Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

نہ ایسی زلفیں نہ ایسا چہرہ
نہ یوں کسی پہ شباب ہو گا
جواب تو ہوں گے سبھی کے لیکن
نہ مصطفیﷺ کا جواب ہو گا

MASOOMGURIYA
 

" زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو،،
بلکہ....!
"خود اچھے بن جاؤ
شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے.

MASOOMGURIYA
 

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*
*_👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🤝🏻_*
👈🏻 *_✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜_*
*👈🏻 ✍*زمین اچھی ہو لیکن پانی ٹھیک نہ ہو تو فصل خراب ہو جاتی ہے گھر اچھا بنا ہو لیکن گھرمیں دین نہ ہو تو نسل خراب ہوجاتی ہے*

MASOOMGURIYA
 

🎁🍁جانوروں پر رحم
🔮🌴نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گدھا دیکھا، اس کو چہرے پر داغا گیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے یہ کام کیا ہے، اس پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے۔
📘 مسند احمد 9203

MASOOMGURIYA
 

السلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک
عمل کے ذریعے سے ایمان کی لذت میں اضافہ ہوتا ہے۔
وہ ایمان مردہ ہو جاتا ہے جس پر عمل نہ کیا جائے۔
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ

MASOOMGURIYA
 

محمدﷺ کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے
بدل کر بھیس گلیوں میں وہ جانا یاد آتا ہے
نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں
عمر رضی اللہ عنہ تیری خلافت کا وہ زمانہ یاد آتا ہے

MASOOMGURIYA
 

وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر
اور ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
درس قرآں گر ہم ے نہ بھلایا ہوتا
یہ زمانہ نہ زمانے نے دکھایا ہوتا
موں دیکھ لیا آئینے میں پر داغ نہ دیکھا سینے میں
جی ایسا لگایا جینے میں کہ مرنے کو مسلماں بھول گئے
آذان تو اب بھی ہوتی ہے مسجد کی فضا میں اے انور
پر جس ضرب سے دل ہل جاتے تھے وہ ضرب لگانا بھول گئے

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*جس نے شبِ جمعہ سورۂ یٰس کی تلاوت کی اس کی مغفرت کردی جائے گی*
*(الترغیب والترہیب، 298/1، حدیث: 4)*

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*جو شخص تین جمعوں کی نمازیں بلاعذر چھوڑتا ہے اس کے دل پر مہر لگادی جاتی ہے*
*(صحیح ابن خزیمۃ،کتاب الجمعۃ،الحدیث۱۸۵۷،ج۳، ص۱۷۶)*

MASOOMGURIYA
 

*کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے .....!!!*💞💞

MASOOMGURIYA
 

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩِﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧُﻮﺷﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻭ، ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺩﻝ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﺮ ﺍُﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻼﺅ ﮔﮯ....!

MASOOMGURIYA
 

ہم سمجھتے ہیں وہ رب رحمن ہمیں توڑ رہا ہے لیکن وہ ہمیں جوڑ رہا ہوتا ہے، اسکے توڑنے اور جوڑنےکا عمل بہت الگ سا ہے، وہ جس کو توڑتا ہے وہ "رب تعالی" اس سے جڑ جاتا ہے....!!!!

MASOOMGURIYA
 

جب آپ کو لگے کے کسی کی عادت میں آپ بہت بری طرح مبتلا ہو گئے ہیں تو تھوڑی دوری بنائیں، عادت ہو جاۓ تو اگلے انسان کو علم ہی نہیں ہوتا اور آپ کی روح پگھل پگھل کر ختم ہو رہی ہوتی ہے....!!

MASOOMGURIYA
 

ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﻃَﮩِّﺮْ ﻗَﻠْﺒِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﻨِﻔَﺎﻕِ,ﻭَﻋَﻤَﻠِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺮِّﻳَﺂﺀِﻭَﻟِﺴَﺎﻧِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﮑَﺬِﺏِﻭَﻋَﻴْﻨِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺨِﻴَﺎﻧَﮧِﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲ
ﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ
ﺍﮮ ﷲ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ,
ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎ ﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯ,
ﻣﻴﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ
ﻣﻴﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ
ﮐﺮ ﺩﮮﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎﮨﮯ
ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺁﻣﯿﻦ یارب العالمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والسلام والتحیۃ والتسلیم وعلیٰ آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم

MASOOMGURIYA
 

دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے
وہ کتنی ھی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کر دیکھنا..
ھم کل جیسے تھے
آج بھی ویسے ھیں.

MASOOMGURIYA
 

نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مانگنے سے منع فرمایا ہے اور فرمایا ہے کہ نیچے والے ہاتھ سے اوپر والا ہاتھ بہتر ہے

MASOOMGURIYA
 

❇❣کتے کو پانی پلایا
✨🌸رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک زانی عورت نے گرمی والے دن میں ایک کتا دیکھا، وہ ایک کنویں کا چکر لگا رہا تھا اور پیاس کے مارے زبان باہر نکالی ہوئی تھی، پس اس نے اپنا موزہ اتارا (اور اس کو پانی پلایا) اور اس کے سبب اللہ تعالیٰ نے اس کو بخش دیا۔
📘 مسند احمد 9208

MASOOMGURIYA
 

*نرم رویہ اور خوبصورت اخلاق آپ کے گرد ایک حصار رکھتے ہیں ۔۔۔ایسا حصار جس میں آپ ہمیشہ اچھــے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس لیے تو کہتــے ہیں کہ اچھـے اخلاق والے ان لوگوں کا درجہ پالیتے ہیں جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں ۔ ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھـے سے پیش آٸیں یہ سوچے بغیر کے وہ آپ کے ساتھ کیا کررہاہے۔۔۔آپکے نرم اور اچھــے رویے سے برے رویے بھی آپکےحق میں بہتر ہوتے جاٸیں گے!!!! بشرطیکہ آپ بے صبر ہو کر تنگ نہ پڑ جاٸیں۔۔۔۔کہتے ہیں اچھـے کے ساتھ اچھے رہو اور برے کے ساتھ برے نہ بنو....... کیونکہ آپ پانی سے خون صاف کرسکتے ہو... مگر خون سے خون نہیـــــں ۔۔۔۔🤝🏻*
*📚••مصطفائی پیغام••📚*

MASOOMGURIYA
 

*حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی اور انکے درمیان کچھ مشتبہ اشیاء ہیں جن کو اکثر لوگ نہیں جانتے کہ آیا وہ حلال ہیں یا حرام جس نے ان کو چھوڑ دیا اپنا دین اور عزت بچانے کے لیے تو وہ محفوظ ہو گیا اور ان میں سے کسی شۓ کا ارتکاب کیا تو ہو سکتا ہے وہ حرام کا ارتکاب کر بیٹھے جیسا جو  شخص چراگاہ کے اردگرد اپنے مویشی چراتا ہے تو ہو سکتا ہے وہ اپنے جانور چراگاہ میں داخل کر دے سن لو! ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ ہے اور اللہ ﷻ کی چراگاہ اسکی حرام کردہ چیزیں ہیں*
*📘جامع ترمذی جلد1 حدیث 1126*
*📚••مصطفائی پیغام••📚*

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*
*اگر اللہ پاک تمہارے ذَرِیعے کسی ایک شخص کوہدایت عطا فرمائےتو یہ تمہارے لئے اس سےاچھاہےکہ تمہارے پاس سُرْخ اُونٹ ہوں*
*(مسلم،ص1007، حدیث:6223)*