بقیہ
آپ سلام اللہ علیہا کے محبین کو دوزخ کی آگ سے آزاد کیا اس لیے آپ سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا ہوا چونکہ آپ سلام اللہ علیہا دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا سے الگ تھیں لہذا بتول سلام اللہ علیہا لقب ہوا اور زہراء سلام اللہ علیہا بمعنیٰ کلی آپ سلام اللہ علیہا جنت کی کلی تھیں حتی کے آپ سلام اللہ علیہا کبھی اس کیفیت سے دوچار نہ ہوئیں جس سے خواتین ہوتی ہیں اور آپ سلام اللہ علیہا کے جسم مبارک سے جنت کی خوشبو آتی تھی جسے حضور نبی کتیم صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم سونگھا کرتے تھے اسی لیے آپ سلام اللہ علیہا کا لقب زہراء سلام اللہ علیہا ہوا بتول و فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا لقب اس واسطے پایا کہ دنیا میں رہیں اور دیں پتہ جنت کی نگہت کا آپ سلام اللہ علیہا طاھرہ زاکیہ یعنی پاک و صاف ہیں
جاری ہے
بقیہ
حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا
بے شک حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا نے پاک بازی اختیار کی اور اللہ تعالیٰ نے اس کی اولاد پر دوزخ کو حرام فرمایا
حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے اپنی والدہ سے حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا
کانت کالقمر لیلة البدر یعنی حضرت سیدہ فاطمہ الہزہراء سلام اللہ علیہا چودہویں رات کے چاند کی طرح حسین و جمیل تھیں
شارح مشکوٰۃ آپ سلام اللہ علیہا کے القابات کی وجہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے آپ سلام اللہ علیہا کی اولاد اور
جاری ہے
بقیہ
مرضیہ عابدہ محدثہ مبارکہ ذکِیّہ سلام اللہ علیہا سیدۃ النساء سلام اللہ علیہا خیر النساء سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت سلام اللہ علیہا معظمہ اُمُّ الہاد سلام اللہ علیہا جیسی عظیم کنیتیں اور کثیر القابات آپ سلام اللہ علیہا کو ہی موزوں ہو سکتے ہیں آپ سلام اللہ علیہا کی ایک خاص کنیت ام ابیھا سلام اللہ علیہا بھی ہے حضرت سیدہ خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے بابا جان رحمت عالمیان محبوب رحمٰن صلی اللہ عليہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے
انما سمیت فاطمة لان الله فطمھا و محبیھا عن النار
میری بیٹی حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ سلام اللہ علیہا اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کو اور اس کے محبین کو جہنم کی آگ سے آزاد کردیا ہے
جاری ہے
فضائلِ خاتونِ جٙنت روح و قلب و جان سیدۃ النساء العالمین حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا
حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا شہنشاہ کونین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی صاجزادی ہیں آپ سلام اللہ علیہا کا نام فاطمہ سلام اللہ علیہا اور لقب زھرا اور بتول سلام اللہ علیہا ہیں آپ سلام اللہ علیہا کی پیدائش اعلانِ نبوت سے پانچ برس قبل 20 جمادی الآخر کو ہوئی حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے بے شمار القابات ہیں جیسے اُمًّ السادات سلام اللہ علیہا مخدومۂ کائنات سلام اللہ علیہا دُختر مصطفیٰ سلام اللہ علیہا بانوے مرتضیٰ سلام اللہ علیہا سردارِ خواتینِ جہاں و جناں سلام اللہ علیہا حضرت سیّدہ طیبہ طاہرہ زھرا بتول سلام اللہ علیہا زاھدہ زاکیہ راضیہ
جاری ہے
السلام علیکم صبح بخیر
اے جوان! ایسے صاحب دل کا دامن مظبوطی سے تھام لے اور غلامی میں پیدا ہونے کے باوجود آزادی کی موت پا لے۔
پس چہ بائد کرد
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
بقیہ۔
بادشاہ: کبھی شکست بھی کھا یا؟
ابو بکر: جی ہاں۔
بادشاہ: یہ کیسا نبیﷺ ہے جو شکست کھاتا ہے؟
ابو بکر: تمہارا معبود کیسا ہے جس کو پھانسی دی گئی؟؟؟!!!
یہاں کافر بے بس ہو گیا کوئی جواب نہ دے سکا۔
مصادر:ترتیب المدار/قاضی عیاض
قضاۃ الاندلس/ ابو الحسن البناہی
کذب المفتری/ ابن عساکر
THE END..
بقیہ
ابو بکر: جی ہاں۔
بادشاہ: کیا فرنٹ لائن میں لڑتا تھا؟
ابو بکر: جی ہاں۔
بادشاہ: فتح یاب ہوتا تھا؟
ابو بکر: جی ہاں۔
بادشاہ: کبھی شکست بھی کھایا؟
ابو بکر: جی ہاں۔
جاری ہے
بقیہ
بادشاہ نےغصے سے کہا: حضرت عائشہ صدیقہ کے بارے میں کیا کہتے ہو؟؟!!
ابوبکر نے کہا: جس طرح یہودیوں نے مریم پرتہمت لگائی تھی اسی طرح منافقین اور روافض نے حضرت عائشہ پر تہمت لگائی مگر دونوں پاکدامن ہیں، فرق اتنا ہے کہ حضرت عائشہ نے شادی کی مگر کوئی اولاد نہیں ہوئی اور مریم نے شادی نہیں کی مگر اولاد ہو گئی اس لیے باطل تہمت کا خطرہ کس کو زیادہ ہے مگر اللہ کے نزدیک دونوں پاکدامن ہیں؟؟؟!!!
اس پر تو بادشاہ پاگل ہو گیا اور لال پیلا ہو کر کہا: تمہارے نبی ﷺ نے کوئی جنگ کی ہے؟
جاری ہے
بقیہ
جب امام دروازے پر پہنچے تو سمجھ گئے کہ کیوں ایسا کیا گیا ہے اس لیے منہ باہر کی طرف کر کے اور پشت بادشاہ کی طرف کر کے دروازے سے داخل ہوئے!
بادشاہ سمجھ گیا کہ ذہانت اس عالم پر ختم ہے!!
الباقلانی اندر آئے اور سلام کی بجائے صرف خیریت پوچھی کیونکہ کفار کو سلام جائز نہیں پھر بادشاہ کے پاس بیٹے سب سے بڑے راھب سے مخاطب ہو کر کہا: کیا حال ہے بیوی بچے کیسے ہیں؟
اس پر رومی بادشاہ لال پیلا ہو گیا اور کہا : کیا آپ کو معلوم نہیں کہ ہمارے راھب شادی نہیں کرتے تو ان کے بچے کہاں ہو ں گے؟؟!!
امام ابوبکر نے کہا: اللہ اکبر! اپنے راھبوں کو شادی اور بچے پیدا کرنے سے پاک قرار دیتے ہو اوراپنے رب پر الزام لگا تے ہو کہ مریم سے شادی کی اور عیسی پیدا ہوئے؟؟!!
جاری ہے
🌹🌻اردو سچی کہانیاں🌻🌹
🔹ایک شاندار واقعہ🔹
جو واقعہ میں آپ کو سنانے جارہی ہوں یہ پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے، امام ابوبکر الباقلانی کا روم کے بادشاہ سے مناظرے کا قصہ ہے:
ابوبکر الباقلانی رحمہ اللہ اپنے زمانے کے بڑے عالم تھے اس لیے عراق کے گورنر نے روم کے بادشاہ کی جانب سے مناظرے کے چیلنج کے جواب میں 371 ہجری میں آپ کو قسطنطینیہ روانہ کیا۔
جب روم کے بادشاہ کو معلوم ہواکہ خلیفہ کی طرف سے مناظرے کے لیے بھیجے جانے والے عالم ابو بکر الباقلانی پہنچنے والے ہیں تو اپنے آس پاس موجودلوگوں کو حکم دیا کہ ان کہ دروازے سے داخل ہونے سے پہلے دروازے کے بالائی حصے کو نیچے کیا جائے تا کہ وہ جھک کر اندر آنے پرمجبور ہواورایسا لگے کہ بادشاہ کے سامنے جھک گئے۔
جاری ہے
اَلْحَمْدُ لِلْمُتَوَحِّدٖ بِجَلَالِہِ الْمُتَفَرِّدٖ
وَصَلَاۃُ مَوْلَانَا عَلٰی خَیْرِ الْاَنَامِ مُحَمَّدٖ مصطفیٰ ﷺ
تمام تعریفیں اُس تنہا ذات کے لئے جو عظمت و جلال میں مُتَفَرِّد ہے اور ہمارے مولیٰ کی رحمتِ کاملہ محمد مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر نازل ہو جو مخلوق میں سب سے افضل وبہتر ہیں۔
: 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *دنیا کی طلب میں اعتدال!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کی طلب میں اعتدال کا طریقہ اپناؤ اس لیے کہ جس چیز کے لیے آدمی پیدا کیا گیا ہے وہ اسے مل کر رہے گی ۱؎ ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -2142»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💚💚💚💚
*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
کسی پہ بھروسہ کرو تو اخر تک بھروسہ کرو اخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے*
*(مسندالفردوس1/333حدیث2433)*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*بسم الله الرحمن الرحيم*
🌴 *ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر 4 حقوق!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چار حقوق ہیں: جب اسے چھینک آئے اور وہ «الحمدلله» کہے تو اس کے جواب میں «يرحمك الله» کہے، جب وہ دعوت دے تو اس کی دعوت کو قبول کرے، جب اس کا انتقال ہو جائے تو اس کے جنازہ میں حاضر ہو، اور جب بیمار ہو جائے تو اس کی عیادت کرے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -1434»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 3828
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَلِجُ النَّارَ مَنْ بَكَى مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ حَتَّى يَعُودَ اللَّبَنُ فِي الضَّرْعِ وَلَا يَجْتَمِعَ عَلَى عَبْدٍ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَزَادَ النَّسَائِيُّ فِي أُخْرَى: «فِي مَنْخِرَيْ مُسْلِمٍ أَبَدًا» وَفِي أُخْرَى: «فِي جَوْفِ عَبْدٍ أَبَدًا وَلَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ فِي قَلْبِ عَبْدٍ أَبَدًا»
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ کے ڈر سے روئے وہ جہنم میں نہیں جائے گا حتی کہ دودھ تھن میں واپس چلا جائے ، کسی بندے پر اللہ کی راہ میں پڑنے والا غبار اور جہنم کا دھواں اکٹھے نہیں ہوں گے ۔‘‘
بقیہ
، جب کعبۃ اللہ پہنچے اور ارکان سے فارغ ہوئے توخواب میں حضرت یوسف علیہ السلام کی زیارت ہوئی اور فرمایا کہ : سلیمان !مبارک ہوتم ولی ہوکر نبیوں جیسا کام کر دکھائے ،
( حیاء اور پاک دامنی ۱۸ : )
👈👈 جو لوگ مسلمان ہو کر کافروں کی رسم ویلینٹائن ڈے مناتے ہیں اُن کے لئے اس واقعہ میں بہت بڑا سبق رکھا ہے کہ یا تو تم اپنے بڑوں کی راہ پر چلو تاکہ اللہ تم کو تمہارے اسلاف کے ساتھ جنت میں اکھٹا کرے اور یا تم لوگ بے حیائی کو اپنا کر اِس کفری رسم ویلینٹائن ڈے کو منا کر کفار کی نقالی کرتے رہو تاکہ اللہ تم کو قیامت کے دن انہی کُفار میں شمار کرلے کہ تم ہی تھے جنہوں نے اللہ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کے طریقوں سے منہ موڑ کر کُفار کی عادات کو اپنا لیا تھا
🌟 👈 پاکدامنی کا عجیب واقعہ اور ویلینٹائن ڈے منانے والوں کے لئے لمحہ فکریہ
سلیما ن بن یسار مشہور محدث ہیں سفر حج پر روانہ ہوے راستہ میں جنگل میں پڑاؤ ہوا رفقائے سفر کھانے کا انتظام کرنے کے لئے شہر چلدئے اور یہ مصروف صلاۃ ہوگئے ، ایک عورت خیمہ میں آکر کچھ مانگنے کا اشارہ کیا ، حضرت سلیمان رحمہ اللہ نے کچھ دینا چاہا تو اس عورت نے صاف کہدیا کہ ایک بیوی اپنے شوہر سے جو چاہتی ہے مجھے و ہ چاہئے ، یہ اچھا موقع ہے ہم دونوں جوان ہیں اور تنہائی بھی حاصل ہے ، انھوں نے سوچ لیا کہ یہ تو میری زندگی کی ساری کمائی پر آگ لگا دے گی ، جو جہنم تک لے جائے گی ، اس غم میں اس قدر روئے کہ اس عورت کو شرمندہ ہوکر بھاگنا پڑا ، اس کے واپس چلے جانے پر آپ رب کے شکر گذار ہوئے ،
جاری ہے
"حضرت محمد"ص" نےارشادفرمایا
کے جس نے وضوکرنے سے پہلے پہلاکلمہ پڑھ لیا"
الله پاک"
وضوکے ھرقطرے پرایک فرشتہ کھڑاکردےگا
جوقیامت تک کلمہ پڑھتا رھے گا
جس کاثواب کلمہ پڑھنے والے اور
سب کوبتانے واے کوقیامت تک ملتا رھے گا
اس میسج کواتناپھلادو جتنی
الله"
نےآپکو توفیق دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain