*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے ، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو......!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ہم سمجھتے ہیں وہ رب رحمن ہمیں توڑ رہا ہے لیکن وہ ہمیں جوڑ رہا ہوتا ہے، اسکے توڑنے اور جوڑنےکا عمل بہت الگ سا ہے، وہ جس کو توڑتا ہے وہ "رب تعالی" اس سے جڑ جاتا ہے....!!!!
*_✒
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
آزمائش تو انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے،اور صبر وہی کرتے جو اللہ کو چاہتے ہیں....!!!!
*_✒
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩِﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧُﻮﺷﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻭ، ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺩﻝ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﺮ ﺍُﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻼﺅ ﮔﮯ....!!!
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جو برداشت کرنے کا فن*
*جانتا ہو وہ شخص زندگی*
*کی کوئی بھی جنگ نہیں*
*ہارتا جنگ اپنوں سے ہو یا*
*غیروں سے*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
انسان ہماری غلطیاں صرف سن کر ہمیں پریشان کرتا ہے
اللہ ہماری غلطیاں دیکھ کر بھی ہم پر احسان کرتا ہے
دل میں خدا کا ہونا لازم ہے
سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی۔۔
چلو چھوڑو دنیا کی بے رخیاں
وہ سامنے دیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے
⊙ مَـــنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِـدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ عَشْرَصَلَوَاتٍ ، وَحَــطَّ عَـنْہُ عَشْـرَ خَــطِیْئَاتٍ ، وَرَفَعَ عَشْرَ دَرَجَــاتٍ
✦ جـــو شخص مـجھ پر ایک مــرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعــالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمــــاتا ہـے ، اس کے دس گناہ مـٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجـــات بلند کردیتا ہـے۔
📚 صحیح الجامع : ۶۳۵۹
#فضائل_اعمال
└─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━━─┘♦️https://t.me/HadeethERasool
🎁 درود پڑھنـے کی فــضیلت*
★ ایک مـــرتبہ درود شـریف پڑھنـے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیـں نازل ہوتی ہیـں۔
▪حضـــرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہـے کـہ رســـــول اللہ ﷺ نے فرمـــــایا
⊙ مَـــنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّـی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْــرًا
✦ جـــــو شخص مجھ پـر ایک مـرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعــالیٰ اس پـر دس رحمتیں نازل فـرمـــاتا ہے۔
📚 مسلم : ۴۰۸
★ ایک مــرتبہ درود شـریف پڑھنـے پر دس گناہ معــاف ہوتے ہیـں اور دس درجــــات بلند کردیـے جـاتے ہیـں۔
▪حضــــرت انسؓ سـے روایت ہے کہ رســول اللہ ﷺ نے فـرمــــــایا
⊙ مَـــنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِـدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ عَشْرَصَلَوَاتٍ ، وَحَــطَّ عَـنْہُ عَشْـرَ خَــطِیْئَاتٍ ، وَرَفَعَ عَشْرَ دَرَجَــاتٍ
جاری ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کبھی کبھار فرصت کے لمحوں میں ضمیر کی عدالت میں خود کو ضرور پیش کریں، وہاں فریادی بھی آپ اور منصف بھی آپ ہی ہوتے ہیں
دلچسپ بات یہ کہ وہاں لوگوں کے سامنے رسوا ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا اور فیصلے بھی مکمل انصاف پر مبنی ہوتے ہیں
اے پروردگار
ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے
آمین یارب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain