Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

M  : زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ نا چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا - 
M  : کنکر سے کلمہ پڑھاؤ پھر کہنا "ہم جیسے تھے" ڈوبے سورج کو لوٹاؤ پھر کہنا "ہم - 
M  : cute baby - 
MASOOMGURIYA
 

تیرےﷺجمال سے روشن ہیں یہ آنکھیں میری
تیرےﷺ خیال سے - - دل میں چراغ جلتے ہیں
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

MASOOMGURIYA
 

❤اِک میں ہی نہیں کھاتا خیرات مدینے کی❤
❤سب شاہ و گدا آپ ﷺ کی خیرات پہ پلتے ہیں❤
❤❤ صل اللّه تعالی علیہ وآلہ وسلم ❤❤
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

MASOOMGURIYA
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *بھائی کی پسند کا خیال !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -13»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

MASOOMGURIYA
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *دائیں کروٹ لیٹنا!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو سنت رکعتیں پڑھنے کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹ جاتے ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1160»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

MASOOMGURIYA
 

آنسو😭 کو بہت سمجھایا کہ تنہائ میں آیا کرو
محفل میں یوں میرا مزاک نہ اڑایا کرو
آنسو😥 تڑپ کے بولے
محفل میں آپ کو تنہا پاتے ہیں
اسی لئے چلے آتے ہیں

MASOOMGURIYA
 

نور آنکھوں میں چہروں پر اجالے ھوگے
مصطفیﷺ والوں کے انداز نرالے ھوگے❤️❤️❤️

MASOOMGURIYA
 

میری دُعائیں عرش سے واپس نہ آئیں گی
شامل ہے ہر دُعا میں وسیلہ حضور ﷺ کا
💚صلی للہ علیہ وآلہ وسلم💚

MASOOMGURIYA
 

سجدہ کرکے قدمِ یار پہ قرباں ہونا
یوں لکھا مری قسمت میں مسلماں ہونا
جس کا مذہب ہو فقط یادِ صنم دیدِ صنم
وہ نہیں جانتا کافر یا مسلماں ہونا
حسن کو پوجنا اور جامِ محبت پینا
مشربِ عشق میں یوں صاحبِ ایماں ہونا
مکتبِ عشق میں "وامق" نے یہ پائی تعلیم
عین ایمان ہے فدائے رُخِ جاناں ہونا

MASOOMGURIYA
 

🌹🌹🌹🌹
ھے غیر ممکن کہ ان کے در سے کوئی سوالی بھی آۓ خالی
قسیم جنت قسیم کوثر قسیم دنیا جنابِ زہرا
🌹🌹🌹🌹🌹
تمام حوریں کنیزیں ان کی غلام ان کے سبھی فرشتے
مگر چلاتی ھیں خود ھی چکی کرم کا دریا جنابِ زہرا
🌹🌹🌹🌹🌹
فدا ھے صائم غلام ان پر درود ان پر سلام ان پر
ھیں میرا دونوں جہاں میں واللہ فقط سہارا جنابِ زہرا
🌹🌹🌹🌹🌹

MASOOMGURIYA
 

کرم کا مخزن سخا کا مرکز عطا سرا پا جنابِ زہرا
نبی کی صورت نبی کی سیرت نبی کا نقشہ جنابِ زہرا
🌹🌹🌹🌹🌹
رسولِ اعظم کی پیاری دختر شھید اعظم کی پاک مادر
جنابِ شیر خدا کی بانو جناں کی ملکہ جنابِ زہرا
🌹🌹🌹🌹🌹
سراپا رحمت سراپا راحت سراپا عفت سراپا عصمت
رسول اکرم کے دل ٹھنڈک بتول اظہرا جنابِ زہرا

MASOOMGURIYA
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *اچھا یابرا طریقہ؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی، اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی، اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہو گا، اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -206»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

MASOOMGURIYA
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *پڑوسی سے اچھا سلوک!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے پڑوسی کے ساتھ نیک سلوک کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے مہمان کا احترام اور اس کی خاطرداری کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3672»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

MASOOMGURIYA
 

ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے🔥
#Listen...

MASOOMGURIYA
 

اب کیا فعدہ بارش کے برسنے کا *
¤=اے DOST =¤
وہ لوگ ہی چھوڑ کر چلے گئے جو بادل کے گرجنے سے گلے لگ جایا کرتے تھے.'Happy rainy day

M  : 👈👈👈👈 😶😶😶😶 - 
MASOOMGURIYA
 

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*یا اللَّه یا رَبُّ العِزَّت*
جب بندے تیرے در پر بیٹھ کر اپنے گناھوں کا اقرار و اظہار کرتے ہیں- انہیں خالی ہاتھ لوٹاتے ہوئے تجھے حیا آتی ہے
*اے میرے اللہ*
ہمارے دامنوں کو مرادوں سے بھردے۔ ان اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھ لے۔ تجھے تیری محبت کاواسطہ تیرے رحم وکرم کا عافیت کا فضل وکرم کا واسطہ ہمیں معاف فرما۔ ہماری بخشش و مغفرت فرمادے. ہمارے تمام دانستہ اور نادانستہ گناہوں کو معاف فرما دے۔ ہمارے مرحومین اور ماں باپ کی مغفرت فرمادے اے اللہ جنہوں نے ھمیں بڑی محنتوں اور محبتوں سے پالا پوسا ہمارے لئیے تکلیفیں اٹھائیں ہماری طرف سے ھمارے والدین کو جزائےخیر عطا فرما۔
*آمین یا رب العالمین*
*صبح بخیر*

MASOOMGURIYA
 

میں رات🌉 ٹوٹ💔 کے روئ😭 تو چین سے 😴سوئ
کہ دل💝 کا زہر🤢 میری چشم تر سے نکلا تھا