*رشتے اور شیشے دونوں ھی انسانی غفلت سے ٹوٹتے ھیــــں ... ھمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ شیشے کا متبادل شیشہ تو مل جاتا ھے مگر رشتے کے متبادل رشتے نہیـں ملتے ......!!!*💞💞
بقیہ۔۔ مسجد نبوی کو نئے سرے سے تعمیر کرنا چاہا تو لوگوں نے اسے پسند نہ کیا ، ان کی خواہش تھی کہ وہ اسے اس کی حالت پر رہنے دیں ، اس پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : جس شخص نے اللہ کی خاطر کوئی مسجد بنائی ، اللہ اس کے لیے جنت میں اس جیسا ( گھر ) تعمیر کر ے گا ۔ THE END..
Sahih Muslim Hadees # 1190 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى - وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى - قَالَا: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، أَرَادَ بِنَاءَ الْمَسْجِدِ، فَكَرِهَ النَّاسُ ذَلِكَ، فَأَحَبُّوا أَنْ يَدَعَهُ عَلَى هَيْئَتِهِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ بَنَى مَسْجِدًا لِلَّهِ بَنَى اللهُ لَهُ فِي الْجَنَّةِ مِثْلَهُ» حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کو نئے سرے سے تعمیر کرنا چاہا تو لوگوں نے اسے پسند نہ کیا۔۔۔ جاری ہے
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ* *جو حلال مال سے مسجد بنائے گا اللہ پاک اس کے لئے جنّت میں موتی اور یاقوت کا گھر بنائے گا* *(معجم اوسط ،۴/۱۷،حدیث:۵۰۵۹)*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_* جو لوگ کامیابی کا زینہ لگا کر زندگی بسر کرتے ہیں وہ شاید خوش تو رہتے ہیں مگر مضبوط نہیں ہوتے، لیکن جو لوگ شکست سے آشنا ہو کر زندگی گزارتے ہیں وہ مضبوط بھی ہوتے ہیں اور قابلِ اعتماد بھی......!!!! *_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain