*جو برداشت کرنے کا فن*
*جانتا ہو وہ شخص زندگی*
*کی کوئی بھی جنگ نہیں*
*ہارتا جنگ اپنوں سے ہو یا*
*غیروں سے*
💠💐امت کے ساتھ نرمی
🏮💎 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! جس نے میری امت کے ساتھ نرمی والا معاملہ کیا، تو اس پر نرمی کر اور جس نے میری امت پر سختی کی، تو بھی اس پر سختی کر۔
📘 مسند احمد 9196
ابوبکر رضی اللہ عنہ لکھتی ہوں تو صداقت لکھا جاتا ہے
عمر فاروق رضی اللہ عنہ لکھتی ہوں تو عدالت لکھا جاتا ہے
عثمان رضی اللہ عنہ لکھتی ہوں تو حیا لکھا جاتا ہے
علی رضی اللہ عنہ لکھتی ہوں تو شیر خدا لکھا جاتا ہے
حق چار یار
علی کی ولایت کا جسے اعتراف نہیں
وہ لاکھ سجدے کرے اک گناہ معاف نہیں
دل میں ہوبغض علی اور بدن پر حج کا احرام
ترے نصیب کے چکر ہیں یہ طواف نہیں
❣🌙۔
*کل کے دوست آج کے دشمن کو الفاظوں کی نہیں چپ کی مار مار دیتی ہے۔ نہ چھوڑے جانے والے رشتوں کے سامنے خاموش رہ کر آپ رشتوں کو جیت جاتے ہیں....!!!*
*❣سنہری باتیں 🌙*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹آپ جب بھی صبح کریں تو یہ عزم ضرور کریں کہ آج کے دن میں نے اپنے خالق کی کوئی نافرمانی نہیں کرنی..... اور...... نہ ہی اسکی مخلوق کو اپنے کسی عمل سے تکلیف دینا ہے..!!*💚
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞
👈🏻📖 *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمن الرَّحِـــــيم*
*سورة النسآء آیت نمبر 43*
_ترجمہ:_
*اے ایمان والو ! جب تم نشے کی حالت میں ہو تو اس وقت تک نماز کے قریب بھی نہ جانا جب تک تم جو کچھ کہہ رہے ہو اسے سمجھنے نہ لگو۔ (٣٢) اور جنابت کی حالت میں بھی جب تک غسل نہ کرلو*، *(نماز جائز نہیں) الا یہ کہ تم مسافر ہو (اور پانی نہ ملے تو تیمم کر کے نماز پڑھ سکتے ہو) اور اگر تم بیمار ہو یا سفر پر ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت کی جگہ سے آیا ہو یا تم نے عورتوں کو چھوا ہو، پھر تم کو پانی نہ ملے تو پاک مٹی سے تیمم کرلو، اور اپنے چہروں اور ہاتھوں کا (اس مٹی سے) مسح کرلو۔ بیشک اللہ بڑا معاف کرنے والا بڑا بخشنے والا ہے۔*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
,چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا۔۔۔۔۔
(جون ایلیا)
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم
🌾 *حیا ایمان کی شاخ!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -9»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
اخلاقی زوال کا آغاز اس وقت ہوتا ہےجب انسان اپنے آپ کو عقل کل سجھنے لگتا ہے- اس کا علاج یہ ہے کہ انسان اپنے آپ سے بھی اختلاف کرے اور اپنی غلط باتوں کو غلط کہے.....!!!!!
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*اگر زندگی کی تلخیاں اور پریشانیاں آپ سے آپکے اخلاق کی مٹھاس و نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے*-
*اللہ پاک*
*ہم سب کو اپنوں سے پیار کرنے والا بنائے*
*زندگی، صحت اور ہمت دے* *آمین*
🌹🌷🌹
جہاں میں انقلاب آیا ہے قرآن کی تلاوت سے
منور ہے جہاں قرآن کے نور و صداقت سے
🌈لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب.
بےنقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں..🌈
جب انسان کی سوچ صرف مال و دولت جمع کرنے کی بن جائے تو وہ چاہے کسی بھی پیشے سے تعلق رکھنے والا کیوں نہ ہو وہ آہستہ آہستہ اندرونی طور پہ وحشی درندہ بننا شروع ہوجاتا ہے.....!!!!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار باتیں بد بختی کی علامت ہیں 1آنکھ سے آنسو نہ بہانا2 دل کا سخت ھونا 3 لمبی امیدیں رکھنا 4 مال وجاہ کی حرص رکھنا (الترغیب والترھیب 4894 )
SILENCE and SMILE are two POWERFULL TOOLS.SMILE is the KEY to SOLVE many PROBLEMS..and SILENCE is the WAY to AVOID many PROBLEMS....
Kisi insaan ka zara sa dil dukha dena,Kisi janwar ko aziyat dey lena...ye sub chahay bohut mamooli sa lagta hu magar baaz dafa zindgi main insaan mushkil main hota hay..or usay samajh hi nahi aati k us nay aisa kiya kia hay jis ki sazaa usay aisay mil rae hay.....Lekin ik Aah wahid aah hay jo puri zindgi ujaar deti hay....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain