*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*ہاتھ پکڑنا (یعنی مصافحہ کرنا) سلام کی تکمیل ہے*
*(ترمذی ،۴/۳۳۴،حدیث:۲۷۳۹)*
💐 🌺🇵🇰*
BEAUTY ISN'T ABOUT HAVING A PRETTY FACE.IT'S ABOUT HAVING A PRETTY MIND,A KIND HEART,AND MOST IMPORTANTLY,A BEAUTIFUL SOUL....
IF YOU SUCCEED IN CHEATING SOMEONE,DON'T THINK THAT THE PERSON IS FOOL..REALIZE THAT THE PERSON TRUSTED YOU MUCH MORE THAN YOU DESERVED....
ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳُﻮﭺ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ
ﺍٙﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ
!.. ﮐِﺴﯽ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩِﻝ❤️ ﮔُﻼﺏ🌹 ﮐﯽ ﭘٙﺘﯿﻮﮞ🥀 ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧٙﺮﻡ ﮨﻮﺗﺎ !..
سجناں جے توں ہاسے دتے ۔۔۔۔😆😆
دکھ وی اچھے خاصے دتے ۔۔۔۔۔😍😍
لوکاں نے تے گل ای کیتی۔۔۔۔۔
توں تے کھول خلاصے دتے !!!!!📖📖📖
____زخم جدائ کے دھیرے دھیرے
...بڑھ جاتے تو اچھا تھا
_____کاش بچھڑ جانے سے پہلے
...مر جاتے تو اچھا تھا
💘💘💘💘
🔥🔥🔥🔥
❤️❤️❤️❤️
🍁 *اونٹ کے باڑے میں نماز؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہیں بکریوں اور اونٹوں کے باڑوں کے علاوہ کوئی جگہ میسر نہ ہو تو بکری کے باڑے میں نماز پڑھو، اونٹ کے باڑے میں نماز نہ پڑھو ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -768»
اسے کہنا کہ ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں کردار کے سقے سکے چلتے ہیں*🔥🍁💞 *
زاھد خوفِ دوزخ سے رنجور رہتا ہے
عاشق ہمیشہ اشتداق میں مسرور رہتا ہے
عالم علم پر مغرور رہتا ہے
اور فقیر غرق فی النور حضور رہتا ہے
عقل بیدار ،ص: 319 ، حضرت سلطان باھُو ( رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
بے کار خیالوں سے لپٹ کر نہیں دیکھا
جو کچھ بھی ہوا ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا
اس ڈر سے کے نہ کٹ جائیں بینائ کے ریشے
آنکھوں نے تری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا
سلگ رہی ہوں دھیرے دھیرے
مگر کسی پر عیاں نہیں ہے
وہ آگ🔥دل💘میں لگی ہے جس میں
تپش💥 ہے لیکن دھواں💨 نہیں ہے
نہیں ہوتی کوئی وجہ کسی کو #یاد کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔❤
❤جو #دل میں بستے ہیں وہ خود ہی #یاد رہتے ہیں۔۔۔❤
اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں
دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر۔
لفظ کہنے والوں کا کچھ نہیں ہوتا
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*
*🌺اصلی پہلوان کون؟*
*🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”پہلوان وہ نہیں ہے جو کشتی لڑنے میں غالب ہو جائے بلکہ اصلی پہلوان تو وہ ہے جو غصہ کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے بے قابو نہ ہو جائے 🔹*
📗«صحیح بخاری :6114»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
HAPPY BIRTHDAY TO YOU MY LOVELY JAAN M.NAFEEL..
MANY MANY HAPPY RETURNS OF THE DAY....MAY YOU HAVE MANY MORE...😍😍😍😍😍😍
I LOVE YOU NAFEEL😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘PHOOPHO KI JAAN..
🌹یا اللہ ہم بے بس و ناتواں ہیں اور تیری ذات کبریائی کے محتاج ہیں.🌹
🌹اے اللہ اپنے کرم سے ہماری تمام بیماریوں ، پریشانیوں ، مصیبتوں، آفتوں ، بلاؤں ، فکروں اور غموں کو دور فرما کر ہمیں جسمانی ، روحانی ، قلبی و ذہنی صحت ، سکون ، تندرستی اور خوشیاں نصیب فرما.🌹
🌹یااللہ ھماری دعاوں کو قبول فرما لے اور ہمیں تیری ذاتِ پاک کی شکر گزاری کی توفیق عطا فرما.🌹
🌹Asalam o Alekum....🌹
🌹Subha Bakhair .......🌹
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*سچا اور امانت دار تاجر انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا*
*(ترمذی،، الحدیث: ۱۲۱۲)*
کوئ_قابل_ہو_تو_ہم_شانیں_کئ_دیتے_ہیں
ڈھونڈنے_والوں_کو_دنیا_بھی_نئ_دیتے_ہیں
Aesa nahi hai ke mujh mai koi aeb nahi hai par sach kehti hun... Mujh mai koi faraib nahi hai...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain