بقیہ
*شام کو میاں جی گھر آئے تو* *بیگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو* ...
*میاں جی کو بھی خوشگوار* *حیرت ہوئی* ...
*کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے*
*"بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر* *مت لیا کرو، بندہ بشر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے* "....
*میاں جی بیگم کے شکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی ...ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا* ...!!
*سبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جائز ناجائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو رشتے بچ جاتے ہیں* ۔
بقیہ
*ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی* *بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا* *ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا بُرا بھی نہیں ہے* "...
*ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو* *بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا* ...
*میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں* ...
*منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ* *سپیشل کھیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے* *معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے*
جاری ہے
*صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم* *صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی* "
*میاں جی بھی طیش میں تھے* ... *بولے* ...
*"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آوُں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاوُ اپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے* ...
*
*بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو* *فون کیا اور بتایا کہ وہ سب *کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں* ...
جاری ہے
ﺳﻮﺍﻝ : ﺍﻡ ﺍﻟﻘﺮﯼ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻣﮑۃ ﺍﻟﻤﮑﺮﻣﮧ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺲ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ؟
وہ کون سی سورت ہے جس کی ہرآیت میں لفظ اللہ آتا ہے؟
قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں؟
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*انسان کو کسی چیز کی قدر دو صورتوں میں ہی ہوتی ہے ملنے سے پہلے اور کھودینے کے بعد.....!!!*🌹
apni zindgi totay ki tarhan na guzarain bulkay shaheen banain q k tota ziada batain krna janta hai magar shaheen khamosh rehta hay magar apni taqat say asmaan choo ata hay...
رزق اور عزت کسی کے اختیار میں نہیں اللہ جسے چاہے دیتا ہے۔۔۔۔
Jahan ap ki izzat na hu wahan mut jao chahay wahan ap ko khana sonay ki plate or chandi ki chamach main hi q na diya jae...(Hazrat Ali)
Jis shakhs k dushman na hu or sub dost hon,us jaesa munafiq koi ni q k dushman us k hotay hain jo hamesha huq ki bat kehta hay.....(Hazrat Ali)
jub bhi koi muafi mangay tu usay srf isi umeed pr muaf kr du k mera rub bhi qayamat k din isi tarhan mujhe muaf farmae ga...
کاش اقبال عمر یونہی بسر ہو میری
صبح کعبہ میں تو پھر شام کو طیبہ دیکھوں
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
آمین۔۔۔۔ثم آمین۔۔۔۔۔
*✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*🔥❤💯
*✍🏻 فیملی میگزین📒*
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*💞💞
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*دُعامومن کا ہتھیار،دین کا ستون اور زمین وآسمان کا نورہے*
*(مستد رک،۲/۱۶۲،حدیث: ۱۸۵۵)*
الـسلام عـليکم
مــال کےپيچھےبھاگنےوالےسارےمــــالدارنھين بن سکتے
ليــــکن
دين کےپيچھےبھاگنےوالےسارے لوگ دينـــــــــدارضروربن جاتے ھين
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
میں جو یوں مدینے جاؤں توکچھ اور بات ہوتی
کبھی لوٹ کر نا آؤں تو کچھ اور بات ہوتی
وہی راہ بھول جاؤں تو کچھ اور بات ہوتی
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain