بقیہ
دینی جماعتوں کے قائدین اور تعلیمی اداروں کے سربراہان اپنی نوجوان نسل جوکہ امت مسلمہ کا سرمایہ ہے کا مستقبل بچانے کےلیے ان گزارشات پر غور فرمائیں اور اصلاحات کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں ۔
لبیک یا رسول اللہﷺ
بقیہ
٢- دوسرا کام جس پر دنیا کی کفریہ طاقتیں محنت کر رہی ہیں اور اپنا سرمایہ مال و دولت پانی کی طرح بہا رہی ہیں وہ ہے مسلمانوں میں فحاشی عریانی اور بے حیائی پھیلا کر مسلمان نوجوانوں کی جوانیوں کو تباہ کر کے امت مسلمہ کو کمزور کرنا کیونکہ کسی بھی قوم کا سرمایہ جس سے قوم کی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں وہ اس قوم کا نوجوان طبقہ ہی ہوا کرتا ہے اور آج دنیا کی کفریہ طاقتیں ہمارے سب سے قیمتی سرمائے یعنی ہماری نوجوان نسل کو تباہ کرنے کے لیے پورن انڈسٹری اور سیکس ویب سائٹس کا سہارا لے رہی ہیں اور بد قسمتی سے ہمارا نوجوان طبقہ خطرناک حد تک اس کا شکار ہو رہا ہے یقینا ہمیں اپنی نوجوان نسل کا مستقبل بچانے کیلئے جنگی بنیادوں پر اس کا سد باب کرنے اور اس کے لیے مؤثر ترین اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے
جاری ہے
بقیہ
١- امت مسلمہ کو جہاد سے متنفر کر کے دور کرنا اس مقصد کے حصول کے لیے پرزور پروپیگنڈا مہم جاری ہے اور جہاد کو دہشت گردی اور مجاہدین کو دہشت گرد باور کرانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ دنیا کی کفریہ طاقتیں اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ امت مسلمہ کو نہتا اور جہاد سے دور اور جذبہ جہاد سے خالی کرکے ہی لقمہ تر بنایا اور شکست سے دو چار کیا جا سکتا ہے
قربان جاؤں اللہ کی سچی کتاب قرآن مجید پر جس نے آج سے تقریبا ساڑھے چودہ سو سال پہلے اس بات سے امت کو آگاہ کر دیا تھا
ود الذين كفروا لو تغفلون عن اسلحتکم و امتعتکم فيميلون عليكم ميلة واحدة
کافر لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اے مسلمانو کاش تم اپنے اسلحة اور جنگی سازو سامان سے غافل ہو جاؤ تاکہ پھر وہ سب مل کر تم پر یکبارگی حملہ کر دیں۔
جاری ہے
خلیفہ راشد خلیفہ اول بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے جب نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد خلافت سنبھالی اور پہلا خطبہ ارشاد فرمایا تو اس خطبے میں امت کو دو اہم نصیحتیں بھی ارشاد فرمائییں
١- ما ترك قوم الجهاد الا ضربهم الله با لذل
یعنی جب بھی کوئی قوم جہاد کو چھوڑ دیتی ہے تو اللہ اس پر ذلت مسلط کر دیتا ہے
٢- ولا تشيع الفاحشة فى قوم الا عمهم الله بالعذاب
یعنی اور جس قوم میں فحاشی عریانی اور بے حیائی پھیل جاتی ہے اللہ اس قوم پر عمومی عذاب مسط کر دیتا ہے
آج اگر آپ اپنے گرد و پیش کے حالات کا بغور جائزہ لیں تو یقینا آپ محسوس کریں گے کہ آج کفریہ طاقتوں کی سب سے زیادہ محنت دو کاموں پر ہو رہی ہے
جاری ہے
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
ﷺﷺﷺﷺﷺ
السلام علیکم صبح بخیر
اے طالب حق!
تُو اپنی ذات سے خودی کا پردہ ہٹا دے تو تجھے ایک ہی ذات جلوہ گر نظر آئے گی۔
یہ جو کثرت و دوئی تجھے نظر آتی ہے تو محض تیری آنکھ کے بھینگے پن کا نتیجہ ہے۔
رسالہ روحی شریف ، ص: 12، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
*انسان کو کسی چیز کی قدر دو صورتوں میں ہی ہوتی ہے ملنے سے پہلے اور کھودینے کے بعد.....!!!*🌹
جب سا رے چاند سے محبت کریں گے تو سورج نے تپنا ہی ہے😂
#اپنی_تحقیق
یہ چائـے ہی تو ہے جو ہر موسم اور دکھ سکھ میں بغیر رنگ بدلـے ساتھ نبھاتی ھـے😌
ورنہ لوگ تو۔۔😑
خیر جانـے دیں، آئیں چائـے پیتـے ہیں ۔۔❤
خان صاب کریموں پہ بھی ٹیکس لگائیں 😑
اور اقبال کے شاھینوں کو دھوکے سے بچائیں
😂😂😂😂
سکول لائف کا سب سے بڑا جھوٹ 😜😜👇
"ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بهول آيا" 😟 😂😂😂😂😂
پاکستان میں شادیاں لیٹ ہونے کی ایک بڑی وجہ ،،کمیٹی ،، کا جلدی نہ نکلنا بھی ھے
😄😅
بقیہ
۔۔۔۔۔۔ اس پر توکل کر نا سیکھ لیں گے ، اس دن شہنشاہ اللہ رب العزت ھمیں ایسی بادشاہت عطا فرمائے گا جو کبھی نہ ختم ھو گی...!
حکایاتِ رومی سے اقتباس
بقیہ.
اور دیکھتا کیا ھے کہ کسی گھوڑے کی ٹانگ کٹی ھوئی ھے کسی غلام کا دھڑ گھوڑے کی پشت پر پڑا ھوا ھے کسی غلام کے ہاتھ کٹے ھوئے ہیں کسی کے سر سے خون نکل رہا ھے کوئی گھوڑے کو ذخمی حالت میں واپس لے کر جا رہا ھے...
وہ شخص حیران ھوا اور بزرگ سے پوچھا جناب آپ کون ہیں اور یہ سب کیا ماجرا ھے ؟
اس وقت اس بزرگ نے کہا کہ یہ وھی غلام ہیں جو اس دن سونے میں لپٹے ھوئے تھے اور آج یہ ایک جنگ سے واپس آ رھے ہیں اس لیے ان کی یہ حالت ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے خواب میں بس اتنا کہا گیا ھے کہ اسے کہنا بادشاھوں کے لیے قربانیاں دینا بھی ان غلاموں سے سیکھ لے......
حقیقت میں ھمیں قربانی دینا آیا ھی نہیں ۔۔۔۔۔ چاھے دین کا معاملہ سیدھا کرنا ھو ، رشتہ داروں کا یا دنیا کا جس دن ھم قربانی دینا سیکھ لیں گے دین کے لیے اپنوں کے لیے اور دنیا کے لیے ۔۔۔۔۔۔
جاری ہے
بقیہ.
ان گھوڑوں پر جو لوگ بیٹھے تھے وہ کسی شاھی گھرانے سے کم نہ لگتے تھے ان کے سروں پر سونے کی ٹوپیاں تھیں اور ایسے معلوم ھو رہا تھا کوئی بادشاہ جا رہے ہیں.
اس شخص کے دریافت کرنے پر اسے بتایا گیا کہ یہ ساتھ گاؤں میں ایک بادشاہ ھے یہ سب اس کے غلام ہیں اور بادشاہ کے دربار میں جا رھے ہیں.
وہ شخص کچھ دیر حیران ھوا کہ یہ حالت غلاموں کی ھے تو بادشاہ کی کیا حالت ھو گی ؟
اس نے آسمان کی طرف منہ اٹھا کر کہا میرے بادشاہ میرے مالک میرے اللہ ....! شکوہ تو تجھ سے نہیں کرتا لیکن اس بادشاہ سے ھی غلاموں کا خیال رکھنا سیکھ لے ....
اتنی بات کہہ کر وہ شخص چل دیا کچھ دن گزرے تو ایک بزرگ آئے اور اس کا بازو پکڑ کر اسے ایک جگہ لے گئے جہاں وھی غلام وھی گھوڑے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے
مولانا روم نے لکھا ھے کہ ایک دفعہ ایک شخص نے اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی اور پروردگار کی عبادت میں اتنا مشغول ھوا کہ دنیا میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سب کچھ بھلا دیا اور سچے دل سے اللہ کی رضا میں راضی رھنے کے لیے انسانیت کے رستے پر چل پڑا.
مولانا روم کہتے ہیں کہ ایک وقت وہ آیا کہ اس کے گھر میں کچھ کھانے کو بھی نہ بچا اور ھوتے ھوتے وہ وقت بھی آیا کہ گھر باہر سب ختم ھو گیا اور وہ شخص چلتے ھوئے موت کے انتظار میں گلیاں گھومتا کہ اب پلے تو بچا کچھ نہیں تو انتظار ھی کر سکتا ھوں اللہ سنبھال لے.
ایک دن بیٹھا ھوا تھا کہ دیکھا اس کے قریب سے ایک لمبی قطار میں گھوڑے گزرے...
ان گھوڑوں کی سیٹ سونے اور چاندی سے بنی ہوئی تھی اور ان کی پیٹوں پر سونے کے کپڑے پہنے ھوئے تھے.
جاری ہے
طیبہ نہ صحیح افضل مکہ ہی صحیح زاہد
ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
*🍃 رسول الله صلی الله عليہ وسلم نے فرمایا: جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے.*
📚 [ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]
*🌹 اللهم صل وسلم على نبينا محمد ❤️*
قدر نبیﷺ دا اے کی جانن دنیا دار کمینے
قدر نبیﷺ دا جانن والے سو گئے وچ مدینے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
پاکستان کا مطلب کیا:- لا الہ الا للہ
دستور ریاست کیا ہو گا:- محمد الرسول اللہﷺ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain