رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: (سب سے سخت مصیبت) نبیوں پر پھر جو ان کے بعد سب سے افضل ہیں پھر جو ان کے بعد افضل ہیں (ان پر آتی ہیں). بندے پر اس کے دین کے مطابق آزمائش آتی ہے. دین میں مضبوط آزمائش سخت اور ایمان نرم (تو) آزمائش اس کے مطابق. بندے پر آزمائش آتی رہتی ہے حتی کہ اسے ایسا کر چھوڑتی ہے کہ وہ زمین پر چل پھر رہا ہوتا ہے اور اس پر کوئی گناہ (باقی) نہیں ہوتا. سنن ابن ماجہ 4023 جلد 5
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴* *فرمانِ مصطفیٰ ﷺ* *اے معاذ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا* *اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ* *اے اللہ اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما* *(ابوداؤد،۱۵۲۲)* *