*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ مصطفیٰ ﷺ* *جب نَماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو آسمانوں کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور دعا قبول کی جاتی ہے* *(مسند احمد ، مسند جابربن عبداللہ ، رقم ۱۴۶۹۵ ،ج ۵، ص ۱۰۷)* 🌺🇵🇰*
وہ لمحہ کتنا خوبصورت ھو گا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں تمہارے نام سے پکاریں گے۔ تم پوچھو گے آقا آپ میرا نام کیسے جانتے ھیں ؟؟ تو آپﷺ فرمائیں گے ، کہ تمہارا درود و سلام تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا ۔ سبحان اللہ۔ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹 Asslam O Alaikum.
*🥀سب سے بہترین مدد گار تمہارے اپنے ہاتھ ہیں.جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کرسکو تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر اپنے رب کے آگے اٹھاؤ اور دعا کرو. "نصیب" بیشک "اللہ"کے ہاتھ میں ہے....مگر "دعاؤں "کا اختیار اُس نے ہمیں دیا ہے.... اور "دعائیں" ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں۔۔!☝️* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ* *میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“* *(بخاری،۶۵۷۹)* تمنا بس یہی ہے دل اقدس سر کوثر جب آقاﷺ جام کوثر دیں لب اقدس لگا کر دیں آمین
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴* *مجھے بھوک نہیں ہے* *میرا دل نہیں کر رہا* *یہ بول کر والدین اپنے* *حصے کا بیشتر رزق* *اولاد کو کھلا دیتے ہیں* *🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*