لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہوں اور کیچر کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔۔۔ ہمارے ارد گرد بھی کچھ لوگ اس غرور میں رہتے ہیں (.اعوان.)
*ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کے بارے میں بُرا گمان کریں اور کچھ لوگ آپ کو بارش کی پانی سے بھی زیادہ پاکیزہ سمجھیں اہم بات یہ ہے کہ اللّٰه تعالیٰ کی نظر میں آپ کی حقیقت کیا ہے*💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain