حُسن کا ایک وار ، سہہ نہ سکا
ڈُوب مرنے کی بات ھے ، اے دِل
#Listen...🔥🔥
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😅😅😅🌟😅
دو راستے ہیں ترے پاس کشمکش کیا ہے
نہ میری سوچ تو جا اپنا فائدہ کر لے
....
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
تو اگر عشق میں برباد نہیں ہو سکتا جا تجھے کوٸی سبق یاد نہیں ہو سکتا
haha😆😆😆😆
rishtay nibhanay ka zarf na hu tu rishtay bananay say b guraiz karain.......
محبت ان دنوں کی بات ہے
فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔
نہیں کوئی ضرورت یاد رکھنے کی ہمیں.. ہم خود ہی یاد آئیں گے جہاں ذکر وفا ہو گا..
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔
سچی محبت وعدوں سے نہیں عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔