💎 *سلسلة الأحاديث الصحيحة : * 💎 🌹 سیدنا ابو ریحانہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : *« اس آنکھ پر آگ حرام کر دی گئی ہے جو خشیتِ الہی کی وجہ سے بہہ پڑے، اس آنکھ پر بھی آگ حرام کر دی گئی ہے جو اللہ کی راہ میں پہرہ دے، اس آنکھ پر بھی آگ حرام کر دی گئی ہے جو اللہ کی حرام کردہ چیزیں دیکھنے سے باز رہے ».* 📘 [ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٢۲٣۲ ] 🚀https://t.me/HadeethERasool
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡 *_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا R......
*🌳والدين اولاد کے لیے سب سے بہترین آئیڈیل ہوتے ہیں اس لیے اولاد کی تربیت کے لیے والدین کو خود کی اصلاح بھی ضروری ہے کیونکہ اولاد سب سے زیادہ والدین سے سیکھتی ہے محبتیں ہوں یا نفرتیں، عبادات ہوں یا اخلاقیات ،معیشت ہو یا معاشرت🤝* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚* R.....
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ* *اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اِعلان کرتا ہوں* *(بخاری،4/248،حدیث:6502)*
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ* *ماہِ رمضان میں گھر والوں کے خرچ میں کشادگی کرو کیونکہ ماہِ رمضان میں خرچ کرنا اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے* *(الجامع الصغیر ص162، حدیث: 2716)*
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ* *رَمَضان میں ذِکْرُاللہ کرنے والے کو بخش دیا جاتا ہےاور اِس مہینے میں اللہ سے مانگنےوالا محروم نہیں رہتا* *(شُعَبُ الْایمان3/311حدیث3627)* *💐 🌺🇵🇰*
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ* *اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمدﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔* *(صحیح بخاری حدیث # ٨)*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain