میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا۔
یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتی ھوں.💕🌹
شرطیں لگائی جاتی نہیں محبت میں__
کیجئے مجھے قبول میری ہر کمی کے ساتھ__💕💕
ضروری تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے روز دیکھوں...!!
تیری یاد کا آنا بھی__ تیرے دیدار سے کم تو نہیں..!!!!.😐😐
کتنی محبّت ہے تجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں😍
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہا سے لاؤں
تم بھول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بھر،👉
”کیونکہ“*ہماری محبت میں"❣
ناراضگی تو ضرور ہوگی پر بے وفائی نہیں.☺
کمی نہی ہے _____زمانے میں تم جیسوں کی😍❣
مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.😘🙈
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر