Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

ماں تیرا بیٹا آیا ہے
M  : ماں تیرا بیٹا آیا ہے - 
mery new frnds ye dono 😘😘😘😘
M  : mery new frnds ye dono 😘😘😘😘 - 
ameeeen inshaAllah
M  : ameeeen inshaAllah - 
سعادت حسن منٹو
M  : سعادت حسن منٹو - 
Urdu poetry
M  : Urdu Poetry - 
Urdu poetry
M  : Urdu Poetry - 
Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
M  : Corona Corona - 
MASOOMGURIYA
 

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوش
کہ میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا کند
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
نے ابلہ مسجد ہوں نے تہذیب کا فرزند
درویشِ خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی
گھر میرا نہ دِلّی، نہ صفاہاں، نہ سمرقند

MASOOMGURIYA
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*محبت صرف اللہ سے*
*اللہ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو۔ فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے ۔ بس وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے*
❤❤❤❤❤❤❤❤
Only Love Allah

MASOOMGURIYA
 

*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (74)*📍
🍃 سيدنا انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا :
*« گناہ کی دو اقسام ایسی ہیں کہ دنیا میں جلد ہی ان کی سزا دے دی جاتی ہے: "تکبر و بغاوت اور نافرمانی و بدسلوکی" ».*
📜 |[ مستدرك للحاكم : ١٧٧/٤ ]|
🚀https://t.me/HadeethERasool

MASOOMGURIYA
 

•••┈✿✨بھولی بسری سنتیں✨✿┈•••
*🔅ســــجدہ شُــــکر*
🍁نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خوشی کی بات آتی یا آپ ﷺ کو کوئی خوشخبری سنائی جــاتی تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجـــدہ میں گر پڑتے-
📓【سنن ابوداود : 2774 】
*🌹 آئیے ان سنتوں کو زندہ کریں🌹*
🚀https://t.me/HadeethERasool

MASOOMGURIYA
 

*اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی روشنیوں کی مانند ہوتے ھیــــں- جو راستہ کم تو نہيں کرتے لیکن سفر ضرور آسان کر دیتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞

MASOOMGURIYA
 

*جب کبھی لوگوں کی دی ہوئ تکلیف سے دل پریشان ہو یاد رکھیں ، آپ کا رب بہت محبت اور توجہ سے آپ کی بات کو سن رہا ہے اور وہی ہے جو آپ کی تکلیفوں کو دور کرسکتا ہے*

MASOOMGURIYA
 

*ھر جلن کو بجھانے کا سامان ھے*
*آگ کے لئے پانی*
*زھر کیلئے تریاق*
*غم کے لئے صبر*
*عشق کیلئے فراق*
*لیکن*
*نفرت کی آگ کبھی کم نہیـں ھوتی .....!!!*💞💞💞

MASOOMGURIYA
 

📿🌹🤲🏻🌹📿۔
*زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کوئی بات نہيں - کہ اپنی ذات سے کہا جائے - تم شکست کھا چکے ھو.....!!!*
📿🌹🤲🏻🌹📿۔

MASOOMGURIYA
 

*✨توبہ*✨
توبہ روح کا غسل ہے......!! ✨
جتنی بار کروگے روح میں اتنا ہی نکھار آئے گا....!! ✨

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*عاجزی اختیار کرو اور مسکینوں کے ساتھ بیٹھا کرو اللہ کریم کی بارگاہ میں بڑے مرتبے کے حامِل بندے بَن جاؤ گے اور تکبّر سے بھی بَری ہوجاؤ گے*
*( کنزالعمال حدیث 5722 )*
*

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
کبھی کبھار انسان بہت ذیادہ تنہا محسوس کرنے لگتا ہے خود سے جڑے سب لوگ یہاں تک کہ خونی رشتے بھی پرائے لگتے ہیں،کوئی ڈھارس دینے والا نہیں ہوتا، اپنی بے بسی انتہا پر ہوتی ہے،ایسے لمحات میں ہم اپنے اور اللہ کے تعلق کو جان پاتے ہیں اور یہ بھی کہ اللہ کے سوا ہمارا کوئی نہیں....!!!!
Bilkul......

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے...!!!!
Absolutely Right...
misss u mama

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
جب آپ کو لگے کے کسی کی عادت میں آپ بہت بری طرح مبتلا ہو گئے ہیں تو تھوڑی دوری بنائیں، عادت ہو جاۓ تو اگلے انسان کو علم ہی نہیں ہوتا اور آپ کی روح پگھل پگھل کر ختم ہو رہی ہوتی ہے....!!!!
❣🌷🌷_*