Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

سحری کھانے کی فضیلت:بلاشبہ اللہ تعالیٰ سحری کھانے والوں پررحمت بھیجتا ہےاورفرشتے ان کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں (مسنداحمد:11101)

MASOOMGURIYA
 

سيدنا براء بن عازب رضى الله عنه فرماتے ہیں :
*"میں نے نبی صلی الله عليه وسلم سے زیادہ دلنشیں آواز یا بہتر قرات کرنے والا کوئی نہیں دیکھا۔"*
(صحيح البخاري : ٧٥٤٦، صحح مسلم : ٤٦٤)

MASOOMGURIYA
 

🍁 *اچھا یابرا طریقہ؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی، اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی، اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہو گا، اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -206»

MASOOMGURIYA
 

🌺 *رسولﷺکی اطاعت*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -7280»

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*جس کا روزہ کی حالت میں اِنْتِقال ہوا، اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کو قِیامت تک کے روزوں کا ثواب عطا فرماتا ہے*
*(الفردوس بماثورالخطاب ج3 ص504، حدیث5557)*

✍🏻 *بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے۔*
M  : ✍🏻 *بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے - 
Mehboob ul Husnain😘😘😘😘
M  : Mehboob ul Husnain😘😘😘😘 - 
Quran pak ki ayaton main itna husan hay k wo be zameer logon sy parda kr lety hain
M  : Quran pak ki ayaton main itna husan hay k wo be zameer logon sy parda kr - 
Muhammad nafeel bin umer farooq
M  : Muhammad nafeel bin umer farooq - 
Right....
Liked
M  : Right.... Liked - 
Social media post
M  : hmmm liked post by guriya - 
Social media post
M  : POST BY BUBBLY... LIKED - 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1600056150142460&id=874943869305154
M  : https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1600056150142460&id=874943869305 - 
Liked.....👌👌👌
M  : Liked.....👌👌👌 - 
MASOOMGURIYA
 

دوست چہرہ دیکھ کر نہیں
چاہت اور اخلاق دیکھ کر بناؤ
کیونکہ
سفید رنگ میں اگر وفا ہوتی
تو نمک بھی زخموں کی دوا ہوتی

MASOOMGURIYA
 

🌺 *یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے: «أسأل الله العظيم رب العرش العظيم» میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے تو اللہ اسے اس مرض سے شفاء دے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3106»
*أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ*

MASOOMGURIYA
 

🍁 *سات گناہوں سے بچے رہو!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں بچتے رہو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا یا رسول اللہ! وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ‘ جادو کرنا ‘ کسی کی ناحق جان لینا کہ جسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے ‘ سود کھانا ‘ یتیم کا مال کھانا ‘ لڑائی میں سے بھاگ جانا ‘ پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -2766»

MASOOMGURIYA
 

🌺 *نیکی کی آرزو؟*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا تو میں پسند کرتا کہ اگر ان کے لینے والے مل جائیں تو تین دن گزرنے سے پہلے ہی میرے پاس اس میں سے ایک دینار بھی نہ بچے، سوا اس کے جسے میں اپنے اوپر قرض کی ادائیگی کے لیے روک لوں۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -7228»

MASOOMGURIYA
 
MASOOMGURIYA
 

ھمم...اوڑھ کر خاک سو جانے کی ضرورت کیا هے ....یوں بے وجه چپ هو جانے کی ضرورت کیا هے ....یه دنیا هے یهاں سب رشتے انا کے هیں ...اس میں کھو جانے کی ضرورت کیا هے ...
ببلی