*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*جب بندہ اپنے گناہو ں سے تو بہ کرتا ہے تو اللہ عزوجل لکھنے والے فرشتوں کواسکے گناہ بھلادیتا ہے ،یہا ں تک کہ قیامت کے دن جب وہ اللہ عزوجل سے ملے گا تو اللہ عزوجل کی طرف سے اس کے گناہ پر کوئی گواہ نہ ہوگا*
*(التر غیب والترہیب ،رقم ۱۷ ،ج۴ ، ص ۴۸)*
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
*اللہ تبارک و تعالی کسی مسلمان کو جمعہ کے دن بےمغفرت کیے نہ چھوڑے گا-*
*(المعجم الاوسط الحدیث ٤٨١٧،ج٣،ص ٣٥١ بحوالہ بہارِ شریعت حصہ ٤ ص ٧٥٥)*
السلام علیکم صبح بخیر
حضرت ابوحفص حدودؒفرماتے ہیں:
بہترین ہیں وہ لوگ جو لوگوں پر نوازش کرتے رہیں اور خود خدا کے کرم کے طلب گار رہیں اور اتباعِ سنّت کے بعد حلال رزق کی جستجو کریں۔
تذکرۃ الاولیاء صفحہ:204
حضرت شیخ فرید الدین عطارؒ
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*جس مسلمان کی دو بیٹیاں ہوں اور وہ جب تک اس کے پاس رہیں ان کے ساتھ اچھا سلوک کرتا رہے تو یہ بیٹیاں اسے جنّت میں داخل کروادیں گی*
*( ابن ماجہ ،۴/ ۱۸۹،حدیث،۳۶۷۰)*
خدایا بحق بنی فاطمہ کہ بر قول ایماں کنی خاتمہ 💚اے خدا حضرت فاطمہ کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا۔ 💚اگر دعوتم رد کنی، ور قبول من و دست و دامان ال رسولﷺ💚 چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر، کہ میں ال رسول ﷺ کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں۔💚 چہ وصفت کند سعدی ناتمام علیک الصلوۃ اے نبی السلام💚 سعدی ناتمام و حقیر اپ ﷺ کا کیا وصف بیان کرے، اے نبی ﷺ اپ پر صلوۃ و سلام ہو۔🌹🌷🍂🍁💚💚 اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکر و عمر عثمان و علی یاران نبی میں سب سے جلی ، بو بکر و عمر عثمان و علی
بقیہ
پینے کی طاقت بھی 100 آدمیوں کے برابر دی جائے گی۔
(بہار شریعت، 156/1-15)
🍂گدا بھی منتظر ہے
خلد میں نیکوں کی دعوت کا
🍃خدا دن خیر سے لائے
سخی کے گھر فیاضت کا
The end...
بقیہ
💞جنّت میں چند چشمے بھی ہیں جن کے نام یہ ہیں:
💚(1) کافُور 💜(2) زَنْجَبِیْل 💙(3) سَلْسَبِیْل 💛(4) رَحِیْق 💗(5) تَسْنِیم
(روح البیان، 82/1-83)
💞جب بھی کوئی مشروب پینا چاہیں گے فوراً کوزے ہاتھ میں آجائیں گے جن میں اُن کی خواہش کے مطابق دودھ، شراب یا شہد موجود ہو گا
جاری ہے
بقیہ
💞جب جنّتی پانی کی نہر سے پی لیں گے تو اُنہیں کبھی موت نہ آئے گی، جب دودھ کی نہر سے پی لیں گے تو ایسے فربہ ہو جائیں گے، کہ کبھی لاغَر نہ ہوں گے، جب شہد کی نہر سے پی لیں گے تو کبھی بیمار نہ ہوں گے، جب پاکیزہ شراب کی نہر سے پی لیں گے تو ایسے خوش ہو جائیں گے کہ کبھی غمگین نہ ہوں گے۔
جاری ہے
بقیہ (بہارِ شریعت، 156/1-157 ماخوذاً)
🌺#جنّتی_مشروبات:
🌋جنّت میں چار نہریں ہیں:💚(1) پانی کی 💜(2) دودھ کی 💙(3) شہد کی💛(4) پاکیزہ شراب کی
ہر نہر کا ایک کنارہ موتی کا جبکہ دوسرا یا قوت کا ہو گا نہروں کی زمین خالص مُشک کی ہو گی۔ (بہارِ شریعت، 155/1)
جاری ہے
بقیہ
💗ہر نوالے میں 70 قسم کے الگ الگ ذائقے ہوں گے جو ایک ہی ساتھ محسوس ہوں گے
💕 ہر جنتی کو 100 آدمیوں کے برابر کھانے کی طاقت دی جائے گی
💞کھانا کھانے کے بعد ایک مُشکبار ڈکار آئے گی، مُشکبار ہی پسینہ نکلے گا اور سب ہَضم ہو جائے گا۔
جاری ہے
بقیہ
💚جنّت میں ہر قسم کا لذیذ کھانا موجود ہو گا
💜جو کھانا چاہیں گے فوراً سامنے پیش ہو جائے گا
💙 کسی پرندے کو دیکھ کر کھانے کا دل کرے گا تو فوراً بُھنا ہوا حاضِر ہو جائے گا
💛جتنا کھائیں گے لذّت میں اِضافہ ہوتا جائے گا
جاری ہے
بقیہ
🌺#جنّتی_کھانے:- جنّت میں جاتے ہی سب سے پہلے جس کھانے کی دعوت ہو گی وہ مچھلی کی کلیجی کا کنارہ ہو گا جو بہت ہی لذیذ ہوتا ہے۔
(بخاری، 605/2، حدیث:3938، مرقاۃ المفاتیح، 189/10)
جاری ہے
بقیہ
🌺#جنّت_کے_بارے_میں_عقائد: 💚(1) جنّت پیدا ہو چکی ایسا نہیں ہے کہ بعد میں پیدا ہو گی) (الفقہ الاکبر، ص176)
💜(2) جنّت کا انکار کرنے والا کافِر ہے۔
(بہار شریعت، 150/1)
💙(3) جنّت ہمیشہ رہے گی، کبھی فنا نہ ہو گی۔ (الفقہ الاکبر، ص179)
💛(4) جنّتی جنّت میں ہمیشہ رہیں گے۔
(شرح الفقہ الاکبر، ص180)
🌺# جاری ہے
بقیہ
🌺#جنّتیں_کتنی_ہیں؟
🌋جنّتیں آٹھ ہیں، جن کے نام یہ ہیں
💚(1) دارُالْجَلال 💜(2) دارُالْقَرار 💙(3) دارُالسَّلام
💙(4)جَنّةُ عَدْن 💚(5) جَنّةُ الْمَاوٰی 💜(6) جَنّةُ الْخُلْد
💕(7) جَنّةُ الْفِرْدَوس 💕(8) جَنّةُ النِعیم (روح البیان، 82/1)
جاری ہے
کسی کی نظر میں اچھے تھے کسی کی نظر میں برے تھے ہم 🌷👈⭐💝 جو جیسا تھا اس کی نظر میں ویسے تھے ہم۔ 🌷👈⭐💝
🌺#جنّت_کیا_ہے؟
🌠جنّت ایک ایسی شاندار بے مثال جگہ ہے جو اللّٰه عَزَّوَجَلّ نے ایمان والوں کے لئے بنائی ہے اور اِس میں ایسی نعمتیں رکھی ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں نہ کسی کان نے سُنیں اور نہ ہی کسی دل میں اُن کا خیال آیا۔ جنّت کے بارے میں جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ صِرف سمجھانے کے لئے ہوتا ہے، ورنہ دنیا کی اعلیٰ ترین چیز کا بھی جنّت کی کسی نعمت سے کوئی مقابلہ نہیں
(بہار شریعت، 152/1 مفہوماً)
🌺#جنّت_کہاں_ہے؟ صحیح ترین قول یہ ہے کہ جنّت ساتویں آسمان کے اوپر ہے۔ (شرح الفقہ الاکبر، ص177)
جاری ہے
سکون۔چاھتے۔ھو۔تو۔۔دوسروں۔کے۔راستے۔سے۔کانٹوں۔کو۔۔صاف۔کرو۔
پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو ہے تیرا کرم
مجھکو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا❤
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے
ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ، ﮐﺴﯽ ﺿﺪﯼ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎہ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﻣﻨﻮﺍﺗﮯ ﻫﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺱ ﻻﮈﻟﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮭﺒﯽ ﺭﺩ نہیں ﮐﺮﺗﺎ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain