Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

Muhabat Hai To Phir Narazgi Kaise?
Jiyo Bhi Sath Mro Bhi Sath....

MAKT_PAK
 

اگر عورت شرٹ کے بٹن سے لیکر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی تو کسی عورت کو طلاق نہ ہوتی اور نا مرد دوسری تیسری اور چوتھی شادی کرنے کے بارے میں سوچتا کبھی۔

MAKT_PAK
 

چاند تاروں سے روشن ہو تیری رات
خوشبوؤں سے مہکے تیری ہر بات
مسکراہٹ رہے تیرے لبوں پہ سدا
خدا کرے تجھ پہ ہو رب کی عطا

MAKT_PAK
 

"اللہ تعالیٰ کی رحمت کبھی مایوس ہونے نہیں دیتی"
قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے:
> قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
(سورة الزمر،آیت 53)
ترجمہ:
(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) فرما دیجئے کہ اے میرے وہ بندو!جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے،تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔بیشک اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے،یقیناً وہ بڑا بخشنے والا،نہایت مہربان ہے۔

MAKT_PAK
 

"نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی"
قرآن:
> "بیشک اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔"
(سورة التوبہ: 120)
حدیث:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مسکرا کر ملنا بھی صدقہ ہے۔"
(ترمذی)
سبق:
چھوٹی سے چھوٹی نیکی بھی اللہ کے ہاں لکھی جاتی ہے،اس لیے ہر موقع پر بھلائی کریں۔

MAKT_PAK
 

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی اُس وقت بھی سن رہا ہوتا ہے جب ساری دنیا اُسے سننا چھوڑ دیتی ہے۔
بے شک، وہی سب سے بڑا مونس و مددگار ہے۔

MAKT_PAK
 

ایک دن مجھ سے کسی نے سوال پوچھا
فرض کریں کہ آپکو کبھی پیسوں کی ضرورت پڑی تو آپ کس دوست کو کال کریں گے؟
میں نے کہا آپکا سوال غلط ہے سوال یوں کرے کہ اگر آپکو پیسوں کی ضرورت پڑے گی تو کیا ہوگا؟
جواب: میرے سبھی دوستوں کی نمبر یا تو بند ہو جائیں گے یا پھر وہ کوئی نا کوئی بہانہ بنا دیں گے،کیوں کہ میرے سارے دوست بہت غریب ہیں بچارے اور انکے گھر تو بعض دفعہ کھانے کو روٹی اور سالن بھی نہیں ہوتا ہے۔

MAKT_PAK
 

"عجیب رسم ہے اس دنیا کی… جو کردار جوتوں کے ہار کے مستحق ہوتے ہیں انہیں پھولوں کے ہار پہنائے جاتے ہیں اور جو لوگ عزت و محبت کے حقدار ہوتے ہیں انہیں نظرانداز کر کے زمانہ انہیں تنہا چھوڑ دیتا ہے۔ یہ وہ معاشرہ ہے جہاں جھوٹ،مکاری اور چاپلوسی کو کامیابی کی سند سمجھا جاتا ہے اور سچائی،دیانت اور اصول پرستی کو پاگل پن کا نام دیا جاتا ہے۔مگر یاد رکھو… وقت کا پہیہ گھومتا ہے اور وہ دن ضرور آتا ہے جب کردار کا اصل چہرہ بے نقاب ہوتا ہے۔دنیا کی تعریفیں وقتی ہیں مگر ضمیر کی عدالت ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔کوشش کرو کہ تمہارا گلا پھولوں کے ہار کا محتاج نہ ہو بلکہ تمہارا کردار ایسا ہو کہ زمانہ تمہارے نام پر فخر کرے چاہے تمہیں سراہنے والے کم ہی کیوں نہ ہوں۔"
بقلم میں خود

MAKT_PAK
 

غزل
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین
میرے محبوب میرے صنم تجھے میری محبت کی قسم
میری بانہوں میں کھو جاتیرے ہی ہیں ہم
تیرے جلوؤں کی روشنی سے اجالا ہو گیا دل کا نگر
تو جو مل جائے تو پوری ہو جائے ہر دم کی قسم
تیری زلفوں کی گھٹائیں چھا جائیں میرے آنگن میں
تیری یادوں کا سہارا ہے تیری چاہت کا ہے دم
تیرا چہرہ ہے کہ جیسے چاندنی راتوں کا جمال
تیری باتوں میں بسا ہے میرا ہر حرف و رقم
میرے خوابوں کی دنیا میں فقط تیرا ہی بسیرہ ہے
میری ہر سانس کہے تجھ سے تو ہی جان تو ہی صنم
تیرے بغیر ادھورا ہوں جیسے شام بغیر چراغ
تو جو مل جائے تو بن جائے میرا عالم و ارم
میرے محبوب میرے صنم تجھے میری محبت کی قسم
میری بانہوں میں کھو جا تیرے ہی ہیں ہم

MAKT_PAK
 

عنوان: کاش وہ مل جائے
کاش کے کبھی مجھے وہ مل جائے
میں اس کو سینے سے لگا لوں گا
جسکے خیال میں گزرتی ہے شب و روز
اس کی پلکوں پہ دعا رکھ دوں گا
بےقراری کو قرار آ جائے گا
اسکے قدموں میں میں جا بیٹھوں گا
دل کی دنیا میں بسی ہے جو ہستی
اس کو اپنی جان بنا لوں گا
اک نظر جو مجھے دیکھ لے وہ جاناں
عمر بھر اس کی وفا چاہوں گا
دھوپ میں سایہ سحر میں جگنو
اس کی ہر بات پہ مر جاؤں گا
کاش رب سے کوئی اتنی دعا مانگے
میں بھی اُس حسن کا جلوہ پاؤں گا
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین

MAKT_PAK
 

سچ پوچھو ناں تو میں خود ہی اپنی لکھی غزلوں شاعری کا بہت بڑا دیوانہ ہوں
اسلیئے بہت ہی کم وقت ملتا ہے کسی اور کو سننے یا پڑھنے کا

MAKT_PAK
 

دکھ کا موسم
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین
دکھ اندر ہی اندر کھاتے ہیں
اک جب سے وہ شخص چھوڑ گیا ہے
آنکھوں میں بسی رہتی ہے تصویر اُس کی
دل کا ہر گوشہ ویران ہو گیا ہے
یادیں شب بھر جگاتی ہیں
خاموشی بھی اب اداس ہو گئی ہے
کاش کبھی لوٹ کے وہ آ جائے
دل اُسی دن سے رو رہا ہے
غم کو شاعری کا رنگ دیا میں نے
دکھ بھی کبھی کمال کر گیا ہے

MAKT_PAK
 

اصل میں میں قرآن مجید کی قرات کی وجہ سے میرا گلا پیارا ہوا ہے
پھر میری اُردو بہت صاف ہے جب میں بولتا ہوں مطلب ایک ایک حرف لفظ پورا ادا کرتا ہوں،اس وجہ سے بھی شاید لوگوں کو میں گاتے ہوئے اچھا بھی لگتا ہوں۔

MAKT_PAK
 

ایک پروفیشنل سنگر میرے دوست ہیں جب انہوں نے مجھے پہلی بار سنا تو بولے بھائی ابھی آپکا ریاض نہیں ہے تو اتنے پیارے سر نکل رہے ہیں گلے سے اور اگر آپ ریاض کر لو تو شاید ہی کوئی گانے میں آپکے قریب بھی آئے۔
کان پکڑتے ہوئے یہ بات بولی
مطلب بہت اعلیٰ سنگر مجھے بنا دیا
پھر میں نے مسکرا کر بولا
بھائی میں تو گھر کے غسل خانے کا سنگر ہوں اور آج تلک وہاں ہی گایا
اور آپ کیا بول رہے ہیں میرے بارے میں
سنگر بولے ، بھائی جو بات میں کر رہا ہوں باخدا سچ بول رہا ہوں اس بات میں ذرا بھی جھوٹ نہیں ہے۔
آپ اگر چاہو تو میں آپکے لیے میوزک وغیرہ کا انتظام کر سکتا ہوں۔
وہ سنگر بھائی خود گاتے بھی ہیں اور کافی سارے موسیقی کے جدید آلات بجاتے بھی ہیں۔
انہوں نے پاکستان کے سارے بڑے سنگر ایکٹر وغیرہ کیساتھ کام بھی کیا ہے۔

MAKT_PAK
 

جب تو پاس ہو
ہر درد کم لگتا ہے
جب تو پاس ہو
میرا کچھ نہیں لگتا
جب تو پاس ہو
سانسوں میں خوشبو ہو
خواب سچ لگتے ہوں
دل کو قرار آئے
جب تو پاس ہو
تُو ہنس کے دیکھے تو
رنگ نکھر جائیں
راتیں بھی گائیں
جب تو پاس ہو
تقدیر مسکرا دے
رستے مل جاتے
ہر درد مٹ جاتا
جب تو پاس ہو
بقلم میں خود

MAKT_PAK
 

Tsùnami
مجھے کوئی پکا ملحد یوٹیوبر معلوم ہوتا ہے تبھی بہت وقت سے فیک اکاؤنٹ بنا کر کبھی کچھ کچھ کہنا اسکی عادت بن گئی ہے لعنتی مرتد کی

MAKT_PAK
 

آیتِ قرآنی:
سورۃ الانعام (6:159):
إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
ترجمہ:
"بیشک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ گروہ (شیعہ شیعہ) ہو گئے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے سپرد ہے، پھر وہی ان کو بتائے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔"
حسن اللّٰہ یاری آپکو قرآن مجید کی یہ آیت کیوں نظر نہیں آتی؟

MAKT_PAK
 

جو ہماری برابری نہیں کر سکتا پھر فیک اکاؤنٹ سے وہ ہمیں بدنام کرتے ہیں مگر عزت اور ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے Tsùnami تیرے جیسوں کے ہاتھ میں نہیں۔

Social media post
M  : Tsùnami TUJHY BOUTH TAKLEEF HO RAHI HAI TO JAHIL TU KHUD BHI AISY LIKH LY NA - 
MAKT_PAK
 

ایسے بدکردار افراد کے ساتھ میل جول اور ان کی محفل میں شرکت سے پرہیز کرنا واجب ہے۔
حکم:
تمام مسلمانوں پر لازم ہے کہ صحابہ کرام کی عزت و توقیر کریں اور ایسے بدعقیدہ لوگوں کی محفل سے بچیں۔
واللہ اعلم بالصواب
فتویٰ از: حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین
مورخہ: 23 اپریل 2025