بقیہ
اگر اپنی آخرت کیلئے کچھ کرنا ھے....تو پھر ہمت کرو اور کر گزرو کیونکہ❗جو کچھ بھی کرنا ھے تم نے خود ہی کرنا ھے
💥 ایک نصیحت ہم سب کیلئے
ایک آدمی دریا کے کنارے بیٹھا تھا
کچھ لوگوں نے پوچھا کیا کررہے ہو ؟
وہ بولا ! پانی کے ختم ہونے کا انتظار کررہا ہوں جب سارا پانی ختم ہوگا....تب دریا پار کروں گا
وہ لوگ کہنے لگے ! کیسی بیوقوفی کی بات کررہے ہو, پانی ختم ہونے کے انتظار میں تو تمھاری زندگی ختم ہوجائے گی....گزرنا ھے تو ہمت کرو اور گزر جاؤ*
یہ سن کر اس بندے نے ان کی طرف دیکھا اور درد بھرے لہجے میں بولا.....یہی تو میں تمھیں سمجھانا چاہتا ہوں کہ..... تم لوگ جو یہ ہمیشہ سوچتے ہو کہ جب زندگی کی مصروفیات ختم ہوں گی تب.....اللہ کے فرمانبردار بنیں گے , نماز پڑھیں گے , نیکی کے کام کریں گے
تو یاد رکھو❗جس طرح دریا کا پانی ختم ہونے سے پہلے میری زندگی ختم ہوجائے گے.....اسی طرح تمھاری مصروفیات ختم ہونے سے پہلے.....تمھاری زندگی ختم ہوجائے گی
جاری ہے
غلام زہرا ہوں میں تو علی کا نوکر ہوں
ہمیشہ پنجتنی نسبت ہی میرے کا م آۓ
*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ....!!!*💞💞💞
•┈✿ فضـائل سیـــدنا ابـوبکر الصدیقؓ ✿┈•
••❤ رســول ﷺ کو سب سے محبوب؟ ❤••
🌹 سيدنا أنس رضي الله تعالى عنه کہتے ہیں کہ، رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم سے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! لوگوں میں آپ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« عــائـشــہ،* عرض کیا گیا: مردوں میں؟ *آپ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا: ان کے والد (ابـــوبکر الصــديق) ».*
📖 |[ سنن إبن ماجه : ١٠١ ]|
•┈✿ فضـائل سیـــدنا ابـوبکر الصدیقؓ ✿┈•
*•••💞💎 جـانــی دوســت 💎💞•••*
« رســـول اللہ صلـی اللہ علیــہ وسلـم نے فرمایــا تھا کہ اگـر اس امــت میں کســی کو میـں اپنـا جـانی دوسـت بنا سکتــا تو *ابــوبـکـر الصـــدیق* کو بناتا ».
📖 |[ صحيح البخاري : ٣٦٥٨ ]|
•┈✿ فضـائل سیـــدنا ابـوبکر الصدیقؓ ✿┈•
•••💰تصــرّف ہــو تـو ایســا ہـو 💰•••
🍃 سعیــد بـن مسیّب رحمـہ الله تعالـی فرماتـے ہیـں ::
*"کٙانٙ رٙسُـوْلُ اللّٰهِ ﷺ يٙقْضِي فِيْ مٙالِ أبي بٙکْرِِ کٙمٙا يٙقْضِي فِيْ مٙالِ نٙفْسِه"*
"رسـول ﷺ ابـوبکــر صدیق رضـی اللّٰه عنـہ کـے مـال میـں اُسـی طرح تصرّف فرمایا کرتے تھـے جس طرح آدمـی اپنے مـال میـں تصـرّف کـرتا ہـے"
📖 |[ مصنف عبـدالرزاق : ٣٢٨/١١ ]|
آزادیِ نسواں
اس بحث کا کچھ فیصلہ مَیں کر نہیں سکتا
گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے، وہ قند
کیا فائدہ، کچھ کہہ کے بنوں اَور بھی معتوب
پہلے ہی خفا مجھ سے ہیں تہذیب کے فرزند
اس راز کو عورت کی بصیرت ہی کرے فاش
مجبور ہیں، معذور ہیں، مردانِ خِرد مند
کیا چیز ہے آرائش و قیمت میں زیادہ
آزادیِ نِسواں کہ زمرّد کا گُلوبند!
ڈاکٹر محمداقبال مفکرپاکستان عاشق رسول ﷺ کی زبانی
جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا " صاحب¤ تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت💔
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *جنت اور جہنم والے کام!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سے کام لوگوں کو زیادہ تر جنت میں داخل کریں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تقویٰ ( اللہ تعالیٰ کا خوف ) اور حسن خلق ( اچھے اخلاق ) ، اور پوچھا گیا: کون سے کام زیادہ تر آدمی کو جہنم میں لے جائیں گے؟ فرمایا: دو کھوکھلی چیزیں: منہ اور شرمگاہ ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4246»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜









خاموشی سے اپنی پہچان بناتے جا🔥 وقت خود تمہارا نام بتائے گا ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain