Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

دنیا کا سب سے طاقتور وہ انسان ہے جو دھوکہ ملنے پر بھی دوسروں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ اپنے اندر ایسے شخص کی تلاش کیجئے جسے اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے جینا آتا ہو۔۔

MASOOMGURIYA
 

PROPHET MUHAMMAD ﷺ IS MY HERO...
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
تاجدار ختم نبؤتﷺ زندہ باد

MASOOMGURIYA
 

,*"*"*,_,*"*"*,
%," Be H¡saab ",%
%"Duaon K Sath"%
%,, "Z¡ndag¡",,%
"ke ek Aur"
"Subh''Mubäräk"
%"HO"%
"Aj"ALLAH"apko"*Wo"khush¡"De**J¡s"k¡''DUA''ap* "Hamesha kartay,Ha¡n Aameen
Assalam,O,Ala¡kum
~Subha Bakhair

MASOOMGURIYA
 

*💓قُرآن کہتا ہے💓*
مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے_______❣
مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔_______❣
مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے_____❣
میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے______❣
میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے_____❣
میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے_____❣
میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے____❣
اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو
*"ولی اللہ"* بن جاؤ گے____❣

MASOOMGURIYA
 

❣🌙۔
*غلطیاں طویل عرصے تک دہرائی جائیں تو وہ رسوم و رواج بن جاتی ہیں.....!!!*
*❣سنہری باتیں 🌙*

MASOOMGURIYA
 

شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے، بلکہ عادت ڈالنی چاہیے، کیونکہ شکرگزار لوگوں سے الله تعالٰی بہت محبت فرماتا ہے
الله ہمیں ہمیشہ شکر ادا کرنے کی توفیق بخشے
رب کریم آپ کےگلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے ہمیشہ معطر اور مالامال رکھے اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ الله کریم آپ کی حفاظت کرے اور تمام حاجات پوری فرمائے
آمین یارب العالمینﷻ بجاہ النبی الکریمﷺ

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*اگر اللہ پاک تمہارے ذَرِیعے کسی ایک شخص کوہدایت عطا فرمائےتو یہ تمہارے لئے اس سےاچھاہےکہ تمہارے پاس سُرْخ اُونٹ ہوں*
*(مسلم،ص1007، حدیث:6223)*

MASOOMGURIYA
 

کچھ آپ کا انداز ہے کچھ موسم رنگین ہے
تعریف کروں یا چپ رہوں،جرم دونوں سنگین ہیں

MASOOMGURIYA
 

حُسن کا ایک وار ، سہہ نہ سکا
ڈُوب مرنے کی بات ھے ، اے دِل

MASOOMGURIYA
 

آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتی ہوں

MASOOMGURIYA
 

جیت سکتا ہوں میں مگر اکثر
ہار جاتا ہوں یاد کر کے تجھے
...

MASOOMGURIYA
 

دو راستے ہیں ترے پاس کشمکش کیا ہے
نہ میری سوچ تو جا اپنا فائدہ کر لے
....

MASOOMGURIYA
 

CONGRATULATIONS My dear witch sis for your success mur mur k 2 saal complete hu gae abhi 4 baqi hain..Ye b guzar jain gay inshaAllah...Allah aisay hi kamyab karay ap ko..Ameen..

MASOOMGURIYA
 

کیوں جناب ابو ہریرہ تھا وہ کیسا جام شیر
جس سے ستر صاحبوں کا دودھ سے موں پھر گیا
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ

MASOOMGURIYA
 

انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
ندیاں پنجاب رحمت کی ہیں جاری واہ واہ
🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ

MASOOMGURIYA
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم
🌾 *حیا ایمان کی شاخ!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -9»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

MASOOMGURIYA
 

پایا پکڑ کہ عرش کا زہرہ نے یوں کہا
زبح تیرے بندوں نے میرا بسر کیا
امت کو میرے ابا کی بخش دے اے خدا
سمجھوں گی مجھ کو مل گیا بدلہ حسین کا

MASOOMGURIYA
 

" تکلیف دور ھونے کے بعد انسان بے لحاظ ھو جاتا ھے اور ایسے گزرجاتا ھے گویا کبھی تکلیف میں ھمیں پکارا ہی نہ تھا۔اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کے اُنکے اعمال آراستہ کرکے دیکھائے گئے ہیں۔"
سورۃ یونس۔
ایت:12

MASOOMGURIYA
 

دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے
وہ کتنی ھی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کر دیکھنا..
ھم کل جیسے تھے
آج بھی ویسے ھیں.
Love You my Freinds and also miss you..

MASOOMGURIYA
 

بقیہ
عطاء سلمی رحمۃ اللہ علیہ رات میں اکثر جسم کو ٹٹولتے کہ کہیں مسخ تو نہیں ہوگیا سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ اور بشر حافی کی بھی یہی حالت تھی۔
ابو سلمان دارانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ علی بن فضیل رحمۃ اللہ علیہ مرتے دم تک سورۃ القارعہ کو نہ سن سکے، ایک دفعہ اتفاقا آپ نے سن لی تو تین دن رات بالکل بیہوش پڑے رہے۔ اے دوست! اس کو یاد رکھ اور اپنے پیشواؤں کی پیروی کر۔
اخلاق سلف ترجمہ تنبیہ المغترین ص153