Damadam.pk
MAhek22's posts | Damadam

MAhek22's posts:

MAhek22
 

Life aik lesson hai or Maine bhout kuch seekha hai kabi kesi pe brosa Nhi kro sirf apki family hi apki apni hai or koi Nhi 😊😊hr jaga apke dushman hai hr insan apko rolana chata hai but apki family hi apko Kush dekhna chta hai or koi baher Wala apka Apna ban hi Nhi sakta

MAhek22
 

I love you bahi 😘😘😘apne humesha Mera sath dia sahi Rasta dekha or Maine apka Dil dukhyia I am sorry sahi kehte hai Jo kesi ko dukh deta hai use kabi sakoon nhi milta wese hi mujhy sakon Nhi hai 😐😐but mai apne gunhaoo ki maafi mang mang ke apko Mana lon gi Inshallah or Allah ko bi

MAhek22
 

-دنیا دھوکہ دے کر عقلمند ہوگئی🙂
- اور ہم بھروسہ کر کے بھی گنہگار ہوگئے 💔..

MAhek22
 

تم تو خوش قسمت ہو
جو ہم تم کو چاہتے ہے
ورنہ ہم تو وہ ہںیں
جن کے خوابوں میں بھی
لوگ اجازت لے کر ہاتے ہیں😏😏😀😀😆😆😆😆

Funny joke
M  : جس کے پلے ہم پڑ جائنگے 😁 اس کے تو بیڑے غرق ہو جائینگے 😜😜😜 - 
MAhek22
 

آنسو تب نہیں گرتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہیں،
بلکہ آنسو تب آتے ہیں جب خود کو کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے__🔥💔😊

MAhek22
 

پتہ ہے اس دنیا میں سب سے زیادہ attitude کس میں ہوتا ہے
جسے ایک وقت میں سب نے چھوڑ دیا ہو
اور اس نے اکیلا جینا سیکھ لیا ہو
کیونکہ اس کے بعد اس کی زندگی میں کوئی رہے یا نہ رہے
اسے کوئی فرق نہیں پڑتا 😌😊😎
🥀 🌹

MAhek22
 

جو چاہیئے اٌسکے لئے اللہ سے دٌعا مانگتے رہیں - دیر ہو جانے پہ بددل نہ ہوں - کیونکہ
دیر ہو سکتی ہے لیکن دٌعا رد نہیں ہو سکتی وہ تو ہوتی ہی قبول ہونے کیلئے ہے - دٌعا دستک ہے جو اللہ کے در پہ دی جاتی ہے - جب تک وہ ذات کٌن نہ کہہ دے دستک دینا بند نہ کریں •💓

MAhek22
 

اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہے - تو
اس سے زیادہ حاصل کرنے کیلئے تیار رہيں جو آپ نے مانگا تھا
💕💕💕💘💘💞

MAhek22
 

#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
❤️❤️💕💔

MAhek22
 

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں!!
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے!!
💞

MAhek22
 

💝نصیحت💝
*خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں
کیونکہ کے ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔۔۔*
😍

MAhek22
 

ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا میرے ساتھ ہے
دنیا تیری طرف ہے خدا میرے ساتھ ہے

MAhek22
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے
لوگ رُلانا نہیں چھوڑتے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے😍💕💕

MAhek22
 

Ye waqat bi guzr jahe ga 😐😐😐😐

MAhek22
 

تو نے مجھ پر ستم ڈھایا اکیلی دیکھ کر
اب میں اپنے____ساتھ____خدا لاؤں گی.
😢😢😢

MAhek22
 

I love you mehak 🙈🙈🙈😍😍😍🥰🥰🥰

MAhek22
 

Milo gy kabi Jo tum bataye gy Kiya ho tum I love you my hobi Jo PTA Nhi Pakistan ke kis khone me hai 😃😃🙈🙈🙈🙈😜😜😜

MAhek22
 

Kabi dant ke kabi payr se samjhyia sahi Rasta dekhayia love you Abu🥰🥰😍😍😍😊😊

MAhek22
 

Rab hunsta houa rakhe tum ko tum tho husne ki aadi ho love sis😍😍😁😁😁😁