ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے♥️💕💔
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے
تو میرا ھے بھی نہیں ___ اور یہ عالم ھےکہ
میں تیرے کھو جانے کے خدشات میں گُم ھوں😐😐
دل کی آرزو صرف اتنی سی ھے ______ساتھ تم ہو❤️
سرد بھری رات ہو اور پیار بھرے حسیں لمحات ہوں
میرے ھمسفر کسی روز تو...💞
میرے پاس آ میرے روبرو...
کسی روز سن میری گفتگو...
میری چاھتوں میں بسی ہوئی...💞
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی...
میری شب کے لمحے شمار کر...
میری زندگی نہ عذاب کر...
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں...💞
وہی لفظ میرے نام کر...
مجھے لے کے تو کہیں دور چل...
ذرا ہاتھ میرا تھام کر...
میری خواہشوں کو امید دے...💞
میری زندگی کو نوید دے...
میرے ھمسفر کسی روز تو...
میرے پاس آ میرے روبرو....💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain