حرام کی کمائ اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی لیکں نسلیں ضرور بگاڑ دیتی ہے۔۔۔
زندگی آزان پر شروع ہوتی ہے جس کی نماز نہیں ہوتی اور ختم اس نماز پر ہوتی ہے جس کی آزان نہیں ہوتی
رسل اور انبیاء کے بعد جو افضل ہو عالم سے
یہ عالم میں ہے کس کا مرتبہ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا
صدیق اکبر تیری عظمت کو سلام
انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
ندیاں پنجاب رحمت کی ہیں جاری واہ واہ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
میں نثار تیرے کلام پر، ملی یوں تو کس کو زبان نہیں
وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہو، وہ بیاں ہے جس کا بیاں نہیں
عشق سرکارﷺکی اک شمع جلا لو دل میں
بعد مرنے کے لحد میں اجالا ہو گا
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
جس کے آگے کھنچی گردنیں جھک گئیں
اس خدا داد شوکت پہ لاکھوں سلام
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
لہد میں روشنی کے لئے سامان لائ ہوں اندھیرا گھر سنا تھا میں شمع ایمان لائ ہوں نکیرو پوچھتے کیا ہو لو سینہ چیر کےدیکھو میں دل می عشق سیدیﷺ کی شان لائ ہوں
خوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے ہی محسوس ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔
کسی کو پیار کرنا اور کسی سے پیار پانا بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہو۔۔۔۔
کاش تو میری آنکھ کا آنسو بن جائے
میں رونا چھوڑ دوں تجھے کھونے کے ڈر سے
😥😥😥😥😥
وقت محبت اور تعلق خریدا نہیں جاتا اسے کھو جانے کے بعد قدر و قیمت کا احساس ہوتا ہے
اللہ تعالی کی پکڑ انسان کی اکڑ ایک جھٹکے سے نکال دیتی ہے۔۔۔۔۔۔
اے موت تم تب آنا جب میں سجدے میں ہوں
تجھے آنے میں مزہ آئے اور مجھے جانے میں
آمین
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
پائے کوباں پل سے گزریں گے تری آواز پر
رب سلم کی صدا پر وجد لاتے جائیں گے
پیش حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب کو
جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے
کلام اعلیحضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمہ
اب "تنگی داماں" پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ "مائل با عطا"اور بھی کچھ مانگ
دے سکتے ہیں "کیا"٬"کیا" کچھ نہیں دیتے
یہ بحث نہ کر "ہوش" میں آ اور بھی کچھ مانگ
جن لوگوں کو یہ "شک" ہے کہ "کرم" ان کا ہے محدود
ان لوگوں کی باتوں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
رہ رہ کہ جو پہنچا ہے تو اس در پہ "نصیر" آج
"آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ "مانگ
(کلام پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ)
*نرم رویہ اور خوبصورت اخلاق آپ کے گرد ایک حصار رکھتے ہیں ۔۔۔ایسا حصار جس میں آپ ہمیشہ اچھــے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس لیے تو کہتــے ہیں کہ اچھـے اخلاق والے ان لوگوں کا درجہ پالیتے ہیں جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں ۔ ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھـے سے پیش آٸیں یہ سوچے بغیر کے وہ آپ کے ساتھ کیا کررہاہے۔۔۔آپکے نرم اور اچھــے رویے سے برے رویے بھی آپکےحق میں بہتر ہوتے جاٸیں گے!!!! بشرطیکہ آپ بے صبر ہو کر تنگ نہ پڑ جاٸیں۔۔۔۔کہتے ہیں اچھـے کے ساتھ اچھے رہو اور برے کے ساتھ برے نہ بنو....... کیونکہ آپ پانی سے خون صاف کرسکتے ہو... مگر خون سے خون نہیـــــں ۔۔۔۔🤝🏻*
وقت,دوست,اور رشتے مفت میں ملتے ہیں وقمت ذندگی ,دوست سہارا اوررشتہ طاقت هے مگر ان کی قیمت کا اندازہ تب ہوتاهے جب یہ کهوجاتےہیں. لہذا ان سب کا بہت حیال رکهو اس سے پہلے کہ تجهے الوداع کہدے
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain