اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔 بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
ایک آدمی کی کار سے ایک طو طا ٹکرا کر بے ہو ش ہو کر گر گیا۔۔۔ آدمی نے اسے اٹھا یا اور اپنے گھر لے جا کر پنجرے میں بند کر دیا اور اسے کھانا دیا۔۔۔ طو طا:جب ہو ش میں آیا تو بولا۔۔ طوطا:ہا ئے ،جیل؟۔۔ کار والا مر گیا ہو گا۔۔
چہروں کو بے نقاب کرنے میں۔۔!! اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔۔!! 🔥🔥🔥🔥
عادتیں ڈال کر توجہ کی لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں.
ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا یقین کیجئیے کوئی معنی نہیں رکھتا ، لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں....
کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رولا کر ہنسے تو کیا ہنسے


Samundar be duniya ki tarah kitna khud gharz ha*":;zinda raho tu terne nahi deta mar jao tu doobne nahi deta:;!'"











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain