*ایک زمانہ ایسا آئے گا جب ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو دھوکا دینے میں مصروف ہو گا ، پوچھا گیا : جب سب دھوکہ دینے میں مصروف ہوں گے تو دھوکہ کھائے گا کون ؟ جواب ملا : جو اعتبار کرے گا .......!!!*💞💞
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*انسان کو دریا کی طرح سخی، سورج کی طرح شفیق اور زمین کی طرح نرم ہونا چاہئے۔۔۔۔۔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
*کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے .....!!!*💞💞
اتنی گہری ہو لحد کہ میں کھڑی ہو جاؤں
دید جب مجھے آقاﷺ کی کرائ جائے
آمین
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
⚜🌹🌼🌹⚜۔
*اللہ کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا کوئی جرم نہیں،کیونکہ انسان ھر جرم کا ارتکاب اس جرم کے بعد کرتا ہیں*
⚜🌹🌼🌹⚜۔
پائے کوباں پل سے گزریں گے تری آواز پر
رب سلم کی صدا پر وجد لاتے جائیں گے
پیش حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب کو
جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے
کلام اعلیحضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمہ
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*والدین پر بھی اتنا یقین رکھیں جتنا دواؤں پر رکھتے ھیں، تھوڑے کڑوے ضرور ہونگے لیکن آپکے فائدے کیلئے ہی ہونگے*
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*💌ہاتھوں کو بوسہ دینا*
💞حضرت ثابت رضی اللہ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے کبھی حضور اقدسﷺ کو اپنے ہاتھوں سے چھوا ہے؟ انھوں نے کہا ہاں! تو حضرت ثابت رضی اللہ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے ہاتھ کو چوم. لیا(ادب المفرد)
پیشانی کو بوسہ دینا*
💞نبی کریم ﷺ جعفر ابن علی رضی اللہ عنہ سے ملےاور ان کو گلے لگا لیا اور انکی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا(ابوداؤد، مشکوٰۃ)
💞 حضرت زید ابن حارثہ رضی اللہ عنہ جب مدینہ آئےتو نبی کریمﷺ کے یہاں پہنچ کر دروازہ کھٹکھٹایا. آپﷺ اپنی چادر گھسیٹتے ہوئے دروازے پر پہنچےان سےمعانقہ کیا اور پیشانی کو بوسہ دیا(ترمذی)
*💌مصافحہ*
💞ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا سنت ہے(بخاری)
💞مصافحہ دونوں ہاتھوں سے کرنا سنت ہے(الدر المختار)
*💌معانقہ*
💞 نبی کریم ﷺ کے صحابہ جب ملاقات کرتے تھے تو مصافحہ کرتے تھے، اور جب سفر سے آتے تھے تو معانقہ کرتے تھے۔ (الترغیب والترہیب)
روزانہ یا عمومی ملاقات میں آپ ﷺ یا صحابہ کرام معانقہ نہیں کیا کرتے تھے لہذا ہر ملاقات پر معانقہ کرنا سنت نہیں ہے، سفر سے واپسی ہو، یا دور دراز سے کوئی ملاقات کے لیے آئے یا بہت عرصے بعد ملاقات ہو تو ان مواقع پر معانقہ کیا جاسکتاہے۔
اب "تنگی داماں" پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ "مائل با عطا"اور بھی کچھ مانگ
دے سکتے ہیں "کیا"٬"کیا" کچھ نہیں دیتے
یہ بحث نہ کر "ہوش" میں آ اور بھی کچھ مانگ
جن لوگوں کو یہ "شک" ہے کہ "کرم" ان کا ہے محدود
ان لوگوں کی باتوں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
رہ رہ کہ جو پہنچا ہے تو اس در پہ "نصیر" آج
"آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ "مانگ
(کلام پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ)
*🍁نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے*
*کیونکہ*
*ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔۔۔!!!🌹*
آزمائش تو انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے،اور صبر وہی کرتے جو اللہ کو چاہتے ہیں....!!
ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے ، اخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو......!!!
ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے...!!!!
کبھی کبھار انسان بہت ذیادہ تنہا محسوس کرنے لگتا ہے خود سے جڑے سب لوگ یہاں تک کہ خونی رشتے بھی پرائے لگتے ہیں،کوئی ڈھارس دینے والا نہیں ہوتا، اپنی بے بسی انتہا پر ہوتی ہے،ایسے لمحات میں ہم اپنے اور اللہ کے تعلق کو جان پاتے ہیں اور یہ بھی کہ اللہ کے سوا ہمارا کوئی نہیں....!!!!
شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون ختم کر دیتی ہے۔۔۔۔۔۔
I am Dust On the Path Of Muhammadﷺ The choosen one...
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ وعلی الک واصحبک یا سیدی یارسول اللہ ﷺ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain