Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*والدین کا نافرمان شراب کا عادی اور چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوں گے*
*(مسند احمد، ۲/ ۶۴۷،حدیث: ۶۹۰۹)*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کی طلبگار 🌹🌺

MASOOMGURIYA
 

جب حسن تھا انﷺکا جلوہ نما
انوار کا عالم کیا ہو گا
ہر کوئ فدا ہے بن دیکھے
تو دیدار کا عالم کیا ہو گا
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*سطح زمین پر سب سے بہتر پانی آبِ زم زم ہے کہ یہ ایک قسم کا کھانا بھی ہے اور بیماری سے شفاء بھی ہے*
*( مجمع الزوائد ، رقم ۵۷۱۲،ج۳، ص ۶۲۱ )*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کی طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*اللہ عزوجل جب اپنے بندے کے ساتھ یہ ارادہ کرتا ہے کہ اس کے مال کی وجہ سے اسے عذاب نہ دے تو اس کی موت کے وقت اسے جائز وصیت کی تو فیق عطا فرمادیتا ہے*
*(کنز العمال، الحدیث۴۶۱۲۳،ج۱۶،ص۲۶۶)*

MASOOMGURIYA
 

تمنا بس یہی ہے دل اشرف سر کوثر
جب آقاﷺجام کوثر دیں لب اقدس لگا کر دیں
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
ﷺﷺﷺﷺ

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*اپنے کھانے کوپاکیزہ بناؤ تمہاری دعاقبول ہوگی*
*(المعجم الاوسط ،الحدیث۶۴۹۵،ج۵، ص۳۴)*
*

MASOOMGURIYA
 

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہیں

MASOOMGURIYA
 

السلام علیکم صبح بخیر
اے طالب حق!
تُو اپنی ذات سے خودی کا پردہ ہٹا دے تو تجھے ایک ہی ذات جلوہ گر نظر آئے گی۔
یہ جو کثرت و دوئی تجھے نظر آتی ہے تو محض تیری آنکھ کے بھینگے پن کا نتیجہ ہے۔
رسالہ روحی شریف ، ص: 12، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)

MASOOMGURIYA
 

کچھ نیکیاں کما لیں
کوئ نہیں بھروسہ اے مسلماں زندگی کا
ﷺﷺﷺﷺ

MASOOMGURIYA
 

فرشتے پوچھتے ہو مجھ سے کس کی امت ہوں
لو دیکھ لو یہ ہے تصویرﷺیار آنکھوں میں
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

MASOOMGURIYA
 

حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

MASOOMGURIYA
 

بقیہ
، ایک کے بعد ایک بستی کو تابع کرنا ہے۔ جیسے فرمایا آیت (ولقد اھلکنا ما حولکم من القری، ) الخ، یہی قول امام ابن جریر (رح) کا بھی پسندیدہ ہے۔
۔     *وَمَا عَلَيْنَاۤ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُ•*
╰┅┈•✿ ͜✯🌹  ͜͡ ۝͜͡  🌹✯͜ ✿•┄┅╯
الّلہ تعالی ہمیں قرآن پاک کو پڑھنے، سمجھنے، غور کرنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین، خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں ۔
*🌷اپنی دُعـاؤں میـں یاد رکـھئـے گا🌷*
 ۔     ؛•━━•••◆◉ 💠 ◉◆•••━━•؛

MASOOMGURIYA
 

بقیہ
؟ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ برکتیں اٹھتی جا رہی ہیں؟ خرابیاں آتی جا رہی ہیں؟ لوگ مرتے جا رہے ہیں، زمین اجڑتی جا رہی ہے؟ خود زمین ہی اگر تنگ ہوتی جاتی تو انسان کو چھپڑ ڈالنا بھی محال ہو جاتا۔ مقصد انسان کا اور درختوں کا کم ہوتے رہنا ہے۔ مراد اس سے زمین کی تنگی نہیں بلکہ لوگوں کی موت ہے۔ علماء، فقہا اور بھلے لوگوں کی موت بھی زمین کی بربادی ہے۔ عرب شاعر کہتا ہے؛
الارض تحیا اذا ما عاش عالمہا متی یمت عالم منہا یمت طرف
کالارض تحیا اذا ما الغیث حل بہا وان ابی عارفی اکنا فہا التلف
یعنی جہاں کہیں جو عالم دین ہے وہاں کی زمین کی زندگی اسی سے ہے۔ اس کی موت اس زمین کی ویرانی اور خرابی ہے۔ جیسے کہ بارش جس زمین پر برسے لہلہانے لگتی ہے اور اگر نہ برسے تو سوکھنے اور بنجر ہونے لگتی ہے۔ پس آیت میں مراد اسلام کا شرک پر غالب آنا ہے،
جاری ہے

MASOOMGURIYA
 

بقیہ
۔ کوئی نہیں ہے جو اس کے حکم کو توڑ سکے ، اور وہ جلد حساب لینے والا ہے ۔ ﴿۳٩﴾*
*✍ تفسیر :*
تیرے دشمنوں پر جو ہمارے عذاب آنے والے ہیں، وہ ہم تیری زندگی میں لائیں تو اور تیرے انتقال کے بعد لائے تو تجھے کیا؟ تیرا کام تو صرف ہمارے پیغام پہنچا دینا ہے وہ تو کر چکا۔ ان کا حساب ان کا بدلہ ہمارے ہاتھ ہے۔ تو صرف انہیں نصیحت کر دے تو ان پر کوئی داروغہ اور نگہبان نہیں۔ جو منہ پھیرے گا اور کفر کرے گا اسے اللہ ہی بڑی سزاؤں میں داخل کر دے گا ان کا لوٹنا تو ہماری طرف ہی ہے اور ان کا حساب بھی ہمارے ذمے ہے۔ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو تیرے قبضے میں دیتے آ رہے ہیں؟ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ آباد اور عالی شان محل کھنڈر اور ویرانے بنتے جا رہے ہیں؟ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ مسلمان کافروں کو دباتے چلے آ رہے ہیں؟
جاری ہے

MASOOMGURIYA
 

۔ ┈••❃* ( سُوۡرَۃٌ الرَّعْد : ۴۰ تا ۴١ ) *❃••┈
╭┅🌷 ͜✯͜͡ ۝͜͡ ͜͡  ﷽  ۝͜͡  ✯͜ 🌷┅╮
*📖 ارشاد باری تعالیٰ ﷻ :*
*وَ اِنۡ مَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِنَّمَا عَلَیۡکَ الۡبَلٰغُ وَ عَلَیۡنَا الۡحِسَابُ ﴿۴۰﴾ اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّا نَاۡتِی الۡاَرۡضَ نَنۡقُصُہَا مِنۡ اَطۡرَافِہَا ؕ وَ اللّٰہُ یَحۡکُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُکۡمِہٖ ؕ وَ ہُوَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۴۱﴾*
*📚 ترجمہ :*
*ان سے کئے ہوئے وعدوں میں سے کوئی اگر ہم آپ کو دکھا دیں یا آپ کو ہم فوت کر لیں تو آپ پر تو صرف پہنچا دینا ہی ہے ۔ حساب تو ہمارے ذمہ ہی ہے ۔ ﴿۳٨﴾ کیا ان لوگوں کو یہ حقیقت نظر نہیں آئی کہ ہم ان کی زمین کو چاروں طرف سے گھٹاتے چلے آ رہے ہیں؟ ہر حکم اللہ دیتا ہے ۔
جاری ہے

MASOOMGURIYA
 

یا رسول اللہﷺ تیرے چاہنے والوں کی خیر
سب عاشقوں کا بھلا ہو سب کریں طیبہ کی سیر
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
ﷺﷺﷺﷺ

MASOOMGURIYA
 

کہاں کا منصب،کہاں کی دولت،قسم خدا کی یہ ہے حقیقت
جنہیں بلایا ہے مصطفیﷺ،نے وہی مدینے کو جا رہے ہیں
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹

MASOOMGURIYA
 

رہے جاتے ہیں ارمان ہائے میرے سینے میں
نہ کعبے کی گلی دیکھی نہ پہنچی میں مدینے میں
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹

MASOOMGURIYA
 

رہے ان کے جلوے بسے ان کے جلوے
میرا دل بنے یادگار مدینہ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹

MASOOMGURIYA