میری قبر پہ_______ ڈرامہ نا رچایا جائے کوئی اِتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے
حکمت وداناٸی سے خالی ذہنیت ہمیشہ معمولی فساد سے صرف نظر کرتی رہتی ہے حالانکہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ معمولی فساد بڑے فساد کا پیش خیمہ ہوتاہے
بچے کو کاغذ پنسل کی چوری پر ایک معمولی جرم سمجھتے ہوۓ اسے روکا ٹوکا نہ جاۓ تو وہی بڑا ہوکر ایک بڑے چور کا روپ دھار لیتاہے۔گناہ صغیرہ پر اصرار گناہ کبیرہ بن جاتا ہے ۔
تیرے سمیٹنے،،،،،،،،،،،،کے انتظار میں زندگی کو کچھ زیادہ ہی بکھیر بیٹھی ہوں۔۔
اداس رات ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم .. . کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے❤❤
*اگر زندگی کی تلخیاں اور پریشانیاں آپ سے آپکے اخلاق کی مٹھاس و نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے*-
*اللہ پاک*
*ہم سب کو اپنوں سے پیار کرنے والا بنائے*
*زندگی، صحت اور ہمت دے* *آمین*
فکر میں رہو گے تو خود جلو گے بےفکر رہو گے تو دنیا جلے گی.
روح آزاد ہو، مجبورِ تقاضا نہ رہے
🖤ھے تمنا کہ مجھے کوٸی تمنا نہ رہے
*لوگ کہتے ہیں کردار پر بات آجائے تو صفائی دینا ضروری ہو جاتی ہے* *مگر* *میں کہتی ہوں ۔۔۔کردار پر بات آجائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے*🌹
رابطے توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی کیونکہ دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتےہیں
شام زندگی کی ہو یا دکھوں کی آخر ڈھل ہی جاتی ھے
ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﻃَﮩِّﺮْ ﻗَﻠْﺒِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﻨِﻔَﺎﻕِﻭَﻋَﻤَﻠِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺮِّﻳَﺂﺀِﻭَﻟِﺴَﺎﻧِﻲْ ﻣِﻦَﺍﻟْﮑَﺬِﺏِﻭَﻋَﻴْﻨِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺨِﻴَﺎﻧَﮧِﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ
ﺍﮮ ﷲ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ
ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎ ﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯ
ﻣﻴﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ
ﻣﻴﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ
ﮐﺮ ﺩﮮﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎﮨﮯ
ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺁﻣﯿﻦ یارب العالمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والسلام والتحیۃ والتسلیم وعلیٰ آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم
کجوں جناب ابو ہریرہ تھا وہ کیسا جام شیر
جس سے ستر صاحبوں کا دودھ سے منھ پھر گیا
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
لمبہ دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے اس لئے ہمیشہ دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں۔۔۔۔۔۔
بقیہ
سر جُھکا کر با ادب عشقِ رسول اللہ میں
کہہ رہا تھا ہر ستارہ الصلوۃ والسلام
غنچے چٹکے پھول مہکے چہچائیں بُلبلیں
گُل کھلا باغِ اُحد کا الصلوۃ والسلام
میں وہ سُنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام
اے شہنشاہِ مدینہ الصلوۃ والسلام
زینتِ وعرش مُعلّی الصلوۃ والسلام
ربِ ہب لی اُمّتی کہتے ہوئے پیدا ہوئے
حق نے فرمایا کہ بخشا الصلوۃ والسلام
دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں اُن پر درود
کیوں نہ ہو پھر ورد اپنا الصلوۃ والسلام
مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر درود
ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلوۃ والسلام
بُت شِکن آیا یہ کہہ کر سر کے بل بُت گر گئے
جاری ہے
اور
زندگی
موت
کی
امانت
ہے
۔
۔
ہے فلاح و کامرانی نرمی و آسانی میں
ہر بنا کام بگڑ جاتا ہے نادانی میں
ڈوب سکتی ہی نہیں موجوں کی طغیانی میں
جس کی کشتی ہو محمدﷺ کی نگہبانی میں
کسی کی امید کو مت ٹوٹنے دیں کیونکہ جب امید ٹوٹتی ہے تو پورا ایک وجود ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔
مٹی دا تو مٹی ہونا کا دی بلے بلے
اج مٹی دے اتے بندیا کل مٹی دے تھلے
Seerat e Nabi(PBUH) is the right path for life...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain