Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کر بولے
💘💘💘💘💘💘
!!!بددعائیں نہیں لگتی کیا تم کو
💘💘💘💘

MASOOMGURIYA
 

_ اچھا کرتے ہیں کچھ لوگ بچھڑ کر ہم سے ، یعنی سب فیصلے بیکار نہیں ہوتے 🙂

MASOOMGURIYA
 

ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم

MASOOMGURIYA
 

Maine..... Samandar se seekha hai jeenay ka saliqa chup chap se behna aur apni mauj mai rehna

MASOOMGURIYA
 

(Beth jati hun mitti pe aksar kyun ke mujhe apni auqat achi lagti hai )

MASOOMGURIYA
 

کافی دنوں سے کوئ نیا زخم نہیں ملا
پتا تو کرو میرے اپنے کہاں ہیں

MASOOMGURIYA
 

اجازت ہو تو کچھ عرض کروں؟
💘💘💘💘💘💘💘
کھیل چکے ہو تو دل❤️واپس کر دو۔۔۔۔

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*تمہارا اپنے مسلمان بھائی کے لئے مسکرانا صَدَقہ ہے*
*(تِرمِذی3/384حدیث1963)*

MASOOMGURIYA
 

💎 *سلسلة الأحاديث الصحيحة : (57)* 💎
🌹 سیدنا ابو ریحانہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*« اس آنکھ پر آگ حرام کر دی گئی ہے جو خشیتِ الہی کی وجہ سے بہہ پڑے، اس آنکھ پر بھی آگ حرام کر دی گئی ہے جو اللہ کی راہ میں پہرہ دے، اس آنکھ پر بھی آگ حرام کر دی گئی ہے جو اللہ کی حرام کردہ چیزیں دیکھنے سے باز رہے ».*
📘 [ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٢۲٣۲ ]
🚀https://t.me/HadeethERasool

MASOOMGURIYA
 

بولنے والو میری روح کی آواز پر
اپنی بھٹکی ہوئ چپ چاپ صدائیں مانگو
کھو گئ ہوں میں غم زیست کے اندھیروں میں
عمر بھر اب میرے ملنے کی دعائیں مانگو

MASOOMGURIYA
 

جن کے جانے سے جاتی تھی جان
ہم نے ان کو بھی جاتے ہوئے دیکھا ہے

MASOOMGURIYA
 

اندیشا بھی بہت تھا اور احتیاط بھی بہت کی
ہوتے ہوتے وہ شخص بھی آخر جدا ہو ہی گیا

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پر نہ کڑھنا کیونکہ قدر وقیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے اور درجات اوپر متعین ہوتے ہیں، اگر انسانی راویوں میں الجھو گے تو زندگی بھر الجھ کر رہ جاؤ گے بس عیب اور غیب جاننے والے کے ساتھ اپنے معاملات سلجھاۓ رکھو ساری الجھنیں اور مسائل دور ہو جائیں گے.....!!!!
*_🌷🌷
😊😊😊😊

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
جب دکھ شدت اختیار کر جاۓ تو بولنے کی غلطی مت کرنا، یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں وہ لمحے جب اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو جاتا ہے اور جب وہ ساتھ ہو جاتا ہے تو انسان فرش سے عرش تک پہنچا دیا جاتا ہے، دیکھو یہ موقع گنوانے کا نہیں ہوتا بلکہ بہت کچھ پانے کا ہوتا ہے.....!!!!!
*_🌷🌷

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
جو شخص آپ کو رات کے دو 2 بجے ہنساۓ یہاں تک کہ آپ کو اپنے منہ پر ہاتھ رکھنا پڑے تاکہ کوئی آپ کی آواز سے جھاگ نہ جاۓ، پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ آپ کو اُسی شخص کی وجہ سے رات کے دو 2 بجے منہ پہ ہاتھ رکھ کر رونا پڑتا ہے تاکہ آپ کے رونے سے کوئی جھاگ نہ جاۓ....!!!!!!
*_🌷🌷

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھـــی بــــات❣🌷🌷_*
لوگ دُکھ بھول جاتے ہیں ، درد بھول جاتے ہیں، لیکن دھوکہ کبھی نہیں بھولتے ذرا احتیاط کیجئے کیونکہ یہ واپس لوٹنے والوں میں سے ایک ہے.....!!!!!
*_🌷🌷

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
تہجد بہت لاڈلی عبادت ہوتی ہے یہ بات منوا کر رہتی ہے بس یقین کامل ہونا چاہیے.....!!!!
*_🌷

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کوشش کروں جس چیز کیلئے خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہو، خوشیاں ہو یا سکون......!!

MASOOMGURIYA
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلـــی بــــات❣🌷🌷_*
زندگی اتنی تیزی سے بدل جاتی ہے کہ ہمیں خود یقین نہیں آتا کیا ہو گیا ہے سب کچھ ہونے کہ باوجود وہ ایک شخص جو ہمارے پاس نہیں ہوتا، اُس کی یادیں احساس دلاتی ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں....
*_🌷 📚❣🌷_*

MASOOMGURIYA
 

💦 *وضو اور نماز!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے، پھر مسجد آئے، اور نماز ہی اس کے گھر سے نکلنے کا سبب ہو، اور وہ نماز کے علاوہ کوئی اور ارادہ نہ رکھتا ہو، تو ہر قدم پہ اللہ تعالیٰ اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے اور ایک گناہ مٹاتا ہے، یہاں تک کہ مسجد میں داخل ہو جائے، پھر مسجد میں داخل ہو گیا تو جب تک نماز اسے روکے رکھے نماز ہی میں رہتا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -774»