Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

*✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*🔥❤💯
*✍🏻 فیملی میگزین📒*

MASOOMGURIYA
 

بقیہ
وہ پھر عرض کرنے لگا اے خالق کائنات! تیری ذات ہر عیب و نقص اور کمزوری سے پاک ہے تو نے اپنی عافیت کا پردہ مسلمانوں پر ڈال رکھا ہے۔ میرے رب اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں حج کے دو حرف ہیں ’’ح" اور "ج‘‘۔ ’’ ح" سے اگر میری حلاوت ایمانی اور ’’ ج" سے تیرا جلال مراد ہے تو تو اپنے جلال کی برکت سے اس ناتواں ضعیف بندے کے ایمان کی حلاوت کو شیطان سے محفوظ رکھنا‘‘
آواز آئی "اے میرے مخلص ترین عاشق و صادق بندے! تو نے میرے حکم میرے جودو کرم اور میرے جلال کے توسل سے جو کچھ طلب کیا ہے تجھے عطا فرمایا ہمارا تو کام ہی مانگنے والے کا دامن بھر دینا ہے ، مگر بات تو یہ ہے کوئی مانگے تو سہی، کسی کو مانگنے کا سلیقہ تو آتا ہو۔
(یا الله هم جیسے گنہگاروں کو بهی مانگے کا سلیقه اور توفیق عطا فرما)
آمین

MASOOMGURIYA
 

مانگنے کا انداز
ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، "ح" سے تیرا حکم اور "ج" سے میرے جرم مراد ہیں۔ تو اپنے حکم سے میرے جرم معاف فرما دے۔
آواز آئی! اے میرے بندے تو نے کتنی عمدہ مناجات کی پھر کہو!
وہ دوبارہ نئے انداز سے یوں پکارتا ہے: ’’ اے میرے بخشن ہار! اے غفار! تیری مغفرت کا دریا گنہگاروں کی مغفرت و بخشش کیلئے پرجوش ہے اور تیری رحمت کا خزانہ ہر سوالی کیلئے کھلا ہے۔ الٰہی! اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور حج دو حرف پر مشتمل ہے ’’ ح" اور "ج‘‘۔ ’’ ح" سے میری حاجت اور ’’ ج" سے تیرا جُود و کرم ہے۔ تو اپنے جُود و کرم سے اس مسکین کی حاجت پوری فرما دے.
آواز آئی’’ اے جوان مرد تو نے کیا خوب حمد کی، پھر کہو‘‘۔
جاری ہے

MASOOMGURIYA
 

السلام علیکم صبح بخیر
تو نے خوشبو کی طرح باغ سے کنارہ کشی اختیار کر کے اپنے ہاتھوں اپنا قیدخانہ تعمیر کر لیا ہے (اللہ تعالے کی معیت چھوڑ کر وقت کا غلام بن گیا ہے)۔
اسرار خودی
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ

MASOOMGURIYA
 

*✍🏻کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے، حساب نہیں ہوگا؟ وہ بخشا جائے گا؟ یاد رہے حساب دینا ہو گا۔ ایک ایک آہ کا، آنسو کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا۔ حقوق اللّٰہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ افسوس یہ بات کچھ لوگ بھلائے بیٹھے ہیں۔۔!*🔥
*✍🏻 فیملی میگزین📒*

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*جو قسم کھا کر کسی مسلمان کا حق مار ے اللہ پاک اُس کے لئے جہنّم واجِب کر دیتا اور اُس پر جنّت حرام فرما دیتا ہے عَرض کی گئی:یارسولَ اللہ ﷺ اگرچِہ وہ تھوڑی سی چیز ہی ہو؟ ارشاد فرمایا اگرچِہ پِیلُو کی شاخ ہی ہو*
*(مُسلِم ص۷۶،حدیث:۳۵۳)*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کی طلبگار 🌹🌺

MASOOMGURIYA
 

قرآن مجید کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بے ضمیر لوگوں سے پردہ کر لیتی ہیں۔۔۔۔

M  : wah kia nazara hay - 
M  : 🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
M  : Islaam ki power dekhni hay rizvi baba ko dekho tum..jin ki taqreeron say hi - 
M  : Beautiful - 
M  : its true - 
M  : 🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
M  : 🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
M  : 🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
M  : 🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ - 
M  : Ya RasoolAllah teray dur ki fizaon ko salam - 
M  : Live Like Flowers - 
M  : Labbaik Ya RasoolAllah - 
MASOOMGURIYA
 

مدد ایک قیمتی تحفہ ہے اس لئے سب سے اس کی امید نہیں رکھنی چاہئیے کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ