> *#آپـــکـا نـشــــہ کــونـســــا ہــــے؟*
*☕ چائے......*
*📱موبائل......*
*😴 نیند........*
*💔 یادیں.......*
*😡 غصہ........*
*😭 رونا..........*
*📚 ناول..........*
*❤️ شاعری........*
*📘تعلیم..........*
*👯⛹🏻♀️کھیلنا...............*
𝆊
*آپ اس وقت کون سا فون استعمال کر رہے ہیں؟*
۔ *Android* ❤
۔ *IPhone* 👍
*جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو* 🥺
*پوچھتے ہو تمہیں کیا ہے پسند*🤭
*خود ہی جواب ہو اور خود ہی سوال کرتے ہو*🦋😎
*__🦋🦋*
*عادتیں نہیں بدلتی جو بچپن میں تھوک سے سلیٹ صاف کرتے تھے*🙃😅
*آج موبائل کی سکرین صاف کر رہے ہیں*🥺😄
*اعوان💐*
*اگر سخی بننا ہے تو غریبی میں لوگوں کو دینا سیکھو*🥹😰
*امیری میں تو ہر کوئی سخی بن جاتا ہے*💯😥
*اعوان💐*
_*اگر دل کا نام انـــڈہ ہوتا تو گانے کیسے ہوتے !🤔👇*_
_*جا تجھے معاف کیا👀*_
*
*
*
*
_*انـــڈہ توڑنے والے🍳🐣🤡.*_
*سب کہتے ہیں کہ اور سناؤ🤷🏻♀️اور جب سنا دوں تو منہ پھلا لیتے ہیں🫣🔐♥️🖇️*
رشتہ داروں کے اسٹیٹس دیکھوں تو اتنی اچھی اچھی باتیں لکھی ہوتی ہیں.....🫤😕
جیسے کہ ہم انہیں جانتے ہی نہیں........😂😂😁
*_شـــادی کی بات ســـن کر آپـــکا مـــوڈ کیسا ہو جـــاتا ہے یہ فیصلہ اپ کی ایموجی ریکٹ بتائے گا🤩🙈*
*خدا کے چنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کا درد چن سکتے ہیں*♥️💞
*یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں*🤔🤔🤔
*FaiSsi 😎*
اپ کی طرف بارش ہورہی ہے کیا؟
جی ہاں ♥️
جی نہیں 🥲
اپ کا تعلق کہاں سے ہے ؟
گاؤں ♥️
شہر 👍🏻