Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

زخم تو بھر جاتے ہیــــں ... مگر یادیں کہاں پیچھا چھوڑتی ہیــــں ......!!!*💞💞

MASOOMGURIYA
 

سب باتیں کہنے سننے والی تھوڑی ہوتی ہیں، کچھ باتیں تو بس محسوس کی جانے والی ہوتی ہیں۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے پاس ایسے رشتے، ایسے لوگ موجود ہیں جو اُن کی ان کہی باتیں بھی جان لیتے ہیں۔ 💕

MASOOMGURIYA
 

حدیث مبارک۔۔۔
امام احمد و ابو داود و ترمذی و نَسائی ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے راوی، کہ حضور (صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) فرماتے ہیں :
*’’دو سیاہ چیزیں ، سانپ اور بچھو کو نماز میں قتل کرو۔‘‘*
📖( ’’سنن أبي داود‘‘، کتاب الصلاۃ، باب العمل في الصلاۃ ، الحدیث: ۹۲۱، ج۱، ص۳۴۸)📚

MASOOMGURIYA
 

⚜🌹♥🌹⚜۔
*" اســــلام اتنا خوبصورت مذہب ھـــــــےکہ آپ کو مسکرانـــے پر بھی ثواب ملتا ھـــــے. یہاں تک کہ غصــــےکـــی حالت مــــیں خـــامـــــوش رہنـــــے پر بھــــی ثواب ملتا ھـــــــے."*

MASOOMGURIYA
 

🍎 *صبر کا پھل!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -6424»

MASOOMGURIYA
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *قیامت کی نشانیاں!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے گی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور «هرج» کی کثرت ہو جائے گی اور «هرج» سے مراد قتل ہے۔ قتل اور تمہارے درمیان دولت و مال کی اتنی کثرت ہو گی کہ وہ ابل پڑے گا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1036»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

MASOOMGURIYA
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*نماز کی پابندی کریں کوشش کریں اس میں کسی قسم کی سستی نہ ہو سب سے پہلے نماز کا حساب ہونا ہے اور اس کے ساتھ صبح و شام کے ازکار کو معمول بنائیں۔*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

MASOOMGURIYA
 

سیدہ زاہرہ
طیبہ طاہرہ
جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
یوم وصال خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہرہ

MASOOMGURIYA
 

صحیح البخاری
کتاب: روزے کا بیان
باب: باب: جو کنوارا ہو اور زنا سے ڈرے تو وہ روزہ رکھے۔
حدیث نمبر: 1905
ترجمہ:
عبدان ابوحمزہ، اعمش، ابراہیم، علقمہ کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن مسعود کے ساتھ چل رہا تھا، تو انہوں نے کہا کہ ہم نبی( صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ تھے، آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جو شخص مہر ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو وہ نکاح کرلے اس لئے کہ وہ نگاہ کو نیچی کرتا ہے اور شرمگاہ کو زنا سے محفوظ رکھتا ہے اور جس کو اس کی طاقت نہ ہو تو وہ روزے رکھے اس لئے کہ روزہ اس کو خصی بنا دیتا ہے۔

MASOOMGURIYA
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے❤️
لَا تَقْنَطُوْا۝
نا امید نہ ہو💓
لَا تَهِنُوْا۝
ڪمـزور نہ پڑو💓
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو💓
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو💔
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا
ڪمزور تمہارا وقت ہے💓
اللّٰـہﷻ نہیں"💕
بــــــــــــے شـــــــــــک💕💕💕

MASOOMGURIYA
 

❤ *اللہ کی رحمت*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔““*🔹
📗«صحیح بخاری -7404»

MASOOMGURIYA
 

❤ *دین کی اشاعت کا ثواب*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو علم دین سکھایا، تو اس کو اتنا ثواب ملے گا جتنا کہ اس شخص کو جو اس پر عمل کرے، اور عمل کرنے والے کے ثواب سے کوئی کمی نہ ہو گی ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -240»

MASOOMGURIYA
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے*
@TLP🇵🇰 Rizvi Media 592🔊
❥❥❥══════❥❥❥════

MASOOMGURIYA
 

الفاظ صرف چبھتے ہیں__* *خاموشیاں* *مار دیتی ہیں__💔💔*

MASOOMGURIYA
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
👈🏻 *✍🏻آج کــــــا پیــــــغام*
*نماز کی پابندی کریں کوشش کریں اس میں کسی قسم کی سستی نہ ہو سب سے پہلے نماز کا حساب ہونا ہے اور اس کے ساتھ صبح و شام کے ازکار کو معمول بنائیں۔*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥🍀♥
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

talwar k zakham tu bhur jatay hain lekin ziban k zakham kabhi nahi bhartay
M  : talwar k zakham tu bhur jatay hain lekin ziban k zakham kabhi nahi bhartay - 
proud of nation...marium mukhtar...we salute you....
M  : proud of nation...marium mukhtar...we salute you.... - 
soon part of army inshaAllah
M  : soon part of army inshaAllah - 
Zameer ki awaz..
M  : Zameer ki awaz.. - 
Sb say acha relation doati ka hota hay aik dostain hi tu hoti hain jin say hum dil ki bat khul k kr letay hain....love my innocent frnds..ansa,iqra,gul...
M  : Sb say acha relation doati ka hota hay aik dostain hi tu hoti hain jin say -