*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی،ہاں خاموش ضرور ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے اتنی ہی گہری ہوتی جاتی ہے.....!!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
جو تم سے نہیں ہو پا رہا اُس کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کر دوں، وہ اُسی کو وسیلہ بنا دے گا جو رکاوٹ بنا ہوا ہے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
کسی کا دل مت دکھاؤں اُس کے آنسوؤں آپ کے لیے سزا بن سکتے ہیں.....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی تحریر ہوتیں ہیں.....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلی بــــات❣🌷🌷_*
کبھی فرصت ملے تو اپنے والدین کی طرف دیکھنا آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ گئے ہیں....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*دوزخیوں میں سب سےہلکاعذاب جس کوہوگا اسےآگ کےجوتےپہنائےجائیں گےجن سےاس کادماغ کھولنےلگےگا*
*(بخاری4/262حدیث6561)*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *بَددعا کبھی زبان سے نہیں دی جاتی وہ جو آنسو پلکوں پہ اَٹکا رہ جائے بذات خود ایک بَددعا بن جاتا ہے۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں ان کے پیچھے بہت سی حکمتیں ہیں یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں۔*
___
💜💚💜💚💜 ✍🏻
شاہ عبدالعزیز ؒ کی حاضر جوابی
💜💚💜💚💜 ✍🏻
*دہلی کا ( کرسچن ) ریزیڈنٹ شاہ عبدالعزیز ؒ سے ملنے آیا اور باتوں باتوں میں کہنے لگا ، جناب میں نے ایک سوال کئی عالموں سے کیا ، کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملتا ، آپ بھی غور کیجئے ، سوال یہ ہے کہ ایک مسافر راستہ بھول گیا ، اس نے دیکھا کہ ایک شخص سامنے پڑا سو رہا ہے اور ایک شخص اس کے برابر بیٹھا ہے ۔ اب مسافر جاگتے سے راستہ معلوم کرے یا سوتے سے ؟*
*شاہ صاحب سوال کی تہ تک پہنچ گئے ، سوتے سے اس کی مراد حضرت محمد ﷺ ھے اور جاگتے سے مراد حضرت عیسی السلام ، شاہ صاحب نے فورََا جواب دیا ![:*](/static/emoticons/kiss.png)
*وہ جاگنے والا خود اس انتظار میں بیٹھا ہے کہ سونے والا اٹھے تو اس سے راستہ معلوم کرے ، مسافر کو چاہئے کہ وہ بھی سونے والے کے اٹھنے کا انتظار کرے ۔*
💜💚💜💚💜 ✍🏻
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/421b545c-e947-40f9-996c-75ae70930a57.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/fa454a11-74c4-4eb5-9b7e-853c2845357b.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/f3201f20-cb20-48a8-b5c9-2181ee38d029.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/6b77d220-3511-48de-8223-75b4ac482c93.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/449bd80f-ae9a-4395-b48d-d4687da99066.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/dc0363d7-7870-44f7-a3d6-d8aaf934c6ea.jpg)
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم و َرَحْمَةُ اللهِ وَ بركاتُهٗ
🌴﷽🌴
ربُ العرشِ العظیم، مالکِ کائنات، آپ کو سدا شاد و آباد رکھے، عمرِ دراز، کامل صحت اور کشاده رزق عطا فرمائے۔
پاک پروردگار، آپ کی زندگی کا ہر نیا دن بہتر سے بہتر اور خیر و برکت والا کرے اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں آپ کا مقدر بنیں.
الله سُبحٰانَ و تعالٰى! آپکو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے، آپنی رضا و محبت اور آپنے پیارے حبیب صلی اللهُ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت آپ اور آپکےاہلِ خانہ کے نصیب میں کرے۔ آمین یا رب العالٰمین
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
کمی نہیں تھی کسی چیز کی مگر اکثر
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
اکیلے بیٹھ کے روئ ہوں زر زار بہت
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*یا اللَّه یا رَبُّ العِزَّت*
جب بندے تیرے در پر بیٹھ کر اپنے گناھوں کا اقرار و اظہار کرتے ہیں- انہیں خالی ہاتھ لوٹاتے ہوئے تجھے حیا آتی ہے
*اے میرے اللہ*
ہمارے دامنوں کو مرادوں سے بھردے۔ ان اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھ لے۔ تجھے تیری محبت کاواسطہ تیرے رحم وکرم کا عافیت کا فضل وکرم کا واسطہ ہمیں معاف فرما۔ ہماری بخشش و مغفرت فرمادے. ہمارے تمام دانستہ اور نادانستہ گناہوں کو معاف فرما دے۔ ہمارے مرحومین اور ماں باپ کی مغفرت فرمادے اے اللہ جنہوں نے ھمیں بڑی محنتوں اور محبتوں سے پالا پوسا ہمارے لئیے تکلیفیں اٹھائیں ہماری طرف سے ھمارے والدین کو جزائےخیر عطا فرما۔
*آمین یا رب العالمین*
*صبح بخیر*
اس کے بعد میں اٹھی اور بستر پر لیٹ گئی، اس وقت میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ اللہ تعالٰی میرے معاملے میں آیات نازل فرمائے گا، جن کی تلاوت کی جایا کرے گی، جن کو مسجدوں میں پڑھا جایا کرے گا... البتہ میرا خیال تھا کہ اللہ تعالٰی میرے بارے میں رسول اللہ ﷺ کو کوئی خواب دکھادیں گے اور مجھے اس الزام سے بری فرمادیں گے...* *ابھی ہم لوگ اسی حالت میں تھے کہ اچانک آپ ﷺ پر وحی کے آثار محسوس ہوئے۔*
🌹🌹 بقیہ قسط نمبر 83میں پڑھیں انشاء اللّٰه تعالٰی🌹🌹_*
*_📚🌼 جاری ہے انشاء اللہ🌼📚_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain