💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *فجر اور عشاء کا ثواب!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافقین پر سب سے بھاری عشاء اور فجر کی نماز ہے، اگر وہ ان دونوں نمازوں کا ثواب جان لیں تو مسجد میں ضرور آئیں گے، خواہ سرین کے بل گھسٹتے ہوئے کیوں نہ آنا پڑے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -797»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4965
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الْآخَرِ حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ مِنْ أَجْلِ أَن يحزنهُ» . مُتَّفق عَلَيْهِ
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم تین ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو ایک دوسرے سے سرگوشی نہ کریں حتی کہ تم لوگوں کے ساتھ مل جاؤ ، اس کے لیے یہ طرز عمل اس (تیسرے شخص) کو غم میں مبتلا کر دے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💦 *بسم الله الرحمن الرحيم* 💦
✨ *علم وہ جو فائدہ پہنچائے!*✨
*جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے اس علم کا سوال کرو جو فائدہ پہنچائے، اور اس علم سے پناہ مانگو جو فائدہ نہ پہنچائے ۔*
🌅 *سنــن ابــن ماجہ -۳۸۴۳*🌅
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
ہر سفر لا حاصل نہیں ہوتا
منزلیں نہ بھی ملیں
تو راستے بہت کچھ
سکھا دیتے ہیں
🍁 *اللہ کی عنایت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت سے معاف کر دیا ہے جو وہ دل میں سوچتے ہیں جب تک کہ اس پہ عمل نہ کریں، یا اسے زبان سے نہ کہیں ۱؎ ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -2040
ہر کسی سے بچھڑ گئ ہوں میں
کون دل💞 میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کی اجنبی ہوں میں
کون آخر میرا خیال رکھے
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
ہر حال میں ہنسنے😄 کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے😥 لگے ہیں تو کوئ بات تو ہو گی
دیکھ لو میں کیا
کمال کر گئ ہوں
زندہ بھی ہوں
پر انتقال کر گئ ہوں
♥#میــــــرا بس چلے تجھے #محبــــــــت میں
اس قدر #مصــــــــروف کر دوں
کہ #تجـــــــھے سانس تک نہ آئے #میـــــــرے بغیر .
*تنہائ کرتی ہے جب تیری یادوں کے تذکرے💔*
*تو کچھ لفظ سسکیوں میں ہی دم توڑ جاتے ہیں*
😓😞
بقیہ
سیدہ زہراء طیبہ طاھرہ جانِ احمد صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم کی راحت پہ لاکھوں سلام
کرم کا مخزن سخا کا مرکز عطا سراپا جناب زہرا
نبیﷺکی صورت نبیﷺکی سیرت نبیﷺ کا نقشہ جناب زہرا
The End
بقیہ
دلبرِ سیدہ آمنہ سلام اللہ علیہا سرتاج عائشہ سلام اللہ علیہا و بابائے فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا میرے جسم کا حصہ ہے جو اسے ناگوار وہ مجھے ناگوار جو اسے پسند وہ مجھے پسند
مزید فرمایا حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا میرا ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا
حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا تمام جہانوں کی عورتوں اور جنتی عورتوں کی سردار ہیں
جاری ہے
بقیہ
اور دیں پتہ جنت کی نگہت کا آپ سلام اللہ علیہا طاھرہ زاکیہ یعنی پاک و صاف ہیں چونکہ آپ سلام اللہ علیہا بچپن سے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی نظرِ رحمت و فیضان سے ظاہری و باطنی پاکی و طہارت حاصل کر چکی تھیں حتی کے آپ سلام اللہ علیہا حیض و نفاس سے بھی منزہ و مبرا تھیں جیسے رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری بیٹی حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا انسانی شکل میں حوروں کی طرح حیض و نفاس سے پاک ہے خاتم المرسلین رحمتہ اللعالمین رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم نے حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سے ارشاد فرمایا
فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا تمہارے غضب سے غضب الہی ہوتا ہے اور تمہاری رضا سے رضائے الہی ہوتا ہے
جاری ہے
بقیہ
اس لیے آپ سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا ہوا چونکہ آپ سلام اللہ علیہا دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا سے الگ تھیں لہذا بتول سلام اللہ علیہا لقب ہوا اور زہراء سلام اللہ علیہا بمعنیٰ کلی آپ سلام اللہ علیہا جنت کی کلی تھیں حتی کے آپ سلام اللہ علیہا کبھی اس کیفیت سے دوچار نہ ہوئیں جس سے خواتین ہوتی ہیں اور آپ سلام اللہ علیہا کے جسم مبارک سے جنت کی خوشبو آتی تھی جسے حضور نبی کتیم صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم سونگھا کرتے تھے اسی لیے آپ سلام اللہ علیہا کا لقب زہراء سلام اللہ علیہا ہوا بتول و فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا لقب اس واسطے پایا کہ دنیا میں رہیں
جاری ہے
بقیہ
حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے اپنی والدہ سے حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا
کانت کالقمر لیلة البدر یعنی حضرت سیدہ فاطمہ الہزہراء سلام اللہ علیہا چودہویں رات کے چاند کی طرح حسین و جمیل تھیں
شارح مشکوٰۃ آپ سلام اللہ علیہا کے القابات کی وجہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے آپ سلام اللہ علیہا کی اولاد اور آپ سلام اللہ علیہا کے محبین کو دوزخ کی آگ سے آزاد کیا
جاری ہے
بقیہ
حضرت سیدہ خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے بابا جان رحمت عالمیان محبوب رحمٰن صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے
انما سمیت فاطمة لان الله فطمھا و محبیھا عن النار
میری بیٹی حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ سلام اللہ علیہا اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کو اور اس کے محبین کو جہنم کی آگ سے آزاد کردیا ہے
حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا
بے شک حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا نے پاک بازی اختیار کی اور اللہ تعالیٰ نے اس کی اولاد پر دوزخ کو حرام فرمایا
جاری ہے
بقیہ
آپ سلام اللہ علیہا کی پیدائش اعلانِ نبوت سے پانچ برس قبل 20 جمادی الآخر کو ہوئی حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے بے شمار القابات ہیں جیسے اُمًّ السادات سلام اللہ علیہا مخدومۂ کائنات سلام اللہ علیہا دُختر مصطفیٰ سلام اللہ علیہا بانوے مرتضیٰ سلام اللہ علیہا سردارِ خواتینِ جہاں و جناں سلام اللہ علیہا حضرت سیّدہ طیبہ طاہرہ زھرا بتول سلام اللہ علیہا زاھدہ زاکیہ راضیہ مرضیہ عابدہ محدثہ مبارکہ ذکِیّہ سلام اللہ علیہا سیدۃ النساء سلام اللہ علیہا خیر النساء سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت سلام اللہ علیہا معظمہ اُمُّ الہاد سلام اللہ علیہا جیسی عظیم کنیتیں اور کثیر القابات آپ سلام اللہ علیہا کو ہی موزوں ہو سکتے ہیں آپ سلام اللہ علیہا کی ایک خاص کنیت ام ابیھا سلام اللہ علیہا بھی ہے
جاری ہے
بقیہ
سیدہ زہراء طیبہ طاھرہ جانِ احمد صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم کی راحت پہ لاکھوں سلامفضائلِ خاتونِ جٙنت روح و قلب و جان سیدۃ النساء العالمین حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا
حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا شہنشاہ کونین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی صاجزادی ہیں آپ سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ سلام اللہ علیہا اور لقب زھرا اور بتول سلام اللہ علیہا ہیں
جاری ہے
بقیہ
دلبرِ سیدہ آمنہ سلام اللہ علیہا سرتاج عائشہ سلام اللہ علیہا و بابائے فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا میرے جسم کا حصہ ہے جو اسے ناگوار وہ مجھے ناگوار جو اسے پسند وہ مجھے پسند
مزید فرمایا حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا میرا ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا
حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا تمام جہانوں کی عورتوں اور جنتی عورتوں کی سردار ہیں
جاری ہے
بقیہ
چونکہ آپ سلام اللہ علیہا بچپن سے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی نظرِ رحمت و فیضان سے ظاہری و باطنی پاکی و طہارت حاصل کر چکی تھیں حتی کے آپ سلام اللہ علیہا حیض و نفاس سے بھی منزہ و مبرا تھیں جیسے رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری بیٹی حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا انسانی شکل میں حوروں کی طرح حیض و نفاس سے پاک ہے خاتم المرسلین رحمتہ اللعالمین رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم نے حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سے ارشاد فرمایا
فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا تمہارے غضب سے غضب الہی ہوتا ہے اور تمہاری رضا سے رضائے الہی ہوتا ہے
جاری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain