Tere Naal | Shreya Ghoshal | Lyrical Video | Sad Song
https://www.facebook.com/share/v/1AbdRX1fRg/
.
.
.
پاکستان کا نصف بجٹ قرض کی نذر
#GeoDigital
https://www.facebook.com/100092536869050/posts/638844979210059/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v
.
.
.
یہ بھی انکل مانگ رہی ہے اور کہتی ہے کہ لڑکے تھک جاتے ہیں۔

جسکے پیٹ کے اندر گیا ہی ساری زندگی حرام ہو اس سے حلال اچھے کاموں کی توقع رکھنا ہی فضول ہے۔
دکھاوے کی حاجنوں اور حاجیوں سے بھرا پڑا ہے یہ معاشرہ
"جو شخص لوگوں کے عیب چھپاتا ہے، اللہ دنیا و آخرت میں اس کے عیب چھپا لیتا ہے۔"
(حدیثِ مبارکہ)
کبھی کسی کی کمزوری،غلطی یا عیب پھیلانے کی بجائے دعا دے دیا کریں،دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی۔ 🌸✨
سنو! اسے میں نے کہا محبت ہے تم سے
سنو! وہ بولی چل جھوٹے
سنو! میں نے اسے کہا میں نہیں رہ سکتا تم بن
سنو! وہ بولی چل جھوٹے
سنو! میں نے اس سے کہا،چلو شادی کر لیتے ہیں؟
سنو! وہ بولی چل جھوٹے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain