Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

رسول اللہ ﷺ نے سود کے بارے میں سخت وعیدیں بیان فرمائی ہیں۔ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
"رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود لکھنے والے اور سودی معاہدے کے گواہوں پر لعنت فرمائی، اور فرمایا: یہ سب برابر ہیں۔"
(مسلم، حدیث نمبر: 1598)
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف سود کھانے والا، بلکہ سود دینے والا، اس کا حساب کتاب لکھنے والا اور اس کے لین دین پر گواہ بننے والا بھی گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں بھی سود کو حرام قرار دیا ہے اور اس کے خلاف سخت وعید فرمائی ہے:
"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو جو کچھ سود کا بقایا ہے اسے چھوڑ دو۔ اور اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے جنگ کے لیے تیار ہو جاؤ۔"
(البقرہ: 278-279)

MAKT_PAK
 

روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، بلکہ یہ نفس کی تربیت،صبر اور تقویٰ حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"روزہ ڈھال ہے،پس جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو نہ فحش بات کرے اور نہ جہالت کا مظاہرہ کرے اور اگر کوئی اس سے لڑے یا گالی دے تو وہ کہہ دے: میں روزے سے ہوں،میں روزے سے ہوں۔"
(صحیح بخاری: 1894، صحیح مسلم: 1151)
یعنی روزہ ہمیں نہ صرف کھانے پینے سے روکتا ہے بلکہ زبان،اخلاق اور جذبات پر قابو رکھنے کی تربیت بھی دیتا ہے۔
اللہ ہمیں روزے کا حقیقی مقصد سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین!

MAKT_PAK
 

آج کی صبح کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں ایک اور دن عطا کیا،ایک نئی زندگی،نئے مواقع اور اپنی رحمتوں سے فیض یاب ہونے کا موقع دیا۔
ہر صبح ایک نئی امید اور اللّٰہ کی محبت کی علامت ہوتی ہے۔
ہمیں چاہیئے کہ ہم اس دن کو نیک اعمال،مثبت سوچ اور شکر گزاری کے ساتھ گزاریں۔
صبح بخیر دوستوں
🙂

MAKT_PAK
 

𝔸𝕒𝕛 𝕂𝕚 𝔸𝕔𝕙𝕚 𝔹𝕒𝕒𝕥
.
.
.
اگر تم کسی کو معاف کر سکتے ہو تو ضرور کرو،کیوں کہ معافی دینے والا دل ہمیشہ سکون میں رہتا ہے۔
اللہ تعالیٰ بھی معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔
𝔾𝕠𝕠𝕕 ℕ𝕚𝕘𝕙𝕥 𝔸𝕝𝕝 𝔽𝕣𝕚𝕖𝕟𝕕𝕤.

MAKT_PAK
 

نوکری کے خواہشمند محنتی لڑکے اور لڑکیاں مجھ سے رابطہ کریں۔
اچھی سیلری ملے گی انشاء اللہ تعالیٰ
رابطہ نمبر پروفائل میں لکھا ہے۔

MAKT_PAK
 

پہلی سحری کا خوبصورت پیغام:
"الحمدللہ! رحمتوں،برکتوں اور مغفرت کے مہینے کی پہلی سحری نصیب ہو رہی ہے۔
یہ لمحے اللہ کی خاص عنایت ہیں،اس نعمت کی قدر کریں۔
سحری کرنا سنت ہے اور اس میں برکت رکھی گئی ہے،اس لیے سحری ضرور کریں اور روزے کی نیت خالص اللہ کے لیے کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی برکتوں سے مالا مال کرے،ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمیں تقویٰ اور صبر کی دولت عطا کرے۔
آمین۔"
سحری مبارک! دعا میں یاد رکھیں۔

MAKT_PAK
 

عام عوامی سطح پہ ایک ایسی ایپ متعارف کرائی جائے جس میں ہر ملازم کا سرکاری ڈیٹا محفوظ ہو اور وہ جس بھی ادارے کا نام لے اس ایپ پہ اسکا سارا ڈیٹا محفوظ ہو تاکہ ہر شہری تسلی سے عوامی نمائندوں کی پہچان آسانی سے بنا لڑے جھگڑے کر لیں۔
یہاں تو کسی کہ نہ گلے میں کارڈ ہوتا ہے نہ کوئی ایسی ایپ ہے جس میں اداروں کے ملازموں کا کارڈ نمبر ڈال کر اسے چیک کیا جائے۔

MAKT_PAK
 

کسی بھی لڑکی سے اس وقت شادی کرو جب لڑکی کی ماں دادی نانی کو دیکھ لو
کیوں کہ اگر وہ شریف ہوئیں تو انکی بیٹی بھی شریف ہوگی یعنی جس سے شادی کرو گے۔

Kis kis ko passand hain ye? 
Aor koi bta sakta hai ye kya hai?
M  : Kis kis ko passand hain ye? Aor koi bta sakta hai ye kya hai? - 
MAKT_PAK
 

اسلام وعلیکم
آجکی اچھی بات
اگر آپکو کسی سے جان چھڑوانی ہے تو اس سے سچ بول دیں۔
کیوں کہ سچ میں بہت طاقت ہے جسکو ہر کوئی سن اور برداشت نہیں کر سکتا۔

MAKT_PAK
 

تنہائی صرف اکیلے ہونے کا نام نہیں،بلکہ یہ ایک کیفیت ہے جو انسان کے دل و دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے۔
کبھی تو انسان لوگوں کے بیچ رہ کر بھی تنہائی محسوس کرتا ہے اور کبھی تنہا رہ کر بھی پرسکون اور مطمئن ہوتا ہے۔
تنہائی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں:
کسی قریبی شخص سے جدائی یا دوری
اپنوں کی بے اعتنائی
زندگی کے مسائل اور دباؤ
روحانی خلا یا اللہ سے دوری
اگر تنہائی مثبت ہو تو یہ غور و فکر،عبادت اور خود کو بہتر بنانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ لیکن اگر منفی ہو تو یہ اداسی،مایوسی اور ذہنی دباؤ کا باعث بن سکتی ہے۔
اس کا حل اللہ کی یاد،اچھے لوگوں سے تعلق اور اپنے اندر مثبت تبدیلی لانا ہے۔

آپکو بھوک لگتی ہے تو آپ کیا کھاتے ہیں؟
میں تو ابھی یہ کھا رہا ہوں۔
M  : آپکو بھوک لگتی ہے تو آپ کیا کھاتے ہیں؟ میں تو ابھی یہ کھا رہا ہوں۔ - 
ایک عدد جوتے صاف کرنے والی چاہیئے۔
M  : ایک عدد جوتے صاف کرنے والی چاہیئے۔ - 
MAKT_PAK
 

عشق،پیار،محبت میں آپکا کیا کیا ٹوٹا ہے؟
دل؟
دماغ؟
جسم؟
بھروسہ؟
گھر؟
رشتہ؟
یا پھر کچھ اور؟؟

MAKT_PAK
 

اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نا ہارنا
دن جیسے بھی ہو زندگی کے ہنس کر گزارنا

Funny joke
M  : مزے تو باوا جی کر رہے ہیں اور ہمارے حصے میں صرف خواری لکھی ہے۔ 😂 - 
MAKT_PAK
 

3. جدید سائنسی تحقیق: بعض ماہرین کا ماننا ہے کہ تمام زبانیں ایک "پروٹو-انڈو-یورپین" یا "پروٹو-افرو-ایشیائی" جیسی کسی بنیادی زبان سے نکلی ہیں، مگر یہ ثابت نہیں ہو سکا۔
پروٹو-انڈو-یورپین زبان ایک مفروضہ شدہ (Hypothetical) زبان ہے جو کبھی تحریری شکل میں نہیں ملی۔ اسے لکھنے کے لیے ماہرین IPA، ستارے (*) کے ساتھ الفاظ، اور صوتی علامات کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ زبان آج کسی بھی تحریری رسم الخط میں موجود نہیں، بلکہ مختلف جدید زبانوں (اردو، فارسی، انگریزی، لاطینی، وغیرہ) کے ذریعے اس کے الفاظ آج بھی زندہ ہیں۔

MAKT_PAK
 

دنیا کی پہلی زبان کے بارے میں کوئی حتمی علمی یا تاریخی ثبوت موجود نہیں، کیونکہ زبانوں کی ابتدا بہت قدیم ہے اور لکھی گئی تاریخ سے بھی پہلے کی بات ہے۔ تاہم، مختلف نظریات موجود ہیں:
1. الہامی نظریہ: اسلامی اور دیگر الہامی مذاہب کے مطابق، پہلی زبان وہی تھی جو اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو سکھائی۔ قرآن میں ذکر ہے:
وَعَلَّمَ آدَمَ ٱلۡأَسۡمَآءَ كُلَّهَا (البقرہ: 31)
یعنی "اللہ نے آدم کو تمام چیزوں کے نام سکھائے"۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انسانی زبان کا آغاز وحی کے ذریعے ہوا۔
2. لسانیاتی تحقیق: ماہرین لسانیات کے مطابق، قدیم ترین زبانوں میں سومیری، مصری (Hieroglyphics)، سنسکرت، اکادی (Akkadian)، اور پروٹو-افرو-ایشیائی زبانیں شامل ہو سکتی ہیں۔ ان زبانوں کے تحریری آثار 3000-4000 قبل مسیح تک کے ملتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

میرے دوست کے پاس خود چل کر ایک لڑکی کا رشتہ آیا
پتہ ہے اس نے آگے سے کیا ریپلائے کیا؟
اپنی بہن کہیں اور پیش کریں مجھے اللّٰہ نے دو ہاتھ دیئے ہیں جنکا استعمال کر کے میں اپنا پانی خود نکال سکتا ہوں۔
😂

MAKT_PAK
 

یہ انسان کا وہم ہوتا ہے جو جتنا قریب ہو وہ اتنا ہی آپکو جانتا بھی ہوگا۔
میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو جتنا دور ہوتے ہیں وہ دل کے اتنے ہی قریب ہوتے ہیں اور ہمیں جانتے ہیں۔